المؤطاء ابن وہب

  • صفحات: 250
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10000 (PKR)
(جمعہ 16 ستمبر 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

امام مالک فقہ اورحدیث میں اہل حجاز بلکہ پوری ملت اسلامیہ کے امام ہیں۔ آپ کی کتاب "المؤطا" حدیث کے متداول اور معروف مجموعوں میں سب سے قدیم ترین مجموعہ ہے۔مؤطاسے پہلے بھی احادیث کے کئی مجموعے تیار ہوئے اور ان میں سے کئی ایک آج موجود بھی ہیں لیکن وہ مقبول اورمتداول نہیں ہیں۔ابولقاسم بن محمد شافعی رحمۃ اللہ علیہ کا کہنا ہے کہ مؤطا کے متعدد نسخے ہیں جن میں گیارہ زیادہ معروف ہیں اور چار ایسے ہیں جو مقبولیت اور شہرت کے بامِ عروج پر پہنچے: مؤطا یحییٰ بن یحییٰ اللیثی ، مؤطا ابن بکیر، مؤطا ابی مصعب اور مؤطا ابن وھب ۔ روایاتِ مؤطا میں سب سے مشہور روایت یحیی بن یحیی اللیثی ﷫کی ہے، جب مطلقا مؤطا کہا جائے تو یہی روایت مراد ہوتی ہے، جبکہ دیگر روایات ذکر کرتے ہوئے ساتھ راویوں کی صراحت کردی جاتی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’مؤطا ‘‘ مؤطا ابن وھب  کا اردو ترجمہ ہے ۔ محدث ابن وھب  درحقیقت مؤطا  مالک کے معتبر مصری روای ہیں ۔ مؤطا ابن وھب میں   پانچ سو اکیس روایات ہیں ،امام مالک رحمہ اللہ کے  چند فتاویٰ بھی اس میں مذکور ہیں ۔مولانا عطاء اللہ سلفی حفظہ اللہ نے اس کو اردو قالب میں ڈھالنے کی سعادت حاصل کی ہے  جبکہ الشیخ نصیر احمد کاشف نے بڑے علمی  انداز میں اس پر تحقیق وتخریج کا  کا م کیا ہے اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ آمین (م۔ا)

عرضِ ناشر

5

تقریظ

8

سوانح عمری عبداللہ بن وہب القرشی رحمہ اللہ

13

مِنْ کِتَابِ الطَّھَارَۃِ۔۔۔۔طہارت کی کتاب

18

مِنْ کِتَابِ الْاَشْرِبَةِ۔۔۔۔مشروبات کی کتاب

25

مِنْ کِتَابُ الْمَنَاسؐکِ ۔۔۔حج کےا رکان

58

مِنْ کِتَابِ الزَّکاَۃِ۔۔۔۔۔زکوٰۃ کا بیان

98

مِنْ کِتَابِ الصَّلَاۃِ ۔۔۔۔نماز کا بیان

108

مِنْ کِتَابِ النِّکَاح ۔۔۔نکاح کا بیان

121

مِنْ کِتَابِ الصَّومِ۔۔روزوں کا بیان

140

کِتَابُ الْقَسَامَةِ وَالْعُقُوْلِ وَالدِّیَاتِ۔۔۔۔وراثت کی تقسیم دیتوں اورقصاص کا بیان

225

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33613
  • اس ہفتے کے قارئین 459103
  • اس ماہ کے قارئین 1659588
  • کل قارئین113266916
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست