#6790

مصنف : عبد العزیز نورستانی

مشاہدات : 3591

نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم احادیث صحیحہ کی روشنی میں

  • صفحات: 68
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2720 (PKR)
(بدھ 14 ستمبر 2022ء) ناشر : ادارہ تبلیغ اسلام، جام پور، ضلع راجن پور

نماز دین ِ اسلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ سفر وحضر اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم نے مختلف انداز میں اس پر کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی ۔او ر ہمارے لیے نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے ۔انہیں کے طریقے کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ زیر نظر کتاب’’ نمازنبوی احادیث صحیحہ کی روشنی میں ‘‘  مولانا عبد العزیز نورستانی  حفظہ اللہ کی مرتب شد ہ ہے  شیخ  نے اس  کتاب میں  مختصراً  احادیث صحیحہ کی روشنی میں  نبی کریم ﷺ کا طریقہ نماز بیان کیا ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع میں مختصر مگر انتہائی جامع ہے۔(م۔ا)

عرضِ ناشر

7

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور نماز کی اہمیت

8

نماز ذریعہ نجات ہے

9

رسول اللہ صلی اللہ  علیہ وسلم اور عوام کی نماز میں عملی فرق

10

مردا ور عورت کی نماز میں فرق اور احناف

11

وضو

15

قبلہ رخ سیدھا کھڑ اہونا رفع یدین کرنا اور تکبیر کہنا

15

ہاتھ اٹھانے کی کیفیت

16

دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھ کر سینہ پررکھنا

16

شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ  ( بڑے پیر) اور نماز میں سینے پر ہاتھ رکھنا

17

علامہ محمد حیات سندھی رحمہ اللہ کی نصیحت

18

دعاء استفتاح پڑھنا

19

تعوذ پڑھنا

19

تسمیہ پڑھنا

20

سورۃ فاتحہ پڑھنا

21

مقتدی کا سورۂ فاتحہ پڑھنا

21

آمین سری نمازوں میں پوشیدہ کہنا اور جہری نمازوں میں جبراً کہنا

21

آمین کی آواز یہودیوں کو بری لگتی ہے

21

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی اونچی آوازآمین پر حضرت عطاء رحمہ اللہ علیہ کی شہادت

22

بڑے پیر رحمہ اللہ اور اونچی آواز سے آمین  کہنا

22

مجدد الف ثانی رحمہ اللہ اورا ونچی آواز سے آمین

22

علماء احناف اورا ونچی آوازسے آمین

23

سورۃ فاتحہ کے بعد کوئی ایک سورۃ پڑھنا

23

قراء ۃ کھینچ کر پڑھنا

24

قراء ت میںہر آیت پر وقف کرنا

24

رکوع

25

رکوع سے سر اٹھانے کے علاوہ ہر ہئیت بدلنے کے لیے تکبیر کہنا

25

رکوع کو جاتے ور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع الیدین کرنا

26

رفع الیدین اور خلفاء راشدین اور عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم

26

حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ علیہ ( بڑے پیر) اور رفع الیدین

27

شاہ ولی اللہ اور رفع الیدین

27

محققین احناف اور رفع الیدین

27

قاضی ثناء اللہ پانی پتی حنفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں

28

عصام  بن یوسف رحمہ اللہ شاگردامام ابویوسف اور رفع الیدین

28

علامہ عبدالحئی لکھنوی رحمہ اللہ  اور رفع الیدین

29

رکوع میں ہاتھ گھٹنوں پررکھنااور انگلیوں کو گھٹنے کے نیچے آگے کی طرف رکھنا

29

رکوع میں سر اور کمر کو برابر رکھنا

30

رکوع خوب اطمینان سے کرنا چاہیے

31

رکوع میں تسبیحات پڑھنا

31

ان تسبیحات کو ین سے دس مرتبہ پڑھنا مسنون ہے

31

رکوع سےسر اٹھانا

32

رکوع کے بعد قیام کی دعائیں

32

سجدہ

33

سجدہ کے لیے جھکتے ہوئے دونوں ہاتھوں کو گھٹنوں سے پہلے رکھے

33

شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ

34

ہئیت سجدہ

34

سجدہ میں دونوں ہتھیلیوں کے درمیان سر رکھنا

35

سجدے میں ہاتھوں کی پانچوں انگلیوں کو ملائے اور قبلہ ر رکھے

35

سجدے میں قدموں کو کھڑا رکھنا اور ایڑیوں کو ملالینا

36

اطمینان سے سجدہ کرنا

37

تسبیحات سجود

37

اول سجدہ سے تکبیر کہتے ہوئے سر اٹھانا

38

پھر اطمینان سے دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا

38

دو سجدوں کے درمیان جلسہ کی ہئیت اور ان دو سجدوں کے درمیان جلسہ میں سبابہ سے اشارہ کرنا

38

دوسجدوں کے درمیان دعا پڑھنا

39

دوسرے سجدے کے لیے تکبیر کہنا

39

پھر اطمینان سےسجدہ کرنے کے بعد اللہ اکبر کہہ کر سر اٹھانا

40

جلسہ استراحت

40

پھرزمین پر دونوں ہاتھو ں کو ٹکاتے ہوئے کھڑ اہونا

40

دوسری رکعت

41

دوسری رکعت میں دعا استفتاح اور تعوذ

41

قعدہا ولیٰ

41

دونوں قعدوں میں دایاں ہاتھ دائیں  ران پر اور بایاں ہاتھ بائیں ران پررکھنے کا طریقہ اور اشارہ

42

کلمات تشہد

43

قعدہ اول سے تشہد پورا کرتے ہی اٹھنا

43

تیسیری رکعت میں اٹھتے وقت تکبیر اور رفع الیدین کرنا

43

قعدہ آخر

44

درود شریف

44

دعاء

45

سلام

46

سلام کو طول نہ دے اور آخر میں وقف کرے

47

سلام کے بعد اذکار وادعیہ

47

اختتامیہ

49

جماعت اور اس کی فضیلت اور تاکید

52

صف کیسی سیدھی ہونی چاہیے

53

ضمیمہ

56

فرض نماز کے بعد دعا قبول ہوتی ہے

56

وہ امام خائن ہے جو دعا کے ساتھ اپنے نفس کو خاص کرتا ہے

57

فرض نمازکے بعد دعا بدعت نہیں ہے

58

جرابوں پر مسح

59

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79323
  • اس ہفتے کے قارئین 158442
  • اس ماہ کے قارئین 1677515
  • کل قارئین115569515
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست