تاریخ الیعقوبی جلد اول

  • صفحات: 391
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15640 (PKR)
(بدھ 21 جون 2023ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی یادداشت کی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ ، شخصیت ، کردار اور نظریات پر سب سے بڑا اثر اس کی یادداشت کا ہوتا ہے اسی طرح ایک قوم کے مجموعی طرز عمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چیز اس کی تاریخ ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی اصلاح نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف کی تاریخ اور ان کی خدمات کو محفوظ نہ رکھے۔ اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’تاریخ یعقوبی ‘‘ تیسری صدی ہجری کے معروف مؤرخ اور جغرافیہ دان احمد بن ابی یعقوب بن جعفر بن وَہْب بن واضح یعقوبی کی تصنیف ہے یعقوبی بنو عباس کے دربار کا کاتب تھا۔ انہوں نے 284ھ میں وفات پائی۔ تاریخ یعقوبی دو جلدوں پر مشتمل ہے ۔ جلد اول کا آغاز حضرت آدم علیہ السلام سے ہوتا ہے اس جلد میں سیدنا عیسی علیہ السلام تک انبیائے بنی اسرائیل کا ذکر ہے۔ جبکہ دوسری جلد نبی کریم ﷺ کی ولادت سے شروع ہوتی ہے اس جلد میں 259ھ تک کی اسلامی تاریخ مرقوم ہے ۔(م۔ا)

شیث بن آدم ﷤

19

انوش بن شیث

20

قینان بن انوش

21

مہلائیل بن قینان

22

یرد بن مہلائیل

22

اخنوخ بن یرد

24

متوشلح بن اخنوع

24

لمک بن متوشلح

25

نوح﷤

26

سام بن نوح

31

ارفخشد بن سام

33

شالح بن ارفخشد

33

عابر بن شالح

34

فالغ بن عابر

34

ارغو بن فالغ

35

ساروغ بن ارغو

36

ناحور بن ساروغ

37

تارخ بن ناحور

39

ابراہیم

40

اسحٰق بن ابراہیم

47

یعقوب بن اسحٰق

49

پسران یعقوب

51

موسیٰ بن عمران

53

موسیٰ﷤ کے بعد بنی اسرائیل کے انبیاء اور ملوک

73

داؤد﷤

80

سلیمان بن داؤد﷤

90

رجعم بن سلیمان اور اس کے بعد ہونے والے بادشاہ

96

مسیح عیسیٰ بن مریم﷤

107

سریانیوں کے بادشاہ

125

موصل اور نینوا کے بادشاہ

126

بابل کے بادشاہ

126

ہندوستان کے بادشاہ

127

یونانی

143

یونانیوں اور رومیوں کے بادشاہ

209

رومیوں کے بادشاہ

212

رومی عیسائیوں کے بادشاہ

323

ایران کے بادشاہ

230

اروشیر بابکان سے دوسری بادشاہت

231

الجربی کی مملکتیں

260

چین کے بادشاہ

262

قبطیوں وغیرہم سے مصر کے بادشاہ

262

بربر اور افارقہ کی مملکتیں

275

حبشیوں اور سوڈانیوں کی مملکتیں

276

البجۃ کی مملکت

277

یمن کے بادشاہ

281

شام کے بادشاہ

295

یمن کے علاقے حیرہ کے بادشاہ

297

کندہ کی جنگ

309

اسماعیل بن ابراہیم کے بیٹے

317

عربوں کے ادیان

367

عربوں کے حکام

372

ازلام العرب

374

شعراء العرب

379

اسواق العرب

388

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23880
  • اس ہفتے کے قارئین 353947
  • اس ماہ کے قارئین 1153588
  • کل قارئین98218892

موضوعاتی فہرست