#1319

مصنف : شیخ محمد اکرم

مشاہدات : 26203

آب کوثر

  • صفحات: 467
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16345 (PKR)
(جمعہ 31 مئی 2013ء) ناشر : ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور

علوم کےمیدان میں تاریخ کاایک اپنامقام ہے۔بالخصوص دور جدید میں  جب اجتماعی اور معاشرتی علوم نےایک خاص اہمیت اختیا ر کی ہےتو اس  میں تاریخ کی اور زیادہ اہمیت بڑھ گئی ہے۔چناچہ اس سلسلے میں قدیم  اور جدید تاریخ نگاروں میں جو خاص فرق آیا ہے وہ یہ ہےکہ پہلے دور میں تاریخ کو شخصیات کےحساب سےلکھاجاتاتھاجبکہ آج کے دور میں تاریخ  علوم وفنون اور عام عوام کے حساب سےلکھاجانا پسند کیاجاتاہے۔زیرنظرکتاب اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں راقم الحروف نے ہندستانی تاریخ کا خاص باب عہدمغلیہ کو لکھاہے اور علوم وفنون کےاعتبارسے لکھنےکی کوشش کی ہے۔یہ بہت زیاد ہ مشقت طلب کام ہے۔بلکہ بقول مولاناشبلی رحمۃ اللہ علیہ چیونٹیوں کےمنہ سےدانہ دانہ جمع کرکےخرمن تیارکرناپڑتاہے۔اور  بقول مصنف کےقصہ نویسی اورخوش اعتقادی کی کہرتمام لٹریچر پرچھا ئی ہوئی ہے۔جس کےاندر نہ مختلف اولیا ئے کرام کےجداگانہ خدوخال نظرآتےہیں اور نہ ان کےعملی کارناموں سے صحیح واقفیت ہوتی ہے۔تاہم پھر بھی مصنف نے حتی الوسع اس پر بطریق احسن اور واضح انداز میں روشنی ڈالنےکی کو شش کی ہے۔اللہ انہیں جزائے خیر سےنوازے۔آمین۔(ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ

 

11

عرب اور ہندو پاکستان کے قدیم تعلقات

 

19

فتح سندھ

 

20

محمد بن قاسم کا نظم ونسق

 

24

عرب اور ہندو پاکستان کے علمی او رتمدنی روابط

 

31

ساحل ہند پر عربوں کی بستیاں

 

41

شرق الہند میں اشاعت اسلام

 

52

غزنی ولاہور 980ءسے 1186ء تک

 

 

امیر ناصرالدین سبکتگین

 

55

سلطان محمود غزنوی

 

59

عہد غزنویہ میں علم وادب

 

64

علامہ ابوریحان البیرونی

 

66

خطہ لاہور کے مشائح وعلماء

 

74

داتا گنج بخش لاہوری

 

76

امام حسن صنعانی لاہوری

 

81

سلطان سخی سرور

 

82

دور توسیع واشاعت 1186ء سے 1321ء تک توسیع حکومت

 

 

سلطان معزالدین محمد غوری

 

89

خاندان غلاماں

 

99

سلطان غیاث الدین بلبن

 

102

عہد غلاماں میں علم وادب

 

115

ہندوستان میں اسلامی فقہ کا آغاز

 

125

صدرالصدور قاضی منہاج سراج

 

130

خاندانی خلحی

 

139

سلطان علاء الدین خلجی

 

145

عہد علائی میں علم وادب

 

171

طوطی ہند امیرخسرو

 

177

اشاعت اسلام

 

196

حضرت خواجہ معین الدین اجمیری

 

196

خواجہ قطب الدین بختیار کاکی

 

213

بابا فرید شکرگنج

 

217

خواجہ نظام الدین اولیاء

 

228

سہروری اور دوسرے سلسلے

 

252

سہروری سلسلے کے افغانی مشائخ

 

268

اچہ میں تبلیغی اور صوفیانہ سرگرمیاں

 

274

حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت

 

277

سندھ میں اشاعت اسلام

 

290

بنگال میں اشاعت اسلام

 

297

شیخ جلال الدین تبریزی

 

297

حضرت نورقطب عالم چشتی نظامی

 

307

بنگال کے غازی اولیاء

 

320

گجرات میں اشاعت اسلام

 

329

میمن جماعت

 

337

قرامطہ

 

338

خوجے

 

339

اسماعیلی جماعتیں

 

344

بوہرے

 

353

دکن میں اشاعت اسلام

 

356

طبل عالم سید نطہرولی

 

357

حضرت سید گیسودراز

 

366

کشمیر میں اشاعت اسلام

 

374

توسیع اسلام

 

383

دور نفوز وترویج

 

 

سلطان غیاث الدین تغلق

 

393

سلطان محمد بن تغلق

 

401

حضرت نصیرالدین چراغ دہلی

 

411

خاندان تغلق کے زمانے میں علم وادب

 

423

تیمور

 

443

صوبجاتی حکومتیں

 

445

خاندان سادات اور خاندان لودھی

 

454

شیخ جمالی

 

460

بھگتی تحریک

 

465

ہندوستان پر اسلام کے اثرات

 

467

چند اہم تاریخیں

 

469

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31440
  • اس ہفتے کے قارئین 456930
  • اس ماہ کے قارئین 1657415
  • کل قارئین113264743
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست