#6773

مصنف : نسیم حجازی

مشاہدات : 2556

سفید جزیرہ

  • صفحات: 300
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12000 (PKR)
(اتوار 21 اگست 2022ء) ناشر : جہانگیر بک ڈپو پاکستان

نسیم حجاز ی اردو کے مشہور ناول نگار تھے جو تاریخی ناول نگاری کی صف میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ ان کا اصل نام شریف حسین تھا لیکن وہ زیادہ تر اپنے قلمی نام ’’نسیم حجازی‘‘ سے معروف ہیں۔ وہ تقسیم ہند سے قبل پنجاب کے ضلع گرداسپور میں 1914ء میں پیدا ہوئے۔ برطانوی راج سے آزادی کے وقت ان کا خاندان ہجرت کر کے پاکستان آگیا اور باقی کی زندگی انہوں نے پاکستان میں گزاری۔ وہ مارچ 1996ء میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ ان کے ناول مسلمانوں کے عروج و زوال کی تاریخ پر مبنی ہیں جنہوں نے اردو خواں طبقے کی کئی نسلوں پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔ وہ صرف تاریخی واقعات ہی  بیان  نہیں کر تے بلکہ حالات کی ایسی منظر کشی کرتے ہیں کہ قاری خود کو کہانی کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے اور ناول کے کرداروں کے مکالموں سے براہ راست اثر لیتا ہے۔نسیم حجازی  نے تقریبا 20 کے قریب ایمان افروز ناول تحریر کیے ہیں ۔ زیر نظر  کتاب ’’ سفید جزیرہ ‘‘ بھی انہی کاتحریر کردہ ناول ہے ۔ان کایہ تاریخی ناول طنز ومز اح پر مشتمل ہے ۔(م۔ا)

1

پیش لفظ

9

2

ایک ضروری بات

17

3

مسٹر جارج  کی پرواز

23

4

بادشاہ کے متلاشی

34

5

اعلیٰحضرت کنگ سائمن اور مادام وائٹ روز

58

6

جاپانی اخبار نویس کے مشاہدات

76

7

وزیراعظم کا اِنتخاب

95

8

کنگ سائمن کی پہلی سالگرہ

116

9

مادام  لوئزا

121

10

نئی وزارت اورنئے وسائل

159

11

حسین وعدے

170

12

ملاقاتیں اور مشورے

193

13

وزارتیں اور وزارتیں

207

14

سائمن  کا اضطراب

228

15

سفید جزیرے کا راکٹ

251

16

اعلیحضرت کی روانگی

272

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20779
  • اس ہفتے کے قارئین 446269
  • اس ماہ کے قارئین 1646754
  • کل قارئین113254082
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست