#6816

مصنف : حسن دین

مشاہدات : 13722

مسلمان بچوں اور بچیوں کے صحیح اسلامی نام

  • صفحات: 158
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6320 (PKR)
(منگل 11 اکتوبر 2022ء) ناشر : دکن ٹریڈرز حیدرآباد انڈیا

اللہ تعالیٰ نے دنیا میں جو چیز بھی پیدا کی ہے  خواہ وہ انسان ہو جاندار، بے جان ۔غرض ہر چیز کی پہچان اس  کے نام سے ہوتی ہے ، اور نام انسان کی شناخت کاسب سے اہم ذریعہ ہے ۔اللہ تعالیٰ نے  حضرت آدم﷤ کو بھی سب سے پہلے ناموں کی تعلیم دی تھی جب  بچہ پیدا ہوتا ہے تو ایک مرحلہ نام رکھنے کا ہوتاہے خاندان کا بڑا بزرگ یا خاندان کے افراد مل کر بچے کا پسندیدہ نام رکھتے ہیں۔  اور  بعض لوگ اپنے بچوں کے نام رکھتے  وقت  الجھن میں پڑ جاتے ہیں اور اکثر سنے سنائے ایسے نام رکھ دیتے ہیں   جو سراسر شر ک پر مبنی ہوتے ہیں۔ اور  نام رکھنےوالوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ  جو  نام رکھا اس کامطب معانی کیا  ہے اور یہ  کس زبان سے  ہے   حالانکہ اولاد کے اچھے اچھے نام ر کھنے کی شریعت میں بہت تاکید کی گئی۔اچھے ناموں سے بچے کی شخصیت پر نہایت مثبت اور نیک اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’مسلمان بچوں اور بچیوں کے صحیح   اسلامی نام ‘‘  کی مرتب شد ہ ہے  مرتب نےاس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام ، انبیاء اور اولیاء  کے نام اور مختلف فارسی ، ترکی ، عربی نام   ان کے معانی کے  ساتھ  جمع کردئیے۔ (م۔ا)

مشہور پیغمبروں کے عبرانی نام

7

ا لف سے شروع ہونے والے نام

8

ب سے شروع ہونے والے نام

21

پ سے شروع ہونے والے نام

24

ت سے شروع ہونے والے نام

25

ث سے شروع ہونے والے نام

28

ج سے شروع ہونے والے نام

29

ح سے شروع ہونے والے نام

32

خ سے شروع ہونے والے نام

36

د سے شروع ہونے والے نام

38

ذ سے شروع ہونے والے نام

39

ر سے شروع ہونے والے نام

40

ز سے شروع ہونے والے نام

43

س سے شروع ہونے والے نام

44

ش سے شروع ہونے والے نام

48

ص سے شروع ہونے والے نام

53

ض سے شروع ہونے والے نام

54

ط سے شروع ہونے والے نام

55

ظ سے شروع ہونے والے نام

56

ع سے شروع ہونے والے نام

57

غ سے شروع ہونے والے نام

63

ف سے شروع ہونے والے نام

65

ق سے شروع ہونے والے نام

70

ک سے شروع ہونے والے نام

73

گ سے شروع ہونے والے نام

75

ل سے شروع ہونے والے نام

75

م سے شروع ہونے والے نام

76

ن سے شروع ہونے والے نام

93

و سے شروع ہونے والے نام

99

ھ سے شروع ہونے والے نام

101

ے سے شروع ہونے والے نام

102

لڑکیوں کے نام

 

الف سے شروع ہونے والے نام

104

ب سے شروع ہونے والے نام

107

پ سے شروع ہونے والے نام

108

ت سے شروع ہونے والے نام

109

ث سے شروع ہونے والے نام

111

ج سے شروع ہونے والے نام

111

ح سے شروع ہونے والے نام

112

خ سے شروع ہونے والے نام

113

د سے شروع ہونے والے نام

114

ذ سے شروع ہونے والے نام

115

ر سے شروع ہونے والے نام

116

ز سے شروع ہونے والے نام

118

س سے شروع ہونے والے نام

119

ش سے شروع ہونے والے نام

120

ص سے شروع ہونے والے نام

123

ض سے شروع ہونے والے نام

124

ط سے شروع ہونے والے نام

124

ظ سے شروع ہونے والے نام

125

ع سے شروع ہونے والے نام

125

غ سے شروع ہونے والے نام

128

ف سے شروع ہونے والے نام

129

ق سے شروع ہونے والے نام

131

ک سے شروع ہونے والے نام

132

گ سے شروع ہونے والے نام

133

ل سے شروع ہونے والے نام

135

م سے شروع ہونے والے نام

136

ن سے شروع ہونے والے نام

141

و سے شروع ہونے والے نام

135

ہ سے شروع ہونے والے نام

146

ے سے شروع ہونے والے نام

147

روزوشب

148

لڑکوں کے نام

148

لڑکیوں کے نام

150

تاریخی نام

153

مبارک نام

154

پیغمبروں کے مروّج نام

154

مشہور صحابہ کرام کے نام               

154

امہات المومنین کے نام

156

بنات طیّبات کے اسمائے گرامی

156

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادگان

156

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25547
  • اس ہفتے کے قارئین 239137
  • اس ماہ کے قارئین 725329
  • کل قارئین97790633

موضوعاتی فہرست