#5135

مصنف : ڈاکٹر علامہ خالد محمود

مشاہدات : 13824

آثار الحدیث جلد دوم

  • صفحات: 449
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11225 (PKR)
(جمعہ 12 جنوری 2018ء) ناشر : دار المعارف، لاہور

مسلمان دیگر مذاہب کے بالمقابل علمِ حدیث میں ممتاز تھے۔ ہندوؤں‘ عسائیوں‘ آتش پرستوں اور دیگر اقوام عالم کے پاس ان کی مذہبی کتابیں تو تھیں لیکن ان کتابوں کے گرد ان کے مذہبی پیشواؤں کا پہرہ نہ تھا۔ ان کی روایات‘ ان کتابوں کی ترجمان نہ تھی۔۔۔۔پھر جو کچھ اس سے ہر شخص آشنا ہے۔ نہ وہ کتابیں معناً محفوظ ہیں نہ لفظاً۔۔۔۔ان کے ایڈیشن ہر نئے موڑ پر بدلتے گئے اور ہر ایک کی کتاب ان میں محض ایک تاریخی یاد ہو کر رہ گئی۔ مسلمانوں نے قرآن کریم کے گرد علم حدیث کو پہرہ دار بنایا اور دونوں کی حفاظت اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے ذریعے کروائی۔ زیرِ تبصرہ کتاب  بھی خاص اسی موضوع پر ہے ۔مصنف نے  اس میں حدیث کے خلاف پھیلائے گئے فتنوں کی جڑ کاٹی ہے اور فنی اصطلاحات کو اپنے روایتی مفہوم میں محدود نہیں رکھا بلکہ جدید ذہنوں میں اتارنے کے لیے کچھ وسعت سے کام لیا ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک عظیم مثال ہے اور اس کا اسلوب نہایت عمدہ اور سلیس ہے۔اور حوالہ جات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے  ۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ کتاب’’ آثار الحدیث ‘‘ علامہ خالد محمود کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ          ۔از مؤلف

9

                    آداب الحدیث

 

جوادب آپ کا وہی آپ کی حدیث کا

 

ادب رسالت قرآن پاک کی رو سے

 

بعد الوفات آپ ؐ کے ادب کی صورت

 

آپؐ کی مسجد میں  آواز بلند نہ کرے

 

ادب حدیث قرآن پاک کی رو سے

36

ادب حدیث خود حدیث کی رو سے

37

ادب حدیث عمل صحابہ کی رو سے

38

ادب حدیث عمل آئمہ کی رو سے

39

حدیث ماننے کے آداب

40

  حدیث کے مقابلے میں اپنی آواز نہ چلائے

40

حدیث کو قبول کرنے کا جذبہ طاعت

40

حدیث سے بڑی سند نہ مانگٰے

41

حدیث کے مقابلے میں کسی کی بات نہ مانے

42

حد یث کو وحی سمجھ کر سنا جائے

43

حدیث پڑھنے میں ادب کا پیرایہ

44

صحابہ کیلئےدو طرفہ رضا

44

تعلیم حدیث میں یک طرفہ ترضی

45

احادیث صحابہ کو علیحدہ نہ کرے

45

جو صحابہ سے منقول نہیں وہ علم ہی نہیں

46

مقام   صحابہؓ قرآن پاک کی  روشنی میں

47

مقام   صحابہؓ تاریخ کے آئینہ میں

48

 صحابہؓ کی روایت پر راے زنی نہ کرے

48

صحابہ روایت میں تائید سے مستغنی ہیں

49

حدیث کی سماعت کےوقت مجلس کا احترام

49

حدیث پڑھتے کسی اور طرف توجہ نہ دے

49

معروف اہل فن سے روایت کرے

50

غیر اہل فن نیک لوگوں کی روایت

51

صغر سنی میں سنی گئ روایات

52

کبر سنی میں احتیاط کی ضرورت

53

راوی سے مزیدشہادت لینا

54

اہل بدعت سے لی گئی روایات

54

احادیث احکام میں مزیداحتیاط

56

اساتذہ حدیث کا  ادب و احترام

56

محدثین سلف کا ادب و احترام

57

مطالعہ کے وقت کتاب کا  احترام

57

اساتذہ کی مو جودگی میں خاموشی کا انداز

59

اساتذہ کی بے ادبی کا انجام

59

استادپرسوال کا جواب دینا ضروری نہیں

59

اساتذ حدیث کی امتیازی نشست

61

شاگردوں میں بیداری پیدا کریں

61

شاگردوں کو بھی سوال کا موقعہ دیں

62

طلب حدیث میں نامور اساتذہ کی تلاش

63

تعلیم حدیث کے لیے اہل لوگوں کی تلاش

64

ہر ایک تک حدیث پہنچانا

65

حدیث پڑھنے کے لیے احترام سے بیٹھے

66

آداب روایات کا بیان

67

حدیث کا تکرار کرنا کہ یاد ہو جائے

67

طلبہ قلم دوات ساتھ رکھیں

67

لکھتے ہوئے سنی گئی روایات

68

تحریر سے  حدیث روایت کرنا

68

حدیث بیان کرتے وقت قبلہ رو ہونا

69

حدیث کو مختصر کرنے سے احتراز

69

تقطیع حدیث کی بحث

70

روایت بالمعنیٰ سے حتی الوسع احتراز

70

کثرت روایت  سے حتی الوسع احتراز

72

ثقہ راویوں کے زیادہ الفاظ کی قبولیت

73

استاد شاگرد میں اختلاف ہو جائے تو؟

73

روایث حدیث پر اجرت لینا کیسا ہے؟

74

کھڑے ہو کر حدیث پڑھنے پر فتوےٰ

74

ضعیف حدیث روایت کرنا

74

مضوع روایات سے کلی اجتناب

74

آداب محدیثن کی پوری معرفت

74

قواعد الحدیث

 

فن روایت کو مسلمانوں نے قواعدبخشے

75

قبول قول کے فطری اصول

76

بات کے لائق قبول ہونے کے عقلی تقاضے

76

راوی کمزور نہ ہو

77

جانا پہچانا ہو

77

دیانت دار ہو

77

ہر جائی نہ ہو

78

بات کے لائق اعتماد ہونے کا قرآنی نظریہ

78

رسول ملکی کا اعتبار و ثقاہت

79

رسول بشری کا اعتبار و ثقاہت

80

راوی کے بنیادی اوصاف

81

رواۃ کے لحاظ سے حدیث کی چار قسمیں

82

قبول روایت میں صحابہ کا موقف

83

راوی کی شخصیت اور دیانت بھروسہ کے لائق ہو

83

ثقاہت کے لیے معصوم ہونا ضروری نہیں

84

فسق راوی اور مظنہ جہالت

85

خبر فاسق از خود قبول نہیں

85

خبر واحد صرف صدوق کی معتبر ہے

86

شیعہ محدثین کی رائے

87

حکیم الاسلام قاری محمد طیب کی رائے

87

خبر واحد کے لائق قبول ہونے میں قرآنی موقف

89

حضرت امام بخاری کی شہادت

89

خبر واحد کے لائق قبول ہونے میں نبوی موقف

90

روایت بالمعنیٰ کے لائق قبول ہونے میں قرآنی موقف

92

قبولیت روایت میں اصل الاصول  اعتماد ہے

94

سند کا مطالبہ ضروری نہیں

95

کل صحابہؓ عادل اور لائق اعتماد ہیں

96

جھوٹ اور کذب میں فرق

97

عدالت صحابہؓ  کی نرالی شان

98

مرسلات صحابہ ؓپر کلی اعتماد

99

پہلے دور میں سند پر زور نہ تھا

101

قبول مرسل میں ائمہ اربعہ کا اختلاف

102

عمل راوی کے اختلاف سے روایت کمزور

103

نقل میں کچھ رہ جانا موجب قدح نہیں

104

راوی کی فقاہت کا اعتبار

105

ثقہ راوی ضعف عمر میں یاد نہ رکھ سکے

108

تصحیح  روایت میں محدثین پر اعتماد

109

ترجیح و تطبیق میں ائمہ کے مختلف مسالک

111

متون اسانید

112

جرح و تعدیل کے پیرائے

112

ائمہ جرح و تعدیل

113

الفاظ جرح و تعدیل

113

تعدیل کے مختلف درجات

113

جرح کے مختلف درجات

114

لم یصح میں حرج نہیں

114

جرح وہی لائق قبول ہے جو مفسر ہو

115

جرح وتعدیل کا اختلاف

117

جرح تعدیل پر مقدم ہے

118

متشدد کی جرح اکیلے کافی نہیں

118

قواعد حدیث کی مستند کتابیں

121

اقسام حدیث

 

حدیث میں  کوئی تقسیم قرن اول میں نہ تھی

123

ہر فن میں اس کے ماہرین پر اعتماد

124

اسناد پر بحث ہر عامی کا کام نہیں ہے

124

تقسیم حدیث کے مختلف اعتبارات

125

حدیث کی تقسیم سات پہلوؤں سے

125

عقائد کے باب میں حدیث سے تمسک لازم

126

حدیث کی تقسیم باعتبار علم

127

حدیث متواتر

127

تواتر کی مختلف قسمیں

128

حدیث لا نبی بعدی

129

نزول عیسیٰ بن مریم

129

قطعی الثبوت کی دلالت

130

ابن حیان کی شہادت

131

قاضی عیاض کی شہادت

132

امام غزالی کی شہادت

132

فروع میں ظنیت

133

حدیث کے ظنی الثبوت ہونے پر تشویش نہ ہو

134

تواتر کی ایک قسم تواتر سکوتی بھی ہے

135

حدیث متواتر کے مقابل خبر احاد کا درجہ

135

حدیث مشہور خبر واحد کی مظبوط ترین صورت

135

حدیث عزیز خبر واحد کے دوسرے درجے میں

136

فرض اعتقادی اور فرض عملی میں فرق

137

حدیث غریب بھی خبر واحد کی ایک صورت ہے

138

حدیث غریب،فرد مطلق اور فرد نسبی

138

حدیث غریب صحت کے منافی نہیں

139

متون حدیث

 

صحاح ستہ کے بعد کے متداول مجموعے

 

شروح حدیث

158

تراجم حدیث

203

ائمہ حدیث

213

طبقہ ثالثہ کے فقہائے حدیث

266

حضرت امام اعظم ابو حنیفہ

267

حضرت امام مالک

284

ائمہ جرح  وتعدیل

295

ائمہ صحاح ستہ

300

دور صحاح کے دیگر اکابر محدیثن

328

تالیف حدیث نئے دور میں

348

اہل الحدیث

353

اہل حدیث باصطلاح جدید

362

منکرین حدیث

399

ہندوستان کے منکرین حدیث

407

پاکستان کے منکرین حدیث

420

انکار حدیث متشابہات کے سائے میں

425

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42645
  • اس ہفتے کے قارئین 339623
  • اس ماہ کے قارئین 1393123
  • کل قارئین110714561
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست