#6125

مصنف : عبد العلیم بن عبد الحفیظ

مشاہدات : 7264

سفر کے احکام و مسائل قرآن وسنت کی روشنی میں

  • صفحات: 170
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4250 (PKR)
(جمعہ 03 جولائی 2020ء) ناشر : مکتب تعاونی برائے دعوت و توعیۃ الجالیات، ریاض

سفر انسانی زندگی کا ایک حصہ ہے،جس کے بغیر کوئی بھی اہم مقصد حاصل نہیں ہو سکتا ہے۔انسان متعدد مقاصد کے تحت سفر کرتا ہے اور دنیا میں گھوم پھر کر اپنے مطلوبہ فوائد حاصل کرتا ہے۔اسلام دین فطرت ہے جس نے ان انسانی ضرورتوں اور سفر کی مشقتوں کو سامنے رکھتے ہوئے بعض رخصتیں اور گنجائشیں  دی ہیں۔مثلا مسافر کو حالت سفر میں روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے ،جس کی بعد میں وہ قضاء کر لے گا۔اسی طرح مسافر کو نماز قصر ونماز جمع پڑھنے کی رخصت دی گئی ہے کہ وہ  چار رکعت والی نماز کو دو رکعت کر کے  اور دو دو نمازوں کو جمع کر کے پڑھ سکتا ہے۔اسی طرح  سفر کے اور بھی متعدد احکام ہیں جو مختلف کتب فقہ میں بکھرے پڑے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’سفر کےاحکام ومسائل قرآن وسنت کی روشنی میں ‘‘ مولانا عبد العلیم  بن  عبدالحفیظ سلفی صاحب کی   کاوش ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں  قرآن وسنت کی روشنی   میں عوام کو  سفر کے ضروری احکام ومسائل  سے روشناس  کرنے کی بھر پور کوشش کی  ہے۔ہر مسئلہ میں علماء کے درمیان پائے جانے والے اختلاف کو بیان کر کےان کےدلائل کو بھی بیان کردیا ہےاور ان کےدلائل کو ذکر  کر کےان کامختصر جائزہ لے کر راجح مسلک کی وضاحت کردی ہے۔اللہ تعالی ٰ اس کتاب کو عامۃ الناس کےلیے  نفع بخش بنائے اور مصنف کی اس کاوش کو  قبول فرمائے ۔آمین (م-ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

3

سفر کی تعریف

10

سفر کی لغوی تعریف

10

سفر کی اصطلاحی تعریف اور اس کی شرعی تحدید

10

سفر کی قسمیں

12

حرام سفر

12

مشروع ومباح سفر

13

سفر میں غیر شرعی آلات سے اجتناب

14

سفر کےلئے جمعرات کو نکلنا مستحب ہے

15

ملاحظہ

16

صبح کے وقت سفر کے لئےنکلنا چاہیے

16

شروع رات میں سفر کرنا مکروہ ہے

17

جماعت کے ساتھ سفر کرنا مستحب ہے

18

سفر میں اجتماعیت کی رعایت

21

سفر میں ایک آدمی کو امیر بنانا جس کی اطاعت کی جائے

21

وداع کے وقت مقیم کی مسافر کےلئے دعاء

22

مسافر کی مقیم کے لئے دعاء

23

سفر کی دعاء

23

جانور یا سواری کے لڑکھڑانے پر دعاء

24

بستی یا شہر میں داخل ہونے کی دعاء

25

بازار میں داخل ہونے کی دعاء

26

تکبیر وتسبیح کا مقام

26

کسی جگہ اترنے کی دعاء

26

سفر میں صبح کی دعاء

27

سفر میں دعائیں قبول ہوتی ہیں

27

اثنائے سفر کا قیام

28

سفر سے جلد واپسی مستحب ہے

28

سفر سے واپسی پر دن میں گھر آنا مستحب ہے

29

فائدہ

30

سفر سے واپسی کی دعاء

32

سفرسے واپسی پر پہلے مسجد میں جاکر دور کعتیں نماز ادا کرنا مستحب ہے

33

سفر سے واپسی پر دعوت کرنا

34

سفر سے واپسی پر گرم جوش استقبال

35

عورت کاسفر

36

ذومحرم کی تعریف

38

سفر میں بیویوں کے درمیان انصاف

40

سفر میں موزوں پر مسح کرنے کا بیان

40

مسافر کے لئے تیمم کا مسئلہ

43

جمعہ کےدن سفر کرنے کا مسئلہ

46

مسافر پر جمعہ واجب ہے یانہیں؟

50

سفر میں اذان واقامت

53

قصر صلاۃ کا مسئلہ

54

نماز کے قصر کے مسئلہ میں ائمہ کرام کا اختلاف

55

سبب اختلاف

56

پہلا قول

57

قائلین وجوب کے دلائل

59

دوسرا قول

65

دلائل

66

مذکورہ دلائل پر ایک نظر

70

تیسرا قول

89

مسافت قصر

91

پہلا قول

91

دوسرا قول

92

تیسراقول

92

چوتھا قول

93

پانچواں قول

96

چھٹا قول

97

ساتواں قول

97

کیلو میٹر میں مسافت قصر کی تحدید

99

راجح قول

99

قصر کب سے شروع کریں

100

مدّت قصر

102

پہلا قول

102

دوسرا قول

103

تیسرا قول

103

چوتھا قول

104

پانچواں قول

105

متردد کے بارے میں ائمہ اربعہ کا موقف

111

ملاحظہ

112

نماز کا وقت ہوجانے پر سفر کرے تو کرے تو کیا کرے؟

113

مقیم کے مسافر کی اقتداء کرنے کا مسئلہ

114

مسافر کے مقیم کی اقتداء کا مسئلہ

115

اقتداء کا طریقہ

118

جمع بین الصلاتین

118

جمع بین الصلاتین اورائمہ کے درمیان اختلاف

118

راحج مسلک اور دیگر اقوال کی دلائل پر ایک نظر

126

جمع بین الصلاتین کے لئے اذان واقامت کا مسئلہ

130

اگر کوئی شخص سفر میں نماز بھول جائے تو کیا کرے؟

134

سفر میں نوافل وسنن کا مسئلہ

136

راجح قول

137

مجوّزین کی دلائل پر ایک نظر

139

امام نووی کی تاویل

141

صاحب المغنی کی تطبیق

142

سواری پر نماز پڑھنے کا مسئلہ

143

سفر میں روزے کے مسائل

146

جمہور کا قول

150

ظاہریہ کی دلائل پر ایک نظر

152

دوران سفر روزہ رکھنے اور نہ رکھنے میں افضل کیا ہے ؟

156

مراجع ومصادر

158

فہرست مضامین

165

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7730
  • اس ہفتے کے قارئین 166262
  • اس ماہ کے قارئین 1685335
  • کل قارئین115577335
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست