#6186

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 2733

سرمایہ داری کا مستقبل

  • صفحات: 178
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7120 (PKR)
(ہفتہ 26 ستمبر 2020ء) ناشر : وراثت پبلیکیشنز

زیر نظر کتاب’’سرمایہ دارِی کا مستقبل‘‘ پانچ مغربی  مصنفین(عمانویل الرسٹائن، رنڈل کولنز، مائیکل مین، جارجی درلوگاں کریگ کلہون)  کی مشترکہ تصنیفDoes Capitalism Have a Future? کا  اردو ترجمہ ہے ۔تفہیم مغرب  کے سلسلہ میں  جناب صابر علی صاحب نے اس کتاب کا اردو ترجمہ کرکے افادۂ عام کے لیے پیش کیا ہے۔اس کتاب میں  مذکورہ پانچ ماہرین سماجیات تاریخ عالم کے اپنے اپنے علم کی بنیاد پر اپنے اپنے انداز میں بحث کرتے ہیں کہ آنے والے دور میں  کیا چیلنج اور مواقع پیدا ہوں گے ۔ کتاب  ہذا میں   حسب ِذیل عنوانات قائم کر کے (سرمایہ داروں کے لیے سرمایہ دار منافع بخش کیوں رہے گی۔مڈل کلاس کا  خاتمہ ،خاتمہ قریب ہو سکتا ہے لیکن کن کےلیے ؟کمیونزم کیاتھا؟اب سرمایہ داری کو کیا خطرات ہیں؟) سرمایہ داری  کے مستقبل کو پیش کیا گیا۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف

5

1۔ساختیاتی بحران(سرمایہ داروں کےلئے داری منافع بخش کیوں نہیں رہےگی)

13

سرمایہ داری اپنے عروج کےدور میں

15

جدید عالمی نظام

21

ساختیاتی بحران:1970ءتا؟

24

طویل المدتی ساختیاتی رجحانات

25

ارضی ثقافت میں تبدیلی

28

انتشارجوآگے رہا

32

نظام کی جانشینی کےلئے سیاسی جدوجہد

35

2۔مڈل کلاس کام کاخاتمہ:کوئی راہ فرارنہیں بچی

39

راہِ فراراول:نئی ٹیکنالوجی ملازمتیں پیداکرتی ہے

41

راہِ فراردوم:مارکیٹوں کاجغرافیائی پھیلاؤ

43

راہ فرارسوم:فنانس مارکیٹ

45

راہ فرارچہارم:حکومتی روزگاراورسرمایہ کاری

48

راہ فرارپنجم:تعلیمی اہلیتوں میں افراط

50

مکمل بحران کب ہوگا؟

54

سرمایہ داری مخالف انقلاب:امن پسندیامتشدد؟

55

ساختیاتی بحران کی پیچیدگیاں

58

مابعدسرمایہ داری مستقبل اورمعاشی نظام

62

نتیجہ

64

3۔خاتمہ قریب ہوسکتاہے،لیکن کن کےلئے؟

65

تعارف

65

نظام اورچکر

67

1929ءکاعظیم بحران

70

2008ءکی عظیم کسادبازاری

72

امریکی غلبہ اوراس کےمخالفین

76

سرمایہ دارانہ مارکیٹوں کاخاتمہ؟

78

دنیا کاخاتمہ

85

نتیجہ :خاتمہ قریب ہوبھی سکتاہےاورنہیں بھی

89

4۔کمیونزم کیاتھا؟

91

روسی جیوپولیٹیکل پلیٹ فارم

93

قلعہ بندسوشل ازم

97

ترقیاتی کامیابی کےاخراجات

102

انہدام ناگریز کیسے تھا؟

107

پیش گوئیاں اورتاریخی راستے

113

سرمایہ داری اوراس کےبیسویں صدی کے مخالفین

115

5۔اب سرمایہ داری کوکیاخطرات ہیں؟

119

انہدام کیوں نہیں؟

120

سرمایہ داری بالعموم اورمالیاتی سرمایہ داری بالخصوص

124

بحران کی سوچ

128

ادارتی خسارے

133

قلیل وسائل اورمسخ شدہ فطرت

139

غیر رسمی شعبہ اورناجائز سرمایہ داری

142

نتیجہ

145

ماحصل:مشترکہ اختتامی باب

149

ہمارے حال کی تشکیل

150

نظاماتی حدود بمقابلہ لامحدودداراتکاز

161

تبدیلیاں

167

تبدیلی والے مستقبل میں سوشل سائنس کاکردار

171

اختتام

175

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66575
  • اس ہفتے کے قارئین 363553
  • اس ماہ کے قارئین 1417053
  • کل قارئین110738491
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست