#4892.1

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 4000

مجلہ نقوش رسول ﷺ نمبر جلد۔11

  • صفحات: 777
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19425 (PKR)
(اتوار 19 نومبر 2017ء) ناشر : ادارہ فروغ اردو، لاہور

سیرتِ رسولﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔دنیا میں ہزار وں سماجی مصلحین ،فلاسفہ و حکماء ،مدبرین و سیاست داں، مقنّنین ومنتظمینِ سلطنت، انسانوں کا بھلا چاہنے والے اور ان کی فلاح و بہبود کے کام کرنے والے آئے، لیکن انسانی سماج پر جتنے ہمہ گیر اثرات خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی ذاتِ گرامی کے مرتب ہوئے، اتنی اثر آفرینی کسی اور کے حصے میں نہیں آئی۔۔ رسول اللہﷺ کی شخصیت اور پیغام کے بارے میں ہر زمانے میں اور دنیا کے ہر خطے میں بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور یہ سلسلہ جاری وساری ہے اور قیامت تک رہے گا۔ ان شاء اللہ۔ زیرِ تبصرہ’’ نقوش رسول نمبر‘‘کو مصنف نے سیرت کے موضوع پر لکھے گئے جتنے اچھے اچھے مقالات تھے سب کو اس نمبر کی زینت بنایا ہے اور جن موضوعات پر کام کا مواد نہ تھا اُن موضوعات پر نئے سرے سے کام کروایا۔ اور سیرت کی دوسری کتابوں کی نسبت اس میں بہت تفصیل کے ساتھ لکھا گیا ہے. جہاں دوسری کتابوں میں ہر موضوع پر دو یا ایک صفحے ملیں گے تو اس میں آپ کو اُ س موضوع پر بیسیوں صفحات ملیں گے اور اس میں تکنیک اور مصادر پر آٹھ سو سولہ کے قریب صفحات پیش کیے گئے ہیں جو کہ اس سے پہلے ایسا کام نہیں ہوا۔اس نمبر میں سیرت کی جامعیت اور سیرت نگاری کے اصول اور سیرت کا مکمل مواد کہاں کہاں سے ملے گا کو بڑے احسن اور سلیس زبان میں پیش کیا گیا ہے۔ سیرت کا اولین دور اور اولین کتب کی فہرست اور تفصیل بھی دی گئی ہے۔مصنف نے اس رسالے کو ’’نقوش رسول نمبر‘‘ کے نام سے تصنیف کیا ہے۔ جو کہ سیرت پر بہت عمدہ مواد کا حامل ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصنف  کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے۔ (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

طلوع

5

اس شمارےمیں

6

سیرت ابن اسحاق

7

تقدیم

8

سلسلہ نسب پاک

10

عبدالمطلب کی نذر

20

عبداللہ بن عبدالمطلب کی شادی

33

رسول اللہ کی ولادت باسعادت

42

قبیلہ حمیرکےبادشاہ تبع اوسط کی حکایت

47

تبع کی قتل گاہ

52

اصحاب الفیل کاواقعہ

56

آنحضرت کےجدامجدعبدالمطلب کی وفات

63

بحیراراہب کاقصہ

68

خدیجہ بنت خویلوکاواقعہ

76

رسول اللہ کےمتعلق علماءیہودکی بشارت

78

سلیمانؓ فارسی کااسلام لانا

83

آثارکعبہ

90

تعمیرکعبہ

101

رسول اللہﷺ کی بعثت

128

حضرت علیؓ بن ابی طالب کااسلام لانا

140

حضرت ابوبکرؓکااسلام لانا

142

حضرت ابوذرؓکااسلام لانا

142

مہاجرین کااسلام لانا

147

مسلمانوں پرظلم وستم اورتشدد

159

حضرت حمزہ بن عبدالمطلب کااسلام لانا

179

اصحاب رسول اللہﷺ کی ہجرت حبشہ

183

اسمائےگرامی مہاجرین حبشہ

186

حضرت عمرؓ کااسلام لانا

191

مکہ مکرمہ میں قرآن کریم کی جہر ی تلاوت

197

تعذیب اہل ایمان

199

رسول اللہﷺ کےساتھ مشرکین کی مخاصمت

208

سرزمین حبشہ کی طرف ہجرت

226

مہاجرین حبشہ کےاسمائے گرامی

238

قریش کی رسول اللہ کی ایذارسانی

246

اہل عرب کےرسول اللہ کی تبلیغ عام

249

سیدابوطالب کی وفات

254

وفات خدیجہ ؓبنت خویلد

260

سیدہ ام کلثوم ؓکانکاح

266

زینب بنت علی کانکاح

370

حضرت عثمانؓ کانکاح

372

رسول اللہﷺ کی ازواج مطہرات

274

مذاق اڑانےوالوں کاانجام

289

علامات نبوت

292

ام شریک ؓدوسیہ کااسلام لانا

300

حضرت ابوہریرہ ؓکااسلام لانا

302

عدی بن عاتم کااسلام لانا

303

مسجدحرام سےمسجداقصی تک

312

غزوہ بدر

320

غزوہ سویق

326

غزوہ ذمی امر

329

سریہ زیدبن حارثہ

334

کعب بن اشرف کاقتل

336

غزوہ احد

341

محاکمہ سیرت ابن اسحاق

355

عہد نبوی میں غزوات وسریاکی اقتصادی اہمیت

392

نبوی غزوات سریاکی اقتصادی اہمیت

397

تعلیقات وحواشی

440

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6745
  • اس ہفتے کے قارئین 6745
  • اس ماہ کے قارئین 1680696
  • کل قارئین113288024
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست