#4892.04

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 4572

مجلہ نقوش رسول ﷺ نمبر جلد۔5

  • صفحات: 734
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18350 (PKR)
(منگل 14 نومبر 2017ء) ناشر : ادارہ فروغ اردو، لاہور

سیرتِ رسولﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔دنیا میں ہزار وں سماجی مصلحین ،فلاسفہ و حکماء ،مدبرین و سیاست داں، مقنّنین ومنتظمینِ سلطنت، انسانوں کا بھلا چاہنے والے اور ان کی فلاح و بہبود کے کام کرنے والے آئے، لیکن انسانی سماج پر جتنے ہمہ گیر اثرات خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی ذاتِ گرامی کے مرتب ہوئے، اتنی اثر آفرینی کسی اور کے حصے میں نہیں آئی۔۔ رسول اللہﷺ کی شخصیت اور پیغام کے بارے میں ہر زمانے میں اور دنیا کے ہر خطے میں بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور یہ سلسلہ جاری وساری ہے اور قیامت تک رہے گا۔ ان شاء اللہ۔ زیرِ تبصرہ’’ نقوش رسول نمبر‘‘کو مصنف نے سیرت کے موضوع پر لکھے گئے جتنے اچھے اچھے مقالات تھے سب کو اس نمبر کی زینت بنایا ہے اور جن موضوعات پر کام کا مواد نہ تھا اُن موضوعات پر نئے سرے سے کام کروایا۔ اور سیرت کی دوسری کتابوں کی نسبت اس میں بہت تفصیل کے ساتھ لکھا گیا ہے. جہاں دوسری کتابوں میں ہر موضوع پر دو یا ایک صفحے ملیں گے تو اس میں آپ کو اُ س موضوع پر بیسیوں صفحات ملیں گے اور اس میں تکنیک اور مصادر پر آٹھ سو سولہ کے قریب صفحات پیش کیے گئے ہیں جو کہ اس سے پہلے ایسا کام نہیں ہوا۔اس نمبر میں سیرت کی جامعیت اور سیرت نگاری کے اصول اور سیرت کا مکمل مواد کہاں کہاں سے ملے گا کو بڑے احسن اور سلیس زبان میں پیش کیا گیا ہے۔ سیرت کا اولین دور اور اولین کتب کی فہرست اور تفصیل بھی دی گئی ہے۔مصنف نے اس رسالے کو ’’نقوش رسول نمبر‘‘ کے نام سے تصنیف کیا ہے۔ جو کہ سیرت پر بہت عمدہ مواد کا حامل ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصنف  کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے۔ (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عہدنبویﷺ مین ریاست کانشووارتقا

 

بعثت نبویﷺ کےوقت دنیاکاسیاسی نظام

 

روم

17

فارس

22

ہندوستان

26

چین

29

دوسرے ممالک

30

عرب

31

تاسیس ریاست

 

ریاست کی فکری بنیادی؍

44

ایمان باللہ

48

ایمان بالملائکہ

49

ایمان بالرسالت

50

ایمان باالکتب

53

ایمان بالآخرت

53

توسیع ریاست

 

دوراول اتا5

113

دوردوم 6تا11

128

استحکام ریاست

 

دوراول

161

دوردوم

174

اتظام ریاست

 

مقدراعلیٰ

186

رئیس مملکت

191

صغیہ توقیعات

202

صیغہ احتساب

202

صیغہ جات امورداخلہ

204

صیغہ تعلقات خارجہ

207

ضیغہ ہاےئ مالیات

208

صیغہ ہائے عسکری

216

صیغہ ہائے عدالت

220

صیغہ ہائے تعلیم وتربیت

225

صوبائی نظام

227

تفصیلی حواشی

231

عہدنبوی میں تنظیم ریاست وحکومت

 

اسلامی ریاست کاارتقاء

 

اسلامی ریاست منہاج ومقصد

343

تاریخی ونظریاتی پسن منظر

343

پہلا مرحلہ ہجرت

345

دوسرا مرحلہ امت کی تشکیل

349

تیسرا مرحلہ دستورنبویﷺ

353

تین دستورنبویﷺ

353

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44610
  • اس ہفتے کے قارئین 470100
  • اس ماہ کے قارئین 1670585
  • کل قارئین113277913
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست