#6178

مصنف : ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری

مشاہدات : 4737

جماعت اسلامی کے زوال کے اسباب اور احیا کے تقاضے

  • صفحات: 130
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4550 (PKR)
(جمعہ 18 ستمبر 2020ء) ناشر : وراثت پبلیکیشنز

جماعتِ اسلامی پاکستان ملک کی سب سے بڑی اور پرانی نظریاتی اسلامی احیائی تحریک ہے جس کا آغاز بیسویں صدی کے عظیم  اسلامی مفکر سید ابوالاعلی مودودی نے قیام پاکستان سے قبل 26اگست 1941ء کو لاہور میں کیا تھا۔جماعت اسلامی پاکستان نصف صدی سے زائد عرصہ سے دنیا بھر میں اسلامی احیاء کے لیے پر امن طور پر کوشاں چند عالمی اسلامی تحریکوں میں شمار کی جاتی ہے۔زیر تبصرہ کتاب’’جماعت اسلامی زوال کےاسباب اور احیا کے تقاضے ‘‘اسلامی جمعیت طلبا  کراچی یونیورسٹی  کے  سابق ناظم ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری کی مرتب شدہ ہے ۔فاضل مصنف نے اپنی اس تصنیف  میں اس بات کو  واضح کیا ہے  کہ جماعت کے وجود کوسب سے بڑا خطر ہ ماڈرنائزیشن سے ماڈرنائزیشن کے عمل ہی نے  ہماری نظریاتی  شناخت کو تباہ کردیا ہے ۔ماڈرنائزیشن کے نتیجے میں جماعت اپنی اسٹریٹ پاور کھو  بیٹھی ہے ۔جماعت کی ماڈرنائزیشن کے نتیجے ہیں کہ جماعت عملاً مولانا مودودی کے دو کلیدی نظریات ’’اسلام ایک مکمل خود کفیل نظام حیات ہے  او رمغرب جاہلیت خالصہ ہے‘‘ کے معاشرتی اور ریاستی اظہار کے فریضہ کوترک کردیا ہے۔(م۔ ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مذہبی سیاسی جماعتیں عوامی مقبولیت کیوں حاصل نہیں کرپارہی ہیں؟

29

2013ءکے انتخابی نتائج اورتحفظِ دین اورغلبہ دین کی جدوجہد

61

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14213
  • اس ہفتے کے قارئین 444626
  • اس ماہ کے قارئین 96772
  • کل قارئین109418210
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست