#6188

مصنف : عبد الولی عبد القوی

مشاہدات : 9326

وضو ، غسل اور تیمم کے احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں

  • صفحات: 83
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3320 (PKR)
(پیر 28 ستمبر 2020ء) ناشر : انجمن اصلاح معاشرہ انڈیا

اسلامی نظامِ حیات میں طہارت وپاکیزگی کے عنصر کوجس شدو مد سے اُجاگر کر نے کی کوشش کی گئی ہے اس  طرح سے کسی اور مذہب میں  نہیں کی گئی ۔پلیدگی ،گندگی ا ور نجاست سے حاصل کی جانے والی ایسی صفائی وستھرائی جو شرعی اصولوں کے مطابق ہو، اسے طہارت کہتے ہیں۔ دینِ اسلام ایک پاکیزہ دین ہے اور اسلام نے اپنے ماننے والوں کو بھی طہارت اور پاکیزگی اختیار کرنے کو کہا ہے۔ ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے بدن، کپڑے اور مکان کو نجاست سے پاک رکھے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو سب سے پہلے اسی بات کا حکم دیا تھا۔نماز اللہ ایک عظیم فریضہ ہےجس کی صحت کے لیے پاکی شرط ہے چنانچہ حدث اصغر کی صورت میں وضو اور حدث اکبرکی صورت میں غسل واجب ہے اور پانی کی عدم موجو گی ،اس کے استعمال سے عاجزی کی صورت میں تیمّم مشروع ہے  نیز جگہ اور کپڑے کی پاکی بھی ضروری ہے ۔زیر نظر کتابچہ بعنوان’’وضوغسل اور تیمم کےاحکام ومسائل کتاب وسنت کی روشنی میں‘‘جناب عبد الولی  عبدالقوی﷾( مکتب  دعوۃوتوعیۃ الجالیات  ،سعودی عرب )کا مرتب شدہہے یہ کتابچہ وضو،غسل اورتیمم نیز بعض نجاستوں کی تطہیر کے شرعی طریقہ پر مشتمل ہے ۔اس کتابچہ سے مستفید ہوکر قارئین طہارت کے شرعی احکام وآداب سے  روشناس ہوکر علم وبصیرت کےساتھ اللہ تعالیٰ کی عبادت انجام دے سکتے ہیں۔مصنف  کتاب ہذا اس  کتاب کےعلاوہ تقریبا ایک درجن سے کتب کے مترجم ومرتب ہیں۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی  تحقیقی وتصنیفی  تمام کا وشوں کو کو قبول فرمائے اور لوگوں کے لیےنفع بخش بنائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

تمہید:پاکی کےبغیر نماز نہیں

9

پہلی فصل:وضوکےاحکام ومسائل

10

وضوکےفضائل

10

مسنون وضوسےگناہوں کی بخشش

11

وضو سے حشر میں چہرہ کانورانی ہونا

11

وضوسے بلندی درجات

11

کن کاموں کےلئے وضوواجب ہے

11

کن کاموں کےلئے وضومستحب ہے؟

13

وضوکی شرطیں

15

وضوکےفرائض

16

وضوکےمسونات

18

وضوکےمکروہات

18

وضوکامسنون طریقہ

19

کانوں کےمسح کےلئے نئےپانی کی ضرورت نہیں

20

وضوکےشروع میں بسم اللہ کاحکم

21

وضو کےبعد کی دعا

21

وضوخوب اچھی طرح کیاجائے

22

کن چیزوں سے وضوٹوٹ جاتاہے

22

کن چیزوں سے وضو نہیں ٹوٹتا

25

دوسری فصل:مسح کےاحکام ومسائل

27

مسح کامعنی

27

موزوں پرمسح

27

موزوں پرمسح کاحکم

28

موزوں پرمسح کی شرائط

31

موزوں پرمسح کی مدت

35

موزوں پرمسح کی کیفیت

36

پٹی پرمسخ

37

پٹی پرمسح کی کیفیت

38

گردن کامسح بدعت ہے

40

تیسری فصل:غسل کےاحکام ومسائل

41

کن حالات میں غسل واجب ہے؟

41

بحالت جنابت کون سےکام حرام ہیں؟

46

کن کاموں کےلئے غسل مستحب ہے

48

غسل کاشرعی معنی

53

شرائط غسل

53

ارکان غسل

53

مسنونات غسل

54

مکروہات غسل

54

غسل جنابت کامسنون طریقہ

55

غسل کی اقسام

57

بھول کرناپاکی کی حالت میں نماز پڑھ لینا

57

چوتھی فصل:تیمم کےاحکام ومسائل

58

تیمم کی مشروعیت

58

تیمم کب جائز ہے؟

59

تیمم کاطریقہ

62

جنابت کی حالت کی تیمم

64

تیمم کوتوڑدینےوالی چیزیں

64

وہ شخص جوپانی اورمٹی دونوں نہ پائے

65

ہرنماز کےلئے تیمم

66

تیمم سےنماز پڑھ لینے کےبعد پانی مل جانا

67

تیمم کےلئے اپنے ہاتھوں کومٹی پردوبارمارنا

67

پانچویں فصل:بعض نجاستوں سےپاکی حاصل کرنےکاطریقہ

69

آدمی کاپیشاب

69

بچےکاپیشاب

69

ماکول اللحم جانورکاپیشاب

70

غیرماکول اللحم جانورکاپیشاب

72

حیض آلودکپڑا

72

منی لگاہوہواکپڑا

73

نجاست آلودجوتا

73

کتے کابرتن میں مٹھ ڈالنا

74

بلی کاجوٹھا پاک ہے

74

نیند سے بیدارہوکر

75

زمین کی پاکی

75

گندگی کی حالت میں نماز پڑہ لینا

76

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11369
  • اس ہفتے کے قارئین 169901
  • اس ماہ کے قارئین 1688974
  • کل قارئین115580974
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست