روزہ کے مسائل

  • صفحات: 41
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 820 (PKR)
(ہفتہ 26 جولائی 2014ء) ناشر : مکتب تعاونی برائے دعوت و توعیۃ الجالیات، ریاض

رمضان المبارک سال کے تمام مہینوں میں سے افضل ترین مہینہ ہے اور اس کی عبادات کو تمام عبادات سے افضل قرار دیا گیا ہے۔اس لیے احتیاط کے پیش نظر مختلف کوتاہیوں اور غلطیوں سے محفوظ رہنے کے لیے علماء نے بہت کچھ لکھا ہے۔اور عامۃ الناس کو راہنمائی فراہم کی ہے۔زير نظر كتاب(روزہ کے مسائل)سعودی عرب کے معروف عالم دین فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن جار اللہ بن ابراہیم  کی تصنیف ہے،جس کا اردو ترجمہ مولانا ابو المکرم عبد الجلیل نے کیا ہے۔مولف نے اس کتاب  ميں انتہائی آسان اور عام فہم انداز میں روزے سے متعلق تقریباً تمام مسائل کو ترتیب وار یکجا کردیا ہے-اس میں انہوں نے روزے کے احکام،رمضان کے روزے فرض ہونے کی شرائط،روزے کے صحیح ہونے کی شرائط،روزے سے متعلق چند مسنون کام،ماہ رمضان میں روزہ نہ رکھنے کی رخصت،روزہ توڑنے والے امور،ممنوع یا مکروہ روزے،روزے کے فوائد،صدقۃ الفطراور مستحب روزے  وغیرہ جیسی اہم مباحث بیان کی ہیں۔ اللہ تعالی مولف  کی اس کاوش کو قبول ومنظور فرمائے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مولف چند سطور میں

 

3

مقدمہ

 

5

روزہ کے احکام

 

7

رمضان کے روزے فرض ہونے کی شرائط

 

8

روزہ کے صحیح ہونے کے شرائط

 

9

روزہ سے متعلق چند مسنون کام

 

11

ماہ رمضان میں روزہ نہ رکھنے کی رخصت

 

13

روزہ توڑنے والی چیزیں

 

15

چند ضروری تنبیہات

 

17

مستحب روزے

 

18

ممنوع یا مکروہ روزے

 

19

فائدے

 

20

ماہ رمضان کی خصوصیات

 

26

ضروری ہدایات

 

29

صدقہ فطر

 

35

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11934
  • اس ہفتے کے قارئین 170466
  • اس ماہ کے قارئین 1689539
  • کل قارئین115581539
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست