#6811

مصنف : فاروق اصغر صارم

مشاہدات : 2715

تعمیر سیرت کے مطلوبہ اوصاف

  • صفحات: 50
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2000 (PKR)
(جمعرات 06 اکتوبر 2022ء) ناشر : شیخ عطاء اللہ حافظ آباد

اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے  اللہ  تعالیٰ کے بعد حضرت  محمد ﷺ ہی ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ، رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ  کی شخصیت قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیےبہترین نمونہ ہے  اور دنیا جہان کے تمام انسانوں کے لیے مکمل اسوۂ حسنہ  اور قابل اتباع ہیں  ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’تعمیر سیرت  کے مطلوبہ اوصاف‘‘معروف عالم دین  مولانا فاروق اصغر صارم ﷫ (سابق مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور ) کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے اس  مختصر کتاب میں  سیرت نبویہ  ﷺاور  احادیث رسول ﷺ کی روشنی میں بالاختصار ان اوصاف  کا ذکر کیا  ہے جو ا یک اسلامی معاشرہ کے قیام میں   انفرادی  طور اور من حیث الحماعت پانے جانے  ضروری ہیں ۔مصنف کتاب  ہذا  ایک جید عالم  دین ،قابلِ احترام خطیب،علوم دینیہ  کے مستند استاذ بلند پایا مصنف ومحقق ،علم وراثت کے ماہر عالم  تھے  اور محدث  العصر حافظ ثناء اللہ مدنی رحمہ اللہ کےنامور شاگردوں میں سے ہیں۔موصوف   دار الافتاء سعودی عرب کے مبعوث کی حیثیت سے   مختلف مدارس میں   تادم آخر تدریسی خدمات انجا م دیتے رہے۔ جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور میں  بھی تقریبا پانچ سال  تدریسی خدمات انجام دیں  ۔جولائی 2006ء میں ایک روڈ حادثے میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔اللہ تعالیٰ ان کی تدریسی وتبلیغی اور تحقیقی وتصنیفی جہود کو قبول فرمائے  اور انہیں  جنت الفردوس میں بلند مقام عطافرمائے ۔آمین  (م۔ا)

تمہید

3

انفرادی اوصاف

5

عِلم کا مفہوم اور اہمیت

7

اہلِ علم کی فضیلت

8

علم وعمل

9

حصولِ علم کا طریقہ

10

استاد کے فرائض

10

تعلّق بِاللہ

11

تعلّق باللہ کا استحکام کیسے؟

12

فکر وفہم

13

عملی میدان

14

ذکرِ الٰہی

15

روزہ

16

انفاق فی سبیل اللہ

16

یوم آخرت

17

فکرِ آخرت کی تربیّت کے ذرائع

19

فکری ذرائع

19

زیارتِ قبور

20

عملی طریقہ

21

محاسبہ نفس

21

تعمیر سیرت کے لیے چند مطلوبہ اخلاقی خوبیاں

 

1۔خوش خلقی

22

2۔عَفو

23

عفو کے فوائد

23

اِنکساری

24

اِیفائےعہد

25

اِیفائے عہد کے فوائد

25

اجتماعی اوصاف

 

سلام

26

سلام کے آداب

29

سلام کے فوائد

30

اخوّت

31

اہمیّت

32

اسلامی اخوت کے لوازمات

35

1۔جذبہ ایثار

35

2۔امدادوتعاون

36

3۔خیرخواہی

37

4۔رحمدلی

37

5۔پردہ پوشی

37

مسلمان کے دوسرے مسلمان پر حقوق

38

تبلیغ

39

ضرورت واہمیّت

39

تبلیغ کے اُصول

42

1۔حکمت دانشمندی

42

2۔موعظہ حسنہ

42

3۔جذباتی رُو سے گریز

43

4۔تدریج

43

مبلّغ کے لیے شرائط

44

عالم باعمل ہو

44

حق گو ہو

45

مخلص ہو

45

تبلیغی جماعت

45

مبلّغ بلا عمل

47

مبلّغ باعمل

47

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54976
  • اس ہفتے کے قارئین 103988
  • اس ماہ کے قارئین 2175905
  • کل قارئین113783233
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست