#6334

مصنف : محمود الرشید حدوٹی

مشاہدات : 3066

شان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ( حدوٹی )

  • صفحات: 81
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2835 (PKR)
(جمعہ 16 اپریل 2021ء) ناشر : مکتبہ آب حیات، لاہور

انبیاء  کرام﷩ کے  بعد  صحابہ کرام ﷢ کی   مقدس  جماعت تمام  مخلوق سے  افضل  اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی  حاصل  ہے  کہ اللہ  نے   انہیں دنیا میں  ہی  مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے  بہت سی  قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام  سے محبت اور  نبی کریم  ﷺ نے  احادیث مبارکہ  میں جوان کی افضلیت  بیان کی ہے ان کو تسلیم   کرنا  ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ زیر نظر رسالہ ’’شان صحابہ ‘‘مولانا محمود الرشید حدوٹی(شیح الحدیث ومہتمم جامعہ رشیدیہ ،مناواں،لاہور) کی کاوش ہے ۔فاضل مصنف نے قرآنی آیات ا ور احادیث نبویہ کے دلائل  سےصحابہ کرام  کے فضائل ومناقب  اور ان کی عظمت وشان کو بیان کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

صحابہ کرام ﷢کی شجاعت و بہادری

3

وزیر اعظم پاکستان اور  صحابہ کرام ﷢

4

قرآن اور  صحابہ کرام ﷢

25، 32

مہاجرین اور انصار ﷢

32

مہاجرین و مجاہدین ﷢سچے مومن اور مغفور

35

بیعت رضوان اور رضائے رحمان

36

تقویٰ اور صداقت  صحابہ کرام ﷢ کی پہچان

39

مہاجرین اور انصار ﷢کےلیے جنت اور فوز عظیم

40

صحابہ کرام ﷢ معتدل امت

43

صحابہ کرام ﷢ بہترین امت

44

صحابہ کرام ﷢ انتخاب خداوندی

45

صحابہ کرام ﷢ سب جنتی

48

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20419
  • اس ہفتے کے قارئین 450832
  • اس ماہ کے قارئین 102978
  • کل قارئین109424416
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست