تاریخ الیعقوبی جلد دوم

  • صفحات: 795
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 31800 (PKR)
(جمعرات 22 جون 2023ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی یادداشت کی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ ، شخصیت ، کردار اور نظریات پر سب سے بڑا اثر اس کی یادداشت کا ہوتا ہے اسی طرح ایک قوم کے مجموعی طرز عمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چیز اس کی تاریخ ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی اصلاح نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف کی تاریخ اور ان کی خدمات کو محفوظ نہ رکھے۔ اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’تاریخ یعقوبی ‘‘ تیسری صدی ہجری کے معروف مؤرخ اور جغرافیہ دان احمد بن ابی یعقوب بن جعفر بن وَہْب بن واضح یعقوبی کی تصنیف ہے یعقوبی بنو عباس کے دربار کا کاتب تھا۔ انہوں نے 284ھ میں وفات پائی۔ تاریخ یعقوبی دو جلدوں پر مشتمل ہے ۔ جلد اول کا آغاز حضرت آدم علیہ السلام سے ہوتا ہے اس جلد میں سیدنا عیسی علیہ السلام تک انبیائے بنی اسرائیل کا ذکر ہے۔ جبکہ دوسری جلد نبی کریم ﷺ کی ولادت سے شروع ہوتی ہے اس جلد میں 259ھ تک کی اسلامی تاریخ مرقوم ہے ۔(م۔ا)

رسول اللہ ﷺ کی ولادت

19

جنگ فجار

31

حلف الفضول

33

تعمیر کعبہ

35

حضرت خدیجہ بنت خویلد کا نکاح

37

بعثت کا وقت

39

النذارۃ

46

ہجرت حبشہ

49

قریش کا رسول اللہ ﷺ کا محاصرہ کرنا اور دستاویزی واقعہ

51

رسول اللہ ﷺ کے صاحبزادے حضرت قاسم کی وفات

54

مکہ میں قرآن کا نازل ہونے والا حصہ

55

حضرت خدیجہ ؓ اور ابو طالب کی وفات

58

رسول اللہ ﷺ کا اپنے آپ کو قبائل پر پیش کرنا اور طائف کی طرف جانا

60

انصار کی مکہ آمد

61

مکہ سے رسول اللہ ﷺ کا خروج

64

رسول اللہ ﷺ کی مدینہ میں آمد

67

نماز روزے کی فرضیت مدینہ میں قرآن کا نازل ہونے والا حصہ

70

بدر کا معرکہ

73

معرکہ احد

75

معرکہ بنی نضیر

77

معرکہ خندق

78

معرکہ بنی قریظہ

82

معرکہ بن المصطلق

82

حدیبیہ کی مہم

84

معرکہ خیبر

86

فتح مکہ

89

معرکہ حنین

96

موتہ کی مہم

100

وہ غزوات جن میں قتال نہیں ہوا

102

سرایا اور جیوش کے امراء

106

رسول اللہ ﷺ کے پاس آنے والے عربوں کے وفود

123

حضرت نبی کریم ﷺ کے کاتب

124

رسول اللہ ﷺ کی ازواج

131

رسول اللہ ﷺ کے صاحبزادے ابراہیم کی پیدائش

135

رسول اللہ ﷺ کے خطبات و مواعظ اور اخلاق عالیہ آپ کا تادیب کرنا

139

حجۃ الوداع

173

وفات

180

رسول اللہ ﷺ کا حلیہ

184

رسول اللہ ﷺ سے مشابہت کرنے والے

185

رسول اللہ ﷺ کی نسبت اور حضرت ابراہیم تک آپ کو جنم دینے والی عوانک و فواطم

187

آپ کو جنم دینے والی فواطم کے نام

191

سفیفہ بنی ساعدہ کا واقعہ اور حضرت ابوبکر کی بیعت

193

حضرت ابوبکر کا دور خلافت

201

حضرت عمر بن الخطاب کا دور خلافت

220

حضرت عمر بن الخطاب کا حلیہ

258

حضرت عثمان بن عفان کا دور خلافت

260

حضرت عثمان کا حلیہ

286

حضرت علی بن ابی طالب کا دور خلافت

288

حضرت حسن بن علی کی خلافت

354

حضرت معاویہ بن ابی سفیان کا دور خلافت

357

حضرت حسن بن علی کی وفات

371

یزید بن معاویہ کا دور حکومت

377

حضرت حسین بن علی ؓ کا قتل

400

معاویہ بن یزید بن معاویہ کا دور حکومت

419

مروان بن الحکم اور عبد اللہ بن زبیر کا دور حکومت اور عبد الملک کے دور حکومت کے چند ایام

421

عبد الملک بن مروان کا دور حکومت

422

ولید بن عبدالملک کا دور حکومت

463

سیلمان بن عبد الملک کا دور حکومت

478

عمر بن عبد العزیز کا دور حکومت

490

علی بن حسین کی وفات

493

یزید بن عبد الملک کا دور حکومت

503

ہشام بن عبد الملک بن مروان کا دور حکومت

512

ابو جعفر محمد بن علی کی وفات

518

ولید بن یزید کا دور حکومت

534

یزید بن والی بن عبد الملک کا دور حکومت

539

ابراہیم بن ولید کا دور حکومت

541

مروان بن محمد بن مروان کا دور حکومت اور بنی عباس کی دعوت

543

ابو العباس سفاح کا دور حکومت

559

ابو جعفر منصور کا دور حکومت

581

ابو عبد اللہ جعفر بن محمد کی وفات اور اس کے علوم و معارف

605

مہدی کا دور حکومت

623

موسیٰ بن مہدی کا دور حکومت

642

ہارون الرشید کا دور حکومت

647

موسیٰ بن جعفر کی وفات

657

محمد الامین کا دور حکومت

685

مامون کا دور حکومت

701

الرضی علی کی وفات

713

معتصم باللہ کا دور حکومت

738

ہارون الواثق باللہ کا دور حکومت

749

جعفر المتوکل کا دور حکومت

756

محمد المنتصر کا دور حکومت

768

احمد المستعین کا دور حکومت

769

المعتز باللہ کا دور حکومت

777

محمد المہتدی بن ہارون الواثق باللہ کا دور حکومت

783

احمد المعتمد  علی اللہ کا دور حکومت

786

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40555
  • اس ہفتے کے قارئین 222130
  • اس ماہ کے قارئین 442422
  • کل قارئین98866966

موضوعاتی فہرست