#4806

مصنف : یحییٰ بن شرف النووی

مشاہدات : 16405

آداب حاملین قرآن

  • صفحات: 123
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3075 (PKR)
(پیر 27 نومبر 2017ء) ناشر : مکہ کتاب گھر لاہور

قرآن مجید لا ریب کتاب ہے ، فرقان حمید اللہ رب العزت کی با برکت کتاب ہے۔یہ رمضان المبارک کے مہینے میں لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر نازل فرمائی گئی۔پھر اسے تئیس سالوں کے عرصہ میں نبی ﷺپر اتارا گیا۔قرآن مجید ہماری زندگی کا سرمایہ اور ضابطہ ہے۔ یہ جس راستے کی طرف ہماری رہنمائی کرے ہمیں اُسی راہ پر چلتے رہنا چاہیے۔ کیونکہ قرآن مجید ہماری دونوں زندگیوں کی بہترین عکاس کتاب ہے۔لہٰذا یہ قرآن ہمیں رہنمائی کرتے ہوئے کہتا ہے کہ مجھ پر عمل پیرا ہونے سے تم فلاح پاؤ گے، عزت و منزلت اور وقار حاصل کرو گےاور مجھ سے دوری کا نتیجہ اخروی نعمتوں سے محرومی، ابدی نکامی اور بد بختی کے سوا کچھ نہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ آداب حاملین قرآن‘‘ امام یحییٰ بن شرف الدین نووی شارح مسلم و مصنف ریاض الصالحین ان کی کتاب التبیان فی آداب حملۃ القرآن کا حضرت مولانا نجم الدین صاحب اصلاحی نے اردو ترجمہ کیا ہے۔جس میں قرآن مجید ، تلاوت قرآن اور حافظ قرآن کی اہمیت و فضیلت کو اجاگر کیا گیا ہے۔اس کتاب میں قرآنی معلومات کے حوالے سے دس 10 باب اور ایک سو نو 109 فصلیں ہیں، دسواں باب اس کتاب کے اسماء اور لغات بر مشتمل ہے۔ ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں اس کتاب کو اللہ تعالیٰ حضرت مولانا نجم الدین صاحب اصلاحی کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔ طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

دیباجہ

5

حالات امام نووی ﷫

11

تلاوت قرآن اورحفظ قرآن کریم کرنےوالوں کی فضیلت

13

تلاوت قرآن مجیدمعنی سمجھنےبغیربھی ثواب ہے

14

حدیث میں لفظ ماہرقرآن کی تشریح

14

مومن قرآن خواں میں صفتیں

14

عبدالرحمن ابن ابزی کوقرآن نےبلندمرتبہ پہنچایا

15

حدیث قدسی کامفہوم

16

کوفیوں کےنزدیک قرآن مجیدکی  تعداد آیات کی تصریح

17

قرآن مجیدپرعمل کرنےوالوں کامرتبہ

17

قرآن مجیدپڑھےہوؤں کی دوسروں پرترجیح

18

قرآن مجیدکازیادہ علم رکھنےوالاامامت کرے

18

قرآن مجیدکی تلاوت کوتمام وظائف پرترجیح وفضیلت

19

حافظ قرآن کی عزت اورتوقیرکےبیان مین

19

شعائراللہ کی تشریح

19

نمازصبح اداکرنےکےبعدمومن اللہ کی ذمہ داری میں ہوجاتاہے

20

امام ابوحنیفہ ﷜ اورامام شافعی﷫کےنزدیک اولیاءکامفہوم

20

علماءکی غیبت اوربرائی کرناحرام ہے

20

استاداورشاگرددونوں کواللہ کی رضامقدم رکھناچاہیے

21

حدیث انماالاعمال کی تشریح

22

اخلاص کی تعریف علماءحق کےنزدیک

22

مقبولیت اعمال کی کسوٹی

22

حارث محاسبی کےنزدیک صدیق کی تعریف

23

قرآن مجیدپڑھانےمیں دنیاکی غرض شامل نہ ہونی چاہیے

23

معلم قرآن طلبہ کی کثرت اوراپنی شہرت کومدنظرنہ رکھے بلکہ مقصدکویعنی اللہ کی رضاجوئی کو

24

حضرت علی﷜ کاارشاد کہ عالم وہ ہےجوقرآن پرعمل کرے

25

ائمہ کرام کی نیتوں کااندازہ امام شافعیکےقول سے

25

معلمین قرآن کےخصوصی اوصاف

25

وصیت آنحضرت صلعم استادوں کوطلبہ پرشفقت کرنیکی

26

معلم کواپنےوقارکاخیال رکھناچاہیےتاکہ طلبہ نڈرنہ ہوجائیں

28

علم دین کاحاصل کرنافرض کفایہ ہےاورنظام تعلیم قائم کرنامسلمانوں پرفرض ہے

28

معلم قرآن کےآداب خصوصی اوران کی تفصیل

29

طالب علم کےآداب کی تفصیل

31

علم دین ایسےباکمال سےحاصل کیاجائے جس کی اہلیت مسلم ہو

32

آداب مجلس ضروری ہے

33

ساتھیوں کےساتھ باادب ہوناگویااستادکاادب ہے

34

اپنےاستاد کےقول وفعل کی بہترین توجیہ کرنا

34

طالب علم کےآداب میں یہ بھی ہے کہ پڑھنےمیں حریص ہو

35

حفاظ قرآن کےآداب

37

قرآن مجیدکوگذراوقات کےذریعہ نہ بناناچاہیے

38

قرآن پڑھاکرتنخواہ لینےمیں علماءکےاقوال

39

قرآن کی تلاوت میں سلف کےحیرت انگیزواقعات کی توجیہ

41

راتوں کوقرآن پڑھنےکی مخافظت کےبیان میں

43

تلاوت قرآن کاحکم اوربھول جانےکی خرابی کےبیان میں

46

جس نےرات کاوظیفہ نہیں پڑھااورسوگیاااس کاذکر

47

قرآن مجید کےآداب کاخصوصی اورمفصل بیان

48

طہارت کےساتھ قرآن پڑھنامستحب ہے جنبی اورحائضہ کی تفصیل

49

قرآن مجیدکی تلاوت پاک جگہ پرہونی چاہیے

51

کن کن جگہوں پرقرآن نہ پڑھا جائے

52

شروع تلاوت اعوذباللہ اوربسم اللہ سے کیجائے سوائے سورہ براءت کےاس میں بسم اللہ نہ پڑھی جائے

54

جب بھی تلاوت کیجائے خشوع مدنظرہو

55

تدبرقرآن مین سلف کےواقعات کی تفصیل

55

تلاوت قرآن مجید میں رودینےکابیان

57

قرآن کی تلاوت ٹھہرٹھہرکرہونی چاہیےاسکی تفصیل

59

علماءنےترتیل قرآن کو مستحب فرمایاہے

60

احترام قرآن کی تاکیدکےباوجودلوگوں کی غفلت

61

غیرزبان میں قرآن کی تلاوت جائزنہین تفصیلی بحث

2

قراءت متواترورغیرمتواترکی مفصل بحث اورموجودہ قرآن کاقراءت متواتر ہ ہونا

64

موجودہ ترتیب کےمطابق قراءت قرآن کریم کرناوغیرہ

64

تلاوت قرآن دیکھ کرکرناافضل  ہے

65

تلاوت قرآن اکٹھاکرنااورسامعین کاموجودہ ہونامستحب ہے

66

کتابوں کامسجددمشق میں پڑھناہشام ابن اسماعیل نےایجادکیا

67

قرآن مجید کادورکرنا

68

قرآن مجیدپڑھنےمیں آوازکابلندکرناوغیرہ مفصل بحث

68

قرآن مجیداچھی آوازسےپڑھنامستحب ہے

71

تلاوت قرآن مجیداول وآخرکرنےمیں پوراکلام مربوط ہیں

74

کن حالات میں قرآن مجیدپڑھنامکروہ ہے

76

تلاوت قرآن کےسلسلہ میں  بدعات کاذکر

77

ایسے نواورمسائل کاذکرجن کی اکثرضرورت ہواکرتی ہے

78

کوئی آیت پڑھ دی گئی اوراس سےمراد تلاوت نہیں بلکہ کلام مراد ہے اس کی فقہی تفصیل

79

تلاوت قرآن کےوقت کسی کےاحترام میں کھڑےہونےکی تحقیق

80

اگرکوئی قرآن پڑھتاہواکسی جماعت پرپہنچنےتواسلام کرےاس کی تفصیل

80

نمازکےچنداہم اورعمدہ فقہی احکامات

81

ایک رکعت میں دوسورتیں پڑھنےکی تحقیق

83

کن کن نمازوں میں جہرکرناچاہیےاس کی تفصیل

84

امام نوویجہری نمازوں میں چارسکتوں کےقائل ہیں

85

ہروہ شخص جونمازمیں سورہ فاتحہ پڑھےیاخارج نمازمیں وہ آمین کہے

85

لفظ آمین کی لغوی تحقیق

85

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44729
  • اس ہفتے کے قارئین 341707
  • اس ماہ کے قارئین 1395207
  • کل قارئین110716645
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست