#5681

مصنف : عبد العزیز سنگھیڑا

مشاہدات : 9151

تصور خدا میں مماثلت مذاہب عالم کی روشنی میں

  • صفحات: 194
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4850 (PKR)
(جمعہ 25 جنوری 2019ء) ناشر : نگارشات مزنگ لاہور

دنیا جہان میں لا تعداد مذاہب پائے جاتےہیں ان مذاہب میں قدر مشترک یہ ہے کہ یہ تمام کے تمام ایک عالمگیر خدا اور ایک برتر ہستی پر یقین رکھتے ہیں جو قادر مطلق اور عالم کل ہے  خدا کے نام ہر مذہب میں اور ہر زبان میں الگ الگ ہیں، خدا کی صفات تو عام طور پر ایک جیسی ہی ملتی ہیں، کہ وہ خالق ہے، مالک، ہے رز‍ق دینے والا، گناہ معاف کرنے والا، رحم کرنے والا اور دعا سننے والا۔ زیر نظر کتاب  ’’ تصوّر خدا میں مماثلت  مذاہب عالم کی روشنی میں  ‘‘    جناب عبد العزیز  سنگھیڑاکی  تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے   مذاہب کی اصل حقیقت ،خدا کاصل پیغا م ،انسانی  زندگی کے اصل مقصد کو بیان کرنے   علاوہ  مذاہب عالم  کی روشنی میں  اخروی نجات کے لیے  بہترین راستہ ،جنت ، دوز ،شیطان کے تصور کو پیش کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ ، جنت ، دوزخ ، شیطان ، ملائیکہ کے بارے میں وہی تصور درست ہے  جو اسلامی تعلیمات میں  موجو د ہے  ۔کتاب ہذا کو افادہ عام کےلیے سائٹ پر پیش کیا جارہا ہے ۔کتا ب کے  مندرجات سے  ادارہ کا اتفاق ضروری نہیں  ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تلاش وجستجو

5

تصور خدا میں مماثلت

13

لفظ اللہ کی تاریخ

16

قدیم انبیاء کے بیان کردہ اسمائے الہیہ

20

بائبل مقدس میں اسمائے الہیہ

20

مختلف مذاہب میں خدا کے نام

21

مختلف مذاہب میں تصور خدا میں مماثلت

25

یہودیت

25

عیسائیت

29

ہندومت

31

سکھ مت

38

زرتشت مت

44

اسلام

49

بدھ مت

55

تاؤمت

60

ایک خدا ایک پیغام

65

پیغام خدا میں مماثلت

65

فطرت میں مذہب نہیں

66

اللہ کا رنگ

69

 ہم سب ایک ہیں

72

انسانی خون ایک

76

انسان کا مقام

82

ایک ہی پیغام

87

ایک ہی مذہب

96

ایک ہی سب کا خدا

101

پیغمبروں کا عہد

107

مختلف مذاہب میں نبیوں کی آمد کی پیشین گوئیاں

109

ہر امت کے لیے رسول

113

تمام نبی مسلم تھے

116

ایک کتاب

121

تفرقہ بازی کی ممانعت

126

تمام انبیاء کا ایک ہی مشن تھا

130

مشترک انبیاء

132

مذاہب کی مشترکہ تعلیمات

143

ایک خدا ایک پیغام

149

حضرت آدم﷤

150

حضرت نوح﷤

150

حضرت ابراہیم﷤

151

حضرت موسیٰ﷤

155

حضرت عیسیٰ﷤

159

حضرت محمدﷺ

168

ہندومت۔پیغام میں تسلسل

178

ہندومت کے مصلح

183

بدھ مت کے احکام عشرہ

188

جین مت کے زریں اخلاقی اصول

190

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6980
  • اس ہفتے کے قارئین 6980
  • اس ماہ کے قارئین 1680931
  • کل قارئین113288259
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست