#677.01

مصنف : علی بن محمد الجزری

مشاہدات : 29697

اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ ۔ جلد اول، پارٹ2

  • صفحات: 502
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15060 (PKR)
(پیر 03 فروری 2014ء) ناشر : المیزان ناشران و تاجران کتب، لاہور

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ پاک طینت ہستیاں ہیں جنہوں نے دین اسلام کی نشر و اشاعت میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا اور دین اسلام کی شمع تاقیامت  روشن رکھنے کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہ کیا۔ زیر نظر کتاب ’اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ‘ میں انہیں بزرگ ہستیوں کی زندگی کے لمحات کو الفاظ جامہ پہنایا گیا ہےتاکہ اہل اسلام ان کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے لیے راہ عمل متعین کریں۔ اس کتاب میں ایسے ہزاروں صحابہ کرام کے حالات و واقعات بھی سامنے آگئے ہیں جن کے نام تک سے عموماً  لوگ ناواقف ہیں۔ ان کے تقوی و للہیت، صبرو استقامت، انکسار و تواضع اور جانبازی و خوش اخلاقی دیکھ کر اندازہ ہے کہ واقعتاً یہ لوگ اس قابل تھے کہ خدا تعالیٰ ان کو بیشتر دفعہ ’ ؓ و رضوا عنہ‘ کا سرٹیفیکیٹ دیتا۔ ان کی انہی خوبیوں کی وجہ سے آج تک فوز و سعادت کے چراغ روشن ہیں۔ اس کتاب کے مصنف علامہ ابن اثیرعلی نب محمد الجزری ہیں جو ثقاہت و عدالت سے متصف اور حفظ و ضبط کے خصائص سے بہرہ مند ہیں۔ انہوں نے اس کتاب میں صحابہ کرام کے تذکرے حروف تہجی کے اعتبار سے مرتب کیے ہیں۔ مولانا کی تالیف کردہ عربی کتاب آٹھ حصوں پر مشتمل تھی جس کے پہلے سات حصوں کا اردو ترجمہ انڈیا کے عالم دین مولانا عبدالشکور فاروقی نے کیا ہے جبکہ آٹھویں اور آخری حصے کا ترجمہ مختلف علما نے مل کر کیا ہے۔ یہ کتاب اصحاب رسولﷺ کے حالات و واقعات پر ایک اساسی تالیف ہے اور گویا ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف الہمزہ ۔باب الہمزہ مع الالف

 

92

باب الہمزہ مع الثاء

 

114

باب الہمزہ مع الدال و مع الذال

 

121

باب الہمزہ مع الراء

 

123

باب الہمزہ مع الزاء

 

128

باب الہمزہ والسین

 

130

باب الہمزہ مع الشین المعجمۃ

 

171

باب الہمزہ مع الصاد

 

174

باب الہمزہ مع الضاد

 

177

باب الہمزہ مع العین

 

178

باب الہمزہ مع الغین

 

180

باب الہمزہ مع الفاء

 

182

باب الہمزہ مع القاف

 

184

باب الہمزہ مع الکاف

 

189

باب الہمزہ والمیم

 

193

باب الہمزہ والنون

 

201

باب الہمزہ والہاء

 

219

باب الہمزہ مع الواو

 

221

باب الہمزہ مع الیاء

 

238

حرف الباء۔باب الباء والالف

 

250

باب الباء والجیم

 

250

باب الباء والحاء

 

254

باب الباء والدال

 

257

باب الباء والذال

 

260

باب الباء والراء

 

261

باب الباء والزائے

 

269

باب الباء والسین

 

270

باب الباء والشین

 

275

باب الباء والصاد والعین والغین

 

299

باب الباء والکاف

 

301

باب الباء واللام

 

305

حرف التاء۔باب التاء واللام و المیم

 

313

باب التاء مع الواو ومع الیاء

 

322

باب الثاء۔باب الثاء والالف

 

323

باب الثاء مع الرء ومع العین

 

341

باب الثاء مع القاف و مع اللام ومع المیم

 

353

باب الثاء والواو

 

357

حرف الجیم۔باب الجیم والالف

 

360

باب الجیم مع الباء

 

375

باب الجیم والثاء والحاء المہملہ

 

386

باب الجیم والدال

 

388

باب الجیم والذال المعجمۃ

 

389

باب الجیم والراء

 

390

باب الجیم والزائے والسین

 

397

باب الجیم والشین المعجمہ

 

401

باب الجیم والعین المہملہ

 

400

باب الجیم والفاء

 

409

باب الجیم واللام

 

410

باب الجیم والمیم

 

413

باب الجیم والنون

 

416

باب الجیم والہاء

 

432

باب الجیم والواو والیاء

 

437

حرف الحاء المہملۃ باب الحاء والالف

 

438

باب الحاء والباء

 

499

باب الحاء والتاء

 

518

باب الحاء والجیم

 

519

باب الحاء والدال

 

529

باب الحاء والذال المعجمہ

 

530

باب الحاء والراء

 

535

باب الحاء والزاء

 

547

باب الحاء والسین

 

549

باب الحاء مع الشین المعجمۃ ومع الصاد

 

573

باب الحاء والضاد المعجمۃ والطاء المہملۃ

 

581

باب الحاء والفاء

 

584

باب الحاء واللام والمیم

 

600

باب الحاء والواو

 

623

باب الحاء والیاء

 

629

حرف الخاء۔باب الخاء والالف

 

633

باب الخاء والباء

 

666

باب الخاء والدال

 

675

باب الخاء والذال

 

677

باب الخاء والراء

 

678

باب الخاء والزائے

 

684

باب الخاء والشین والصاد

 

689

باب الخاء والطاء

 

690

باب الخاء والفاء

 

690

باب الخاء واللام

 

692

باب الخاء والمیم

 

398

باب الخاء والنون

 

698

باب الخاء والواو والیاء

 

700

حرف الدال المہملہ

 

704

حرف الذال المعجمۃ

 

713

حرف الراء ۔ باب الراء مع الف

 

729

باب الراء والباء

 

743

باب الراء والجیم

 

760

باب الراء والحاء والخاء

 

761

باب الراء والدال

 

761

باب الراء والزائے والسین

 

762

باب الراء والشین

 

763

باب الراء مع العین

 

764

باب الراء والفاء

 

765

باب الراء مع القاف

 

777

باب الراء والکاف

 

778

باب الراء والواؤ

 

778

حرف الزائے۔باب الزائے والالف

 

784

باب الزائے والباء

 

785

باب الزائے والخاء والراء

 

794

باب الزاء والعین والفاء

 

802

باب الزاء والمیم والنون

 

803

باب الزاء والہاء والواؤ

 

804

باب الزاء والیاء

 

812

باب السین مع الف

 

849

باب السین والباء

 

867

باب السین والجیم

 

870

باب السین والحاء والخاء

 

871

باب السین والراء

 

872

باب السین والعین

 

787

باب السین والفاء

 

937

باب السین والکاف

 

945

باب السین واللام

 

946

باب السین والمیم

 

979

باب السین والنون

 

985

باب السین والہاء

 

991

باب السین والواؤ

 

1006

باب السین والیاء

 

1017

باب الشین والالف والباء

 

1019

باب الشین والدال

 

1023

باب الشین والراء

 

1026

باب الشین والطاء والعین والفاء

 

1038

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7693
  • اس ہفتے کے قارئین 7693
  • اس ماہ کے قارئین 1652198
  • کل قارئین110973636
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست