#4859

مصنف : احمد جاد

مشاہدات : 5376

قصص النساء فی القرآن الکریم

  • صفحات: 433
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10825 (PKR)
(جمعرات 26 اکتوبر 2017ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

قرآن و حدیث کا اسلوب ہر اعتبار سے خاص، ممتاز اور منفرد ہے۔ کسی ادیب، مؤرخ یا سیرت نگار نے کوئی واقعہ بیان کرنا ہو تو وہ مربوط انداز میں وقت، جگہ اور شخصیات کا تذکرہ کرے گا۔ لیکن قرآن مجید کا اسلوب بیان بالکل نرالا ہے اور اس کا مقصد نہایت اعلیٰ و ارفع ہوتا ہے۔ قرآن مجید میں جس قدر داستانیں بیان کی گئی ہیں، ان میں اخلاقی اور روحانی پہلو خاص طور پر پیش نظر ہوتا ہے۔ بلکہ ہر پہلو داستان کی جان ہوتا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب’’ قصص النساءفی القرآن الکریم ‘‘عربی زبان میں فضیلۃ الشیخ احمد جاد کی ہے اور اس کو اردو قالب میں ابو ضیاء محمود احمد غضنفرڈھالا ہے۔اس کتاب میں پاکباز مومنات خواتین کی مہکتی سیرت کے روح پرور اور ایمان افروز قصّے تذکرے داستانیں بیان کی گئی ہیں جو قرآن مجید نے بیان کی ہیں۔اور قصص کو نہایت مختصر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اور مسلمان بہنوں کو چاہیے کہ وہ مومن عورتوں کی سیرت کا مطالعہ کریں اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی سعادت حاصل کریں اور اس کتاب کو مرتب کرنے کا مقصد بھی یہی ہے۔امید ہے کہ یہ کتاب بگڑتے ہوئے معاشرے کی اصلاح کے لئے کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔ ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں اس کتاب کو مسلمان مردوں اور عورتوں کے لئے رہنمائی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

آئینہ قصص النساءفی القرآن الکریم

 

حرف تمنا:موت کےقصے قرآن مجید مین

11

مقدمہ

13

قصص النساءکوقلم بندکرنےکی وجہ

13

اسلام سےپہلے عورت کامقام

15

اسلام میں عورت کامقام

16

قرآن کریم میں قصہ بیانی کاامتیاز

24

حرفے چند

26

وفاکی پیکر‘شوہرکی پیاری

 

سیدہ سارہؓ

32

سیدہ سارہؓ کون ہے؟

36

ایمان کی دولت

36

بادشاہ وقت سےکانٹے  دار مناظرہ

49

وطن سےجدائی اورشام کی طرف ہجرت

53

عفت وعصمت کی متوالی مبارک خاتون

57

ہمدرد خاتون

59

دوبارہ مصرسےشام کی طرف

60

قیمتی خوشخبری

61

اللہ کریم پر اعتماد کرنےوالی عظیم خاتون

 

تمہید

77

خلاصہ کلام

82

صابرہ شاکرہ اوروفاکی پتلی

 

زوجہ ایوب ﷤

86

ایوب ﷤ کون ہیں؟

86

آزمائش میں صبر

88

وفادار کون

90

جس کو اللہ کی طرف سے الہام ہوا

 

ام موسی﷤

102

اعجاز اورچیلنج

104

مومن خاتون جس کی طرف الہام کیاگیا

111

آل فرعون نےاسے اٹھالیا

115

ام موسی ﷤ کادل بےچین ہوگیا

118

اللہ کاپوشیدہ ہاتھ کام کرتاہے

121

کافربادشاہ کی مومنہ بیوی

 

فرعون کی بیوی ملکہ آسیہ

126

مناقب سیدہ ملکہ آسیہ

128

صورت دیگر

133

شرم حیاء کےدونادر نمونے

 

شعیب ﷤ کی دوبیٹیاں

140

سورج کی پجاران ملکہ

 

قوم سباکی سربراہ ملکہ بلقیس

156

بلقیس کون ہے؟

160

تمہید داستان

161

مصرکےدھوکہ کےبازملکہ

 

عزیز مصرکی بیوی

176

بےراہ روخراب معاشرہ

177

یوسف ﷤ بحیثیت عزیز مصر

205

عفت وعصمت کی پاسبان ماں

 

صدیقہ طاہرہ سیدہ مریم ﷤

210

سیدہ مریم کون ہے؟

218

سیدہ مریم ﷤ کی فضیلت

218

چند تمہیدی باتیں

222

مریم ﷤ کی پیدائش اورپرورش

226

بابرکت پرورش

233

واضح معجزات

235

زکریا﷤ کویحییٰ کی خوشخبری کی داستان

239

انتخاب

241

بڑی آزمائش

244

مشقت اورآزمائش

247

حبیبہ حبیب کبریا

 

صدیقہ بنت صدیق ؓ

264

پاکیزہ خاندان

266

سیدناابوبکر﷜کےگھرمیں

268

ابتدائی تعارف

270

سلسلہ نسب

270

نبی کریم ﷺ کےنزدیک سیدہ عائشہ کامقام ومرتبہ

271

حجرہ عائشہ ؓمیں نبی اکرم ﷺ کی وفات

276

نبی کریم ﷺ کی سیدہ عائشہ ؓسےشادی

277

بہتان کاواقعہ

283

فی ظلال القرآن میں تبصرہ

290

نزول وحی میں تاخیر

295

قرآن نص کےزیرسایہ

297

تہذیب وتادیب

300

اسباق اورنصیحتیں

306

مسلم معاشرےمیں فحاشی پھیلانے پر تنبیہہ

306

شیطان کےنقش قدم پر چلنے پر تنبیہہ

308

درگزرکرنےاورتزکیہ اختیار کرنےکی دعوت

310

دھمکی اورسرزنش

311

عقل وفکر کی دعوت

312

سیدہ زینب بنت جحش ؓ

316

فیاضی وسخاوت کی پیکر

 

زینب بنت جحش ؓایک طائرانہ نظر

317

سلسلہ نسب

317

فضائل ومناقب

317

قسمت کالکھا

321

آسمانی ایوارڈ

328

امہات المومنین ﷢ کی دائمی سبق آموز کہانیاں

333

دنیاوآخرت کےدرمیان

339

خانہ نبوی میں سازش

344

اسلام کی خاطر وطن کی خیرباد کہنے والی

 

ام کلثوم بنت عقبہ ؓ

350

اسلام پر بیعت

357

جس کےآنسوؤں پر قرآن نازل ہوا!

 

خولہ بنت ثعلبۃ

361

خولہ بنت ثعلبہ ؓکون ہیں؟

362

عقل مند خاتون

367

جس نےاسلام میں سب سےپہلے خلع کامطالبہ کیا

369

جمیلۃ بنت ابی

369

کبثۃ بنت معن بن عاصم

374

عورتوں کےحقوق اوران سےبےرغبتی پر تنبیہ

373

اللہ کی دوعظیم المرتبت بندیاں

388

اسلام میں پہلالعان اورغیرت کامسئلہ

392

لگائی بجھائی کرنےوالی

401

اروی بنت حرب

401

کفرپرہٹ دھرمی

403

سخت وعید

406

دخران اسلام

412

دین میں خیانت کرنےوالی

 

سیدہ لوط﷤ کی بیوی

413

دین میں خیانت

424

داستان کی ابتداء

418

کافروں کابدلہ

427

سیدنالوط﷤ کی اولاد

427

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28013
  • اس ہفتے کے قارئین 453503
  • اس ماہ کے قارئین 1653988
  • کل قارئین113261316
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست