#6286

مصنف : حکیم محمد سعید

مشاہدات : 5004

طبقات ابن سعد میں مجروح رواۃ کا تقابلی جائزہ ( مقالہ پی ایچ ڈی )

  • صفحات: 409
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14315 (PKR)
(جمعرات 18 فروری 2021ء) ناشر : ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک سٹڈیز، عبد الولی خان یونیورسٹی، مردان

طبقات ابن سعد  ابو عبد اللہ محمد بن سعد بن منیع ہاشمی کاتب واقدی کی  عربی کتاب الطبقات الکبریٰ کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب 207ھ اور 227ھ کے درمیان  تقریبا بیس سال کے عرصہ میں لکھی گئی۔یہ کتاب  نبی کریم ﷺ اور صحابہ وتابعین کی سیرت  اور اسلام کی پہلی دو صدیوں کے مشاہیر کے حالات پر مشتمل ایک بے مثال تالیف ہے اور سیرت نبوی کے نہایت قدیم اور قیمتی مصادر و مآخذ میں شمار ہوتی ہے۔ زیر نظر  مقالہ ’’طبقات ابن سعد میں مجروح رُواۃ کا تقابلی جائزہ‘‘ جناب محمدسعید صاحب  کا وہ علمی وتحقیقی مقالہ ہے ۔ جسے انہوں نے  عبد الولی خان یونیورسٹی آف مردان میں پیش کر کے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ۔یہ  مقالہ ایک مقدمہ اور پانچ مفصل ابواب پر مشتمل ہے۔باب اول امام ابن سعد کے احوال وآثارپر مشتمل ہے۔باب دوم میں مشہور ومعروف ائمہ جرح وتعدیل کا مختصر تعارف ہے۔باب سوم میں ضعیف رواۃ کا تذکر ہ ہے۔باب چہارم ناقابل حجت اور مجہول رواۃ  اور باب پنجم  منکر  اور متروک رواۃکے تذکرے پر مشتمل ہے۔باب پنجم کے آخر میں ایک ضمیمہ دیا گیا ہے جس میں ان رواۃ کا تذکرہ ہے  جو کہ فی نفسہ ثقہ ہیں لیکن  آخر   عمر میں اختلاط کا شکار ہونےکی بنا پر ان کی بعض احادیث ضعیف قرار دی گئیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تسمیہ

1

آیت کریمہ اورحدیث مبارکہ

2

فہرس مندرجات

3

انتساب

8

اقرارنامہ ،تصدیق نامہ

9

اظہارتشکر

11

تلخیص مقالہ

12

مقدمہ

13

باب اول:امام ابن سعد کےاحوال وآثار اورالطبقات الکبری میں ان کامنہج

18

فصل اول:امام اب سعد کےاحوال وآثار

19

نام نسب

20

ولادت

20

تحصیل علم

20

شیوخ

21

تلامذہ

23

علم وفضل

23

ابن سعد کی کتب ستہ میں روایت

24

مؤلفات

24

وفات

25

فصل دوم:کتب طبقات کاتعارف

26

علم

27

کتب رجال کی ترتیب وتنظیم

27

نسب کی بنیادپرکتب رجال کی ترتیب

28

شہروں کی بنیاد پرکتب رجال کی ترتیب

28

حروف تہجی کی بنیادپرکتب رجال کی ترتیب

29

طبقات کی بنیاد پرکتب رجال کی ترتیب

29

طبقہ کالغوی معنی

29

طبقہ کااصطلاحی معنی

30

طبقہ کی زمانی تحدید

30

علم طبقات کےفوائد

31

علم طبقات کےذریعے ہم نام میں تمیز پیداکرنا

31

سند میں واردغیر منسوب راوی کاتعین

31

علم الطبقات کےذریعے کذاب اورمتروکین کی نشاندہی

32

اخباراورنقل میں خلط ملط کی نشاندہی

32

طبقات کی اہم کتابیں اوران کامنہج

33

کتب طبقات اورکتب تاریخ میں فرق

35

حدیث کےاستناد میں طبقات رجال کی اہمیت

36

طبقات رجال کی کتابوں پرچند ملاحظات

37

طبقات کی تقسیم میں مؤلفین کاختلاف رائے

37

طبقات کی مدت میں مؤلفین کااختلاف

37

ایک ہی مؤلف کی مختلف کتب طبقات میں نظام واحد کافقدان

38

رجال کی ترجمہ تلاش کرنےمیں دشواری

38

کتب طبقات،رجال کی معرفت میں وہم پیداکرنےکاسبب

39

فصل سوم:طبقات ابن سعد کامنہج اورخصوصیات

39

اسم کتاب

40

مؤلف کی طرف نسبت کتاب

40

موضوع کتاب

40

طبقات ابن سعد علماءکی نظرمیں

41

امام ابن سعد کا’’الطبقات‘‘میں منہج

43

باب دوم:علم جرح وتعدیل کےضروری مباحث

47

فصل اول:علم جرح وتعدیل آغازوارتقاء

48

علم جرح وتعدیل کی اہمیت

49

علم اسماءالرجال کی مختصر تاریخ

51

جرح وتعدیل کاتعارف

53

جرح کی لغوی اوراصطلاحی تعریف

54

تعدیل کی لغوی اوراصطلاحی تعریف

54

علم جرح وتعدیل کی تعریف

55

مشروعیت جرح وتعدیل

55

جرح وتعدل کی اصولی حیثیت

57

فصل دوم:مشہورائمہ جرح وتعدیل

60

نقاد جرح وتعدیل کی پہچان

61

مشہورائمہ جرح وتعدیل

63

امام شعبہ بن الحجاج الواسطی

65

امام سفیان بن سعید ثوری

66

امام مالک بن انس اصبحی

67

امام سفیان بن عیینہ الہلالی

69

امام وکیع بن الجرح الرؤاسی

70

امام یحیی بن سعید القطان

71

امام عبد الرحمن بن مہدی العنبری

72

امام محمد بن ادریس الشافعی

73

امام یحیی بن معین

74

امام علی بن المدینی

75

امام احمد بن حنبل

76

امام عمروبن علی الفلاس

77

امام محمد بن اسماعیل بخاری

78

ابواسحاق ابراہیم بن یعقوب الجوزجانی

79

احمد بن عبداللہ العجلی

80

امام مسلم بن حجاج قشیری

81

امام ابوزرعہ عبداللہ بن عبدالکریم الرازی

82

امام ابوداؤد سلیمان بن اشعث سجستانی

83

محمد بن ادریس ابوحاتم الرازی

84

امام احمد بن شعیب النسائی

86

امام محمد بن حبان بستی

87

امام عبداللہ بن عدی جرجانی

88

امام شمس الدین ذہبی

89

حافظ ابن حجرعسقلانی

90

فصل سوم:الفاظ ومراتب جرح وتعدیل

91

اسباب جرح وتعدیل

92

اسباب تعدیل

94

راوی کی عدالت کاثبوت

95

راوی کےضبط کاعلم

95

تعارض جرح وتعدیل

95

مراتب جرح وتعدیل

97

تعدیل کےمراتب اوراس سے متعلق الفاظ

97

تعدیل کےمختلف مراتب کاحکم

98

جرح کےمراتب اوراس سے متعلق الفاظ

99

جرح کےمختلف مراتب کاحکم

100

ائمہ جرح وتعدیل کےمخصوص اصطلاحات

100

باب سوم:ضعیف رواۃ جن کی روایات کوامام ابن سعد نے ضعیف قراردیاہے

105

فصل اول:وہ رواۃ جن کوامام ابن سعد نے ضعیف کہاہے

106

فصل دوم:وہ رواۃ جن کےبارے میں امام ابن سعد نے مختلف قسم کےالفاظ جرح استعمال کیےہیں۔

2296

باب چہارم:ناقابل حجت اورمجہول رواۃ

309

فصل اول:وہ رواۃ جن کوامام ابن سعد نے ناقابل حجت قرارہے

310

فصل دوم:مجہول اورغیرمعروف رواۃ

337

باب پنجم:مردوررواۃ ،جن پرامام ابن سعد نے شدیدجرح کیاہے

342

فصل اول:وہ رواۃ ،جن کوامام ابن سعد نے منکرالحدیث کہاہے

342

فصل دوم:وہ رواۃ جن کوامام ابن سعد نے متروک قراردیاہے

365

ضمیمہ :ثقہ مختلط رواۃ

383

خلاصہ بحث،نتائج بحث،تجاویزوسفارشات

391

فہرس آیات

398

فہرس تراجم رواۃ

399

مصادرمراجع

406

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20848
  • اس ہفتے کے قارئین 20848
  • اس ماہ کے قارئین 1694799
  • کل قارئین113302127
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست