#6296

مصنف : حافظ نثار مصطفٰی

مشاہدات : 3127

تفسیر سورۃ الفاتحہ ( حافظ نثار مصطفیٰ )

  • صفحات: 276
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11040 (PKR)
(اتوار 28 فروری 2021ء) ناشر : ڈاکٹر طیب محمود عالم جامع مسجد محمدی سیالکوٹ

سورۂ فاتحہ میں توحید ،احکام ،جزاء اور بنی آدم کےاختیار کردہ راستوں وغیرہ کا ذکر ہے  اسی  لیےاسے ’’ ام القرآن‘‘  بھی کہا جاتا ہے ۔ اس سورت کے بہت سےامتیازات ہیں جن کی وجہ سے یہ دوسری سورتوں سے ممتاز ہے ۔ زیر نظر کتاب’’تفسیر سورۃ الفاتحہ‘‘ حافظ  نثار مصطفی کی کاوش ہے ۔صاحب تفسیر نے  اس کتاب  میں  ڈاکٹر وہبہ  الزحیلی کی التفسيرالمنير في العقيدة والشريعةوالمنهج‘‘ کے اسلوب کو اپناتے ہوئے مشمولات  سورت کو اجمالاً بیان کرنے کے علاوہ  الفاظ کی لغوی توضیحات بھی بیان کردی ہیں  (م۔ا)

سورةالفاتحہ........................................................................................................ 1

فہرست مضامین... 2

مقدمہ.. 16

اعجاز قرآن کا ایک پہلو... 16

اعتراف حقیقت...... 17

قرآن کریم کی تفسیر کےچند آداب.. 17

خلاصة المقال. 20

قرآن کا موضوع. 20

نزول قرآن پاک کا ایک مقصد.... 21

تفسیر ھذا کا اُسلوب و منہج 22

قرآن کریم کے چند خصوصی اعزازات.. 23

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا انداز قرات(بالخصوص سورة الفاتحہ میں) 24

سورةالفاتحہ کی خصوصیات وامتیازات.. 26

سورةالفاتحہ کا موضوع. 26

آداب گزارش (عرضی) کا مسودہ 27

طریقہ سوال کی تعلیم.... 27

قرآن کریم کے آغاز میں سورة الفاتحہ کو رکھنے کی حکمت..... 28

حمد وثناء کی تعلیم دینے کی حکمت اور وجہ.. 29

سورةالفاتحہ کاخلاصہ.. 29

سورةالفاتحہ اور باطل فرقوں کا رد 30

مکی اور مدنی سورتوں کی تقسیم : 31

سورة فاتحہ کی آیات کا باہمی ربط اور طریق معرفت اللہ.. 32

آیات، کلمات(الفاظ) اور حروف کی تعداد : 32

وہ تعلیمات جن پر سورةالفاتحہ مشتمل ہے... 33

پورے قرآن کی تعلیم کا خلاصہ.. 33

ایک نظر میں سورة الفاتحہ کی خصوصیات.. 33

سورة الفاتحہ کے نزول کا اہتمام خاص.. 34

سب سے پہلی سورت ہے جو مکمل آپﷺ پر نازل ہوئی. 35

سورة الفاتحہ کانزول(یہ سورت مکی ہے یا مدنی ؟) 36

سورة الفاتحہ کے نزول پر ابلیس کا رونا 36

عرش سے معلق آیات میں سے ایک سورت الفاتحہ ہے... 36

سورت الفاتحہ کی برکات سے حاجات کا پورا ہونا 37

فاتحہ خوانی کی حقیقت اور شرعی حیثیت  اور مسنون تعزیت.. 37

سورة الفاتحہ کے مختلف نام اور ان کی وجوہ و اسباب.. 38

سب سے زیادہ ناموں والی سورت.. 38

قرآن حکیم کی سورتوںا ورآیات میں جداگانہ تقسیم.... 38

سورة  کا مفہوم. 38

الفاتحہ کا مفہوم. 39

اسمائے سورة کی اقسام. 39

1-توقیفی  2-اجتھادی. 39

سورة فاتحہ سورة الفاتحہ، 39

سبع مثانی. 42

سبع مثانی سے مراد سورة فاتحہ ہے ؛ 42

سبع مثانی عظیم نعمت.... 45

ایک نظر میں سورة الفاتحہ کے نام. 48

۱۔سورة فاتحہ سورة الفاتحہ، فاتحة الکتاب، فاتحة القرآن. 48

سب سے زیادہ ناموں والی سورت.. 48

فضائل سورة الفاتحہ.. 48

سورة الفا تحہ سے بچھو کے کاٹے کا علاج. 48

ثواب کے لحاظ سے سب سے بڑی سورت.. 49

بے مثال سورت.. 50

سورة الفاتحہ کا خصوصی اعزاز 51

سورة الفاتحہ کے بغیر نماز ناقص ہے... 52

تلاوت قرآن سے قبل تعوذ و استعاذہ پڑھنے کا حکم.. 53

تلاوت قرآن سے قبل تعوذ و استعاذہ پڑھنے کی حکمت..... 54

فرعون کے جبروتشدد کے خلاف موسی علیہ السلام کااللہ کی پناہ حاصل کرنے کی دعا. 55

دعائے موسی کی ہمہ گیر جامعیت..... 57

جھگڑا کرنے والے متکبرین کے شر سے بچنے کے لئے اللہ سے پناہ مانگتے رہنا. 59

شر اور فساد سے اللہ کی پناہ طلب کرنا 60

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25344
  • اس ہفتے کے قارئین 183876
  • اس ماہ کے قارئین 1702949
  • کل قارئین115594949
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست