#6190

مصنف : حافظ نثار مصطفٰی

مشاہدات : 6959

ریاض الخطبات جلد اول

  • صفحات: 362
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10860 (PKR)
(بدھ 30 ستمبر 2020ء) ناشر : ڈاکٹر طیب محمود عالم جامع مسجد محمدی سیالکوٹ

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس  کےذریعے  ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے  افکار ونظریات  کا قائل بنانے کے لیے  استعمال کرتا ہے ۔ایک قادر الکلام خطیب اور شاندار مقرر مختصر وقت میں ہزاروں ،لاکھوں افراد تک اپنا پیغام پہنچا سکتا ہے  اوراپنے   عقائد ونظریات ان تک منتقل کرسکتا ہے۔خطابت  صرف فن ہی نہیں ہے  بلکہ یہ عظیم الشان سعادت ہے ۔خطباء حضرات  اور مقررین کی سہولت وآسانی کے لیے       اسلامی خطبات  پر مشتمل دسیوں کتب  منظر عام پر آچکی ہیں جن   سے استفادہ کر کے تھوڑا بہت پڑھا ہو ا شخص  بھی  درس  وتقریر اور  خطبہ جمعہ کی تیاری کرکے سکتا ہے ۔زیر نظر کتاب’’ریاض الخطبات جلد اول ‘‘ڈاکٹرحافظ نثار مصطفی(خطیب  جامع مسجد محمدی اگوکی ،سیالکوٹ) کی تصنیف ہے۔یہ کتاب 22 مختلف موضوعات پر مشتمل ہے ۔  جوکہ  ڈاکٹر حافظ نثار مصطفی  کے ان  دروس اور تقاریر کی  کتابی  صورت ہے جو انہوں نے  مختلف مواقع پر مختلف اجتماعات میں بیان فرمائی ہیں۔ ان میں بعض وہ مضامین  بھی  شامل  ہیں جو ہفت روزہ الاعتصام ، ہفت روزہ اہلحدیث اور ہفت روزہ تنظیم  وغیرہ کے صفحات کی زینت بنے۔ان میں ان  کچھ تغیرو اضافہ کےاس کتاب میں شامل کرلیاگیا  ہے۔ یہ  مجموعہ خطبات  منفرد اور جداگانہ انداز  کا  حامل ہے ۔مولانا ابو انس محمد یحی گوندلوی رحمہ اللہ  شارح ترمذی و ابن ماجہ اور حافظ ناظم شہزاد صاحب کی نظر ثانی سے اس کتاب کی افادیت دوچند ہوگئی ہے۔صاحب کتاب اس کتاب کے علاوہ  بھی کئی کتب کے مترجم ومصنف ہیں ۔یہ اس کتاب کا آن لائن ایڈیشن ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

خصوصیات اوراسلوب

2

فہرست مضامین

3

خطبہ مسنونہ

20

تقریظ

21

خطبہ نمبر1

25

اثبات توحید

25

سونشانوں میں بے نشان توہے

31

اللہ تعالی کی وحدانیت پرعقلی ،عادی اورفطری دلیل

31

وہی ایک ذات عبادت کےلائق ہے

38

2۔قرآن کریم کی دعوت فکر

42

اللہ کے سوااورکارسازوں کی مثال مکڑی کی سی ہے

42

مچھر کی مثال اورقرآن کی اس پردعوت فکر

45

تسخیر کامفہوم

51

نعمت ہائے الہیہ انسان کےاحاطہ علم سے باہر ہیں

52

قرآن مجید کانظام کائنات سے استدلال

52

خطبہ نمبر3

56

پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی چند مخصوص صفات ومحاسن

56

ہرچیز سے بڑھ کرپیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محبت ایمان کےلئےشرط ہے

 

پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جوامع الکلم عطا کیے جانا

59

پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےلئے مال غنیمت حلال کیاجانا

59

پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےلئے زمین کو مسجد اورباعث طہارت بنادیاجانا

60

پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاعرش کی دائیں جانب کھڑا ہونا

67

پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم اطہر کی نزاکت اورخوشبو

68

نبوت محمدی کےسراج منیر کے بعد کسی بھی نبی کاچراغ نہیں جل سکتا

69

مومنوں میں سے پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت،مومنوں پراللہ کااحسان ہے

69

ہر عبادت کی قبولیت کےلئے شرط ہے کہ وہ پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق ہو

70

پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کامقام ذیشان ساری امت (ساری کائنات)سے اعلی

72

شان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

75

جامع مجمل خطبہ احمد صلی اللہ علیہ وسلم

77

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اورشان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

78

پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم امام الانبیاء ہیں

79

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اورشان مصطفی

79

سیدناخدیجہ رضی اللہ عنہا اورشان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

80

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اورشان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

81

چند اعزازات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

84

رفعت وعظمت شان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

86

اللہ تعالی اورمقام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

88

ائمہ کرام رحمہم اللہ اورشان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

90

عبداللہ بن عباس ،امام شعبی ،عطاء،مجاہد اورامام مالک بن انس کانظریہ

90

ائمہ اربعہ کے نزدیک پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کامقام

91

اللہ اوررسول صلی اللہ علیہ وسلم کامقام

93

اللہ تعالی اپنے نبی کاخود محافظ ہے

96

اللہ تعالی کا اپنے نبی کو ابو لہب کی بیو ام جمیل سے تحفظ فراہم کرنا

99

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عفریت کوپکڑنا

100

آپ کی جان بچانے والے کی شہادت

101

آپ کی جان بچانے والے کی شہادت

101

2۔ابوجہل کاارادہ قتل

102

3۔عقبہ بن ابی معیط کاارادہ قتل

102

4۔سیدنا عمر کااسلام لانے سے قبل آپ کو قتل کرنا کاارادہ

103

5۔قتل کے ارادہ سے ابوطالب سے سودابازی

104

6۔وہ مشورہ قتل جو آپ کی ہجرت کاسبب بنا

105

7۔ہجرت کےبعد آپ کی گرفتاری  یا قتل پرسو اونٹ انعام کی پیش کش

105

8۔عمیر بن وہب جمحی کاارادہ قتل 2ھ

109

(9)یہود کامنصوبہ قتل4ھ

108

(10)ثمامہ بن اثال کاارادہ قتل 6ھ

109

(11)زہر آلود بکری کےگوشت سے آپ کے قتل کی یہودی سازش 7ھ

110

خسروپرویز شاہ ایران کاارادہ 7ھ

111

جادو کے ذریعہ آپ کو ہلاک کرنے کی یہودی سازش

112

دشمن قبیلہ کے ایک بدوی کاارادہ قتل

112

فضالہ بن عمیر کاارادہ قتل 8ھ

113

منافقوں کی آپ کو قتل کرنے کی سازش 9ھ

113

عامر بن طفیل اوراربد کی سازش قتل10ھ

114

اللہ تعالی کااپنےرسول کی حفاظت بذریعہ انصار کرنا

116

آزمائش اورایمان لازم وملزوم

119

آزمائش کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی کے مدد کاحصول

122

آزمائشوں سے گناہوں کی معافی

125

ابراہیم علیہ السلام کی آزمائشیں اوران کاصلہ

126

مصائب دنیا سے نجات

129

خوف وحزن کاخاتمہ

131

اہل ایمان کی آزمائش کاعظیم واقعہ

136

7۔نماز میں خشوع کی اہمیت

139

’’ربط کلام:کامیاب ہونے والوں کی پہلی صفت

140

لغت میں خشوع کامفہوم

140

’’قال بان فارس فی (المقاییس)

141

قرآن کریم میں خشوع کااستعمال

141

نماز میں خشوع کی تعریف

142

روز محشر نماز کے فوائد

144

خشوع کے فوائد

145

نماز میں خیالات کی پراگندگی کاحل

148

خشوع کی فضیلت

151

پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خشوع وخضوع سے لبریز نماز

152

ہماری نمازوں کاحال

154

اپنی نمازوں میں خشوع وخضوع پیدا کرنے کےلئےچند تجاویز حاضر خدمت ہیں

155

عبادات کی مقصدیت

157

تخلیق انسان کامقصد اللہ تعالی کی عبادت ہے

166

عبادات کادوسرا نام

170

عبادت یعنی عمل صالح کامقاصد

171

عبادت یعنی عمل صالح کے مقاصد حاصل کرنے میں ناکامی کےاسباب

172

9۔غصہ ضبط کرنے کی فضیلت

174

اسلام ایک ہمہ گیر اورآفاتی دین

174

غیظ وغضب سے احتراز کاحکم

174

غصے کو ضبط کرنے اورعفوودرگزرنے کاحکم

175

غصہ ضبط کرنے کی فضیلت

179

غصہ ہلاکت ہے

180

طاقتورکون

181

ابلیس کےحملہ کے اوقات

182

غصہ زائل کرنے کے طریقے

182

دو عظیم سنتیں

185

10۔صدق وکذب کے اثرات

187

11۔آداب تجارت

200

قریش مکہ اورپیشہ تجارت

200

پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاپیشہ ءتجارت اختیار کرنا

201

تاجر کے ضروری اوصاف

201

وہ اشیاء جن کی تجارت ممنوع ہے

205

جہنم سے نجات دینے والی تجارت

209

12۔حقیقت دنیا

212

دنیا کس کاگھر ہے

217

پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رہائش گاہ

218

دنیا کے فتنہ سے پناہ مانگنا

221

ہوس،اورعمر کی زیادتی کی تمنا

223

دنیا کی محبت اورموت سے بیزاری کانقصان

225

13۔بہتر مسلمان کون؟

227

کامل اورسچا مسلمان کون؟

227

دنیا کامال متاع غرور ہے

228

عیب جو طعنہ زن جہنم کاایندھن بنے گا

229

اللہ اوررسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک بہترین مسلمان کوں؟

230

مسلمان کو گالی دینا فسق ہے

230

غیبت کی وضاحت

233

بہترین اوربد ترین شخص کون

237

اللہ کامحبوب ترین کون

238

مستحق رحمت کون ہے

239

احادیث کے تناظر میں بہترین کون

240

فتنوں کے دور میں بہترین شخص

248

بہترین شخص کےاوصاف حسنہ

251

حسد!چھٹکارا کیسے

253

حسد کی ممانعت

254

نعمت دیکھ کردعائے برکت کرنا

255

دعائے برکت

255

قابل رشک دوافراد

255

حسدزائل کرنے کاایک طریقہ

256

حسدزائل کرنے کادوسرا طریقہ

257

حسدزائل کرنے کاتیسرا طریقہ

258

حاسد کے شر سے اللہ کی پناہ حاصل کرنا

259

15۔صرف ذکر الہی اطمینانِ قلب کاموثر ذریعہ ہے

261

بے سکونی اورغم سے نجات مختلف طریقے

262

اسلام میں روح کی غذا ذکرالہی ہے

262

بے سکونی سے نجات کادرست طریقہ

263

تم اللہ کو یادکرواللہ تمہیں یادکرےگا

263

ذکرالہی سے اللہ کی بخشش کاحصول

265

ذکرمحفوظ ترین قلعہ ہے

266

ذکرسے معیشت الہی کاحصول

267

ذکرالہی باللسان:ذکرباللسان اللہ تعالی کی معیت کاموثر ذریعہ ہے

268

ذکرافضل ترین عمل ہے

268

ذکرکے چند فوائد

271

16۔اطمینان قلب کےاسباب

273

تمہیدی کلمات

273

تقدیر پرایمان

274

اطمینان قلب کے اسباب میں سے دوسرا سبب ہے

276

ساری امیدیں اکیلے اللہ تعالی سے باندھنا

276

قرآن کریم کی چار آیات باعث طمانیت

279

13۔اپنے سے کم ترلوگوں کو دیکھنا

279

رسول اللہ کی شفاعت کی امید رکھنا

281

ہرقسم کے گناہ بالخصوص ظلم سے بچنا

282

17۔اللہ تعالی کی معیّت خاصہ(ساتھ،نصرت،اوراعانت)حاصل کرنے کے ذرائع

284

اللہ تعالی کی معیت خاصہ(ساتھ)کامطلب

284

18۔کرامات اولیاء اللہ

295

اولیاءاللہ کی شناخت

295

اولیاءاللہ کی تغظیم وتوقیر کے آداب

296

کرامت کامعنی

297

کرامت غیر اختیاری فعل ہے

298

کرامات کی حقانیت

298

اولیاءاللہ کے اختیارات

298

اولیاءاللہ مکلف ہیں

299

ایک باطل نظریہ

299

اولیاءاللہ کاایک سے زائد مقامات پرموجود ہونا

299

اولیاءاللہ کی چند کرامات

300

لاٹھیاں چراغ بن گئیں

300

چھ ماہ لاش محفوظ رہی

301

بددعاقبول ہوئی

302

آگ گلزار بن گئی

303

پیالے نے تسبیح کی

304

زہر بے اثر ہوگیا

304

لاش اوپر اٹھالی گئی

304

ولی اللہ پرجھوٹی تہمت کی سزا

304

بینائی لوٹ آئی

306

حد نگاہ تک قبر کاوسیع ہونا

306

وضو کے وقت اعضاءکادرست ہونا

306

گھوڑا دوبارہ زندہ ہوگیا

306

شیرڈرگیا

310

نظرسے اوجھل

311

ایک کلوسونا مل گیا

312

مدرسے کوریلوے اسٹیشن اورسڑک کاحصول

312

19۔محاسن قرآن کریم

314

قرآن مجید کے نازل کرن کی ضرورت

315

یہ کیسی عقیدت ہے

317

قرآن مجید پڑھنے کی فضیلت

320

قرآن مجید کاسفارش کرنا

321

ماہر قرآن کی فضیلت

322

قرآن سیکھنے اورسکھانے کی فضیلت

322

سورۃ البقرہ کی فضیلت

325

20۔آداب تلاوت

326

خوش آوازی کے ساتھ قرآن پڑھنا

326

تعوذپڑھنا

326

تلاوت کے ساتھ عمل ضروری ہے

326

مومنوں پرتاثیر قرآن

327

کافروں کاقرآن سے تاثر

329

پہاڑوں پرقرآن کی تاثیر

330

حضرت عمر پرقرآن کی تاثیر

331

طفیل بن عمروالدوسی پر قرآن کی تاثیر

332

قرآن کی حیرت انگیز تاثیر

333

شیاطین اورجنات پرآیت الکرسی کی تاثر

333

21۔بہتان ایک سنگین جرم ہے

337

بہتان کیا ہے

337

بہتان باندھنے کی آخرت میں سزا

338

سب سے افضل اسلام

338

مسلمان کون

339

اپنی زبان کی برائی سے اللہ کی پناہ مانگنا

339

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کامسلمان مردوں سے بہتان ناباندھنے کی بیعت لینا

339

اپنی زبان کی حفاظت دراصل اپنی عزت کی حفاظت ہے

340

تجسّس اورٹوہ لگانا منع ہے

341

بدگمانی سے بچتے رہوکیونکہ بدگمانی سب سے بڑا جھوٹ ہے

341

22۔سیرت ابراہیم علیہ السلام کا منفرد انداز میں کائنات پرغوروفکر

348

ملکوت کامفہوم

350

انبیاءمعصوم ہوتے ہیں

351

سیدنا ابراہیم کاکائناتی مطالعہ

352

بچہ کے تعلیمی مراکز(مگر انبیاءخاص ہوتے ہیں)

354

خلاصہ گفتگو

358

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46653
  • اس ہفتے کے قارئین 472143
  • اس ماہ کے قارئین 1672628
  • کل قارئین113279956
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست