#677.05

مصنف : علی بن محمد الجزری

مشاہدات : 34547

اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ ۔ جلد سوم، پارٹ2

  • صفحات: 627
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18810 (PKR)
(پیر 03 فروری 2014ء) ناشر : المیزان ناشران و تاجران کتب، لاہور

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ پاک طینت ہستیاں ہیں جنہوں نے دین اسلام کی نشر و اشاعت میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا اور دین اسلام کی شمع تاقیامت  روشن رکھنے کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہ کیا۔ زیر نظر کتاب ’اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ‘ میں انہیں بزرگ ہستیوں کی زندگی کے لمحات کو الفاظ جامہ پہنایا گیا ہےتاکہ اہل اسلام ان کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے لیے راہ عمل متعین کریں۔ اس کتاب میں ایسے ہزاروں صحابہ کرام کے حالات و واقعات بھی سامنے آگئے ہیں جن کے نام تک سے عموماً  لوگ ناواقف ہیں۔ ان کے تقوی و للہیت، صبرو استقامت، انکسار و تواضع اور جانبازی و خوش اخلاقی دیکھ کر اندازہ ہے کہ واقعتاً یہ لوگ اس قابل تھے کہ خدا تعالیٰ ان کو بیشتر دفعہ ’ ؓ و رضوا عنہ‘ کا سرٹیفیکیٹ دیتا۔ ان کی انہی خوبیوں کی وجہ سے آج تک فوز و سعادت کے چراغ روشن ہیں۔ اس کتاب کے مصنف علامہ ابن اثیرعلی نب محمد الجزری ہیں جو ثقاہت و عدالت سے متصف اور حفظ و ضبط کے خصائص سے بہرہ مند ہیں۔ انہوں نے اس کتاب میں صحابہ کرام کے تذکرے حروف تہجی کے اعتبار سے مرتب کیے ہیں۔ مولانا کی تالیف کردہ عربی کتاب آٹھ حصوں پر مشتمل تھی جس کے پہلے سات حصوں کا اردو ترجمہ انڈیا کے عالم دین مولانا عبدالشکور فاروقی نے کیا ہے جبکہ آٹھویں اور آخری حصے کا ترجمہ مختلف علما نے مل کر کیا ہے۔ یہ کتاب اصحاب رسولﷺ کے حالات و واقعات پر ایک اساسی تالیف ہے اور گویا ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف میم ۔میم والف

 

73

باب میم وباء

 

110

باب میم و تاء و ثاء

 

111

باب میم و جیم

 

113

باب میم و حاء

 

118

باب میم وخاء

 

153

باب میم ودال

 

159

باب میم ذال ،راء

 

162

باب میم و زاء

 

174

باب میم و س

 

175

باب میم وش

 

194

باب میم وصاد

 

195

باب میم و ضاد

 

198

باب میم وطاء

 

198

باب میم و ظاء

 

203

باب میم و عین

 

204

باب میم وغین

 

237

بام میم فاء و قاف

 

243

باب میم و کاف

 

247

باب میم   ولام

 

249

باب میم و نون

 

250

باب میم و ہا

 

260

باب میم و واؤ

 

264

باب میم و یاء

 

265

باب نون وا لف

 

271

باب النون والباء

 

284

باب نو ن وفاء

 

315

باب واؤ والف

 

361

باب الیاء والزاء

 

392

باب یا و سین

 

418

باب الثاء

 

458

باب الراء

 

504

باب الطاء

 

555

باب لام

 

616

باب یاء

 

663

بنو الدیل

 

708

باب الذال

 

821

باب الصاد

 

865

باب الغین

 

894

باب الیاء

 

955

باب الشین

 

991

باب القاف

 

1010

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71610
  • اس ہفتے کے قارئین 289994
  • اس ماہ کے قارئین 289994
  • کل قارئین111897322
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست