#5742

مصنف : قاری محمد شریف نوراللہ

مشاہدات : 5281

تجوید الصبیان المعروف زینۃ القرآن

  • صفحات: 98
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2450 (PKR)
(بدھ 03 اپریل 2019ء) ناشر : مکتبہ القراءۃ، لاہور

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی مقدس اور محترم کتاب ہے۔ جو جن وانس کی ہدایت ورہنمائی کے لیے  نازل کی گئی ہے ۔ اس کا پڑھنا باعث اجراوثواب ہے اوراس پر عمل کرنا تقرب الی اللہ او رنجاتِ اخروی کا ذریعہ ہے ۔ یہ  قرآن باعث اجروثواب اسی وقت ہوگا  کہ جب اس کی تلاوت اسی طرح کی جائے جس طرح تلاوت کرنے کا حق ہے اور یہ  صرف اور صرف علم تجوید ہی سے حاصل ہوگا۔ علم تجوید کا ثبوت قرآن کریم ،احادیث نبویہ ۔اجماع امت ، قیاس اوراقوال ائمہ سے  ملتا ہے۔تجوید وقراءات کی اہمیت وحجیت  پر کئی اہل علم قراء کی کتب  موجود ہیں ۔ زیر نظرکتاب ’’ تجوید  الصبیان المعروف  زینۃ القرآن ‘‘ شیخ  القراءقاری محمد شریف(بانی مدرسہ دار القراء،لاہور ،  کی  مرتب شدہ ہے  قاری صاحب نے اس رسالہ میں مسائل تجوید کےعلاوہ  چند چیزیں ایسی  اور بھی بیان کی  ہیں جن کا جاننا طلباء قرآن کے لیے نہایت ضروری ہے  اور بہت ہی  مفید ہے ۔چنانچہ قرآن کی محفوظیت ، تلاوتِ قرآن کےفضائل، قرآن  مجید کی تاریخ او رآدابِ تلاوت جیسے  موضوعا ت کو بھی اس کتابچہ میں  آسان فہم انداز میں بیان کیاگیا ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

4

قرآن عظیم کی محفوظیت

6

فضائل قرآن حدیثیں

8

ان حدیثوں کا مقصد

9

سورتوں اور آیتوں کے فضائل

11

تجوید اور اس کی اہمیت

13

تجوید کے موافق کیسے پڑھا جائے

17

مخرج کی تعریف اور مخارج الحروف

19

دانتوں کے نام اور ا ن کی ترتیب

28

دانتوں کے نقشہ

22

صفات کی تعریف اور قسمیں

28

صفات لازمہ اور ان کی قسمیں

29

صفات معلوم کرنے کا طریقہ

32

صفات لازمہ کے معانی

32

صفات لازمہ کا تعارف

44

الف، لام: را پر وباریک

46

نون ساکن وتنوین کے احکام

49

میم ساکن کے احکام

52

نون مشدد ومیم مشدد کا قاعدہ

53

مد کا بیان

55

مد فرعی کی قسمیں

58

چند متفرق مسائل(پہلا حصہ)

61

چند متفرق مسائل(دوسرا حصہ)

63

چند خاص الفاظ کے پڑھنے کا طریقہ

66

ضروری ہدایات

68

تجوید کا خیال نہ رکھنے پر غلطیاں

70

وقف کے احکام

73

ایک خاص مسئلہ الف کے بارےمیں

78

سکتہ کابیان

81

تلاوت قرآن کے آداب

83

اعوذ باللہ اور بسم اللہ

86

تلاوت قرآن کے سجدے

88

قرآن شریف کے ختم کرنے کا طریقہ

90

قرآن مجید کی مختصر تاریخ

93

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45636
  • اس ہفتے کے قارئین 471126
  • اس ماہ کے قارئین 1671611
  • کل قارئین113278939
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست