#5739

مصنف : سٹیون ہاکنگ

مشاہدات : 5981

وقت کا سفر

  • صفحات: 236
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5900 (PKR)
(اتوار 31 مارچ 2019ء) ناشر : مشعل بکس، لاہور

وقت اس  کائنات میں  انسان کی عزیز ترین اور نہایت بیش قیمت متاع ہے۔ جن لوگوں  نے وقت کی قدروقیمت کا  ادراک کر کے  اپنی زندگی میں اس کابہتر استعمال کیا  و ہی لوگ کائنات کے سینے پر اپنا نقش  چھوڑنے  میں کامیاب ٹھہرے ۔در حقیقت انسان اس وقت  تک ’’وقت‘‘ کے درست مصرف پر اپنی توجہات کا ارتکاز نہیں کرسکتا جب تک اس کے سامنے اس کی زندگی کا کوئی متعین مقصد اور نصب العین نہ ہو۔جو انسان اپنی زندگی کو مقصدیت کے دائرے میں لے آیا ہو اور وہ اپنے اسی مقصد اورآدرش کے لیے ہی زندگی کے شب وروز بسرکرنا چاہتا ہو اس کی ساری توجہ اپنے مقصد پر لگ جاتی ہے ۔اِدھراُدھر کےلایعنی مسائل میں الجھ کر وہ اپنا وقت برباد نہیں کرتا۔ایک بندۂ مومن کے لیے  وقت کسی نعمت کبریٰ سے کم نہیں ۔ ایمان انسان کا ایک ایسا وصف  ہے جوگزر ے ہوئے وقت کو اس کےلیے ختم یا محو نہیں ہونے دیتا لکہ اس کو ہمیشہ کےلیے امر بنا دیتا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ وقت کا سفر‘‘ عصر حاضر کے معروف سائنسدان سٹیون ہاکنگ کی کتاب (A Brief History of Time) کا اردو  ترجمہ دنیا کی اکثر زبانوں میں اس کا ترجمہ ہوچکا ہے  یہ اردو  ترجمہ  ناظر محمود  نے کیا ہے  یہ کتاب گیارہ ابواب پر مشتمل ہے موجودہ دور کے مشہور ومعروف سائنس داں کی یہ کتاب کائنات کے آغاز اور اس کے انجام کی حیرت انگیز تصویر پیش کرتی ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

5

تعارف

11

اظہار تشکر

15

پہلا باب۔کائنات کی تصویر

19

دوسرا باب۔زمان ومکان

35

تیسرا باب۔پھیلتی ہوئی کائنات

59

چوتھا باب۔ اصول غیر یقینی

79

پانچواں باب۔ بنیادی ایٹم اور فطرت کی قوتیں

91

چھٹا باب۔ بلیک ہول

113

ساتواں باب۔ بلیک ہول ایسے کالے بھی نہیں

135

آٹھواں باب۔ کائنات کا ماخذ اور مقدر

153

نواں باب۔ وقت کا تیر

185

دسواں باب۔ طبیعیات کی وحدت پیمائی

197

گیارہواں باب۔ اختتامیہ

215

آئن سٹائن

220

گلیلیو گلیلی

222

آئزک نیوٹن

224

فرہنگ اصطلاحات

226

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42247
  • اس ہفتے کے قارئین 467737
  • اس ماہ کے قارئین 1668222
  • کل قارئین113275550
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست