#7519

مصنف : حافظ ہشام الٰہی ظہیر

مشاہدات : 624

میرا پیغمبر عظیم تر ہے

  • صفحات: 266
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11970 (PKR)
(ہفتہ 08 فروری 2025ء) ناشر : مرکز القرآن والسنہ لاہور

اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے اللہ تعالیٰ کے بعد حضرت محمد ﷺ ہی ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پورا سامان رکھتی ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کی شخصیت قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے بہترین نمونہ ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت و صورت پر ہزاروں کتابیں اور لاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اور کئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کے لیے معرض وجود میں آئے۔اور پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینارز کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری و ساری ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ میرا پیغمبر عظیم تر ہے‘‘علامہ ہشام الٰہی ظہیر حفظہ اللہ کے سیرت النبی ﷺ کے موضوع پر جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے مقبول سلسلۂ تقریر کی کتابی صورت ہے جسے انہوں نے شائقین کے اصرار پر مرتب کیا ہے اور اس میں خصوصاً نبی کریم ﷺ کے حسنِ اخلاق کو اجاگر کرنے کی سعی کی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول عام عطا فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین(م۔ا)

عناوین

   

صفحہ نمبر

عرض مولف

 

13

میرا پیغمبر عظیم تر ہے

 

15

سیرت وصورت کا پیکرِ جمال

 

15

رسول الله ﷺ کا ظاہری حسن

 

16

برکات نبویه

 

17

چہرہ مبارک کی تاثیر

 

18

حضرت ثمامہ بن اثال ؓ کا واقعہ

 

18

حسن نبوی کا جلال

 

19

اہم سبق

 

20

رسول الله ﷺکا باطنی حسن

 

22

امام الانبياء والمرسلین ﷺ

 

22

افضل الاولین والآخرين

 

23

رسول الله ﷺ کی نرمی

 

26

نرمی کی تلقین

 

26

نرمی کے فوائد

 

28

عبادات میں نرمی  

 

29

روزہ میں نرمی

 

29

نماز میں نرمی  

 

30

لوگوں پر نرمی کا فائدہ

 

31

ملازم پر نرمی کا حکم

 

32

نرمی کی انتہا

 

33

غیر مسلموں پر شفقت

 

34

تعلیم میں نرمی

 

36

بچوں کے ساتھ نرمی  

 

37

نواسوں سے پیار

 

40

جانوروں سے نرمی

 

42

دشمن خدا کو نرمی سے دعوت

 

43

اونٹ کی شکایت کا ازالہ

 

43

چڑیا کی فریاد

 

44

خرید و فروخت میں نرمی

 

45

دیہاتی سے نرمی

 

45

رؤف و رحیم پیغمبر

 

46

  سب سے مشکل دن

 

47

ایک عظیم واقعہ

 

50

دشمن سے سلوک

 

53

تواضع کے پیکر  

 

55

حضرت عمیر بن وہب ؓ کا واقعہ

 

56

زبیدی کا قصہ

 

64

دشمنوں پر رحم  

 

65

حضرت عکرمہ ؓ کا واقعہ

 

67

حضرت سراقہ بن مالک ؓ کا واقعہ

 

71

حضرت ابو محذورہ ؓ کا واقعہ  

 

74

حضرت ابو ر ہم غفاری ؓ کا واقعہ   

 

75

غامد یہ عورت کی تو بہ

 

76

آپ لی لی نے اپنے مخالفوں کو معاف کیا

 

78

ہمارے رویے

 

80

دشمنوں کو امان

 

81

دشمنوں کے لیے دعائیں

 

81

حضرت عبداللہ بن سعد ؓ کا واقعہ

 

82

حضرت حاطب ؓ کا واقعہ

 

84

حسنِ اخلاق کے پیکر

 

86

اخلاق نبوی کی دو اعلی مثالیں

 

88

خیبر کا ایک غلام  

 

91

ماں باپ آپ ﷺ پر قربان  

 

94

حضرت جلیبیب ؓ کا واقعہ

 

97

صحابہ سے ہنسی مزاح  

 

100

ذوالبجادین ؓ کا واقعہ

 

101

سہیل بن عمرو ؓ کا واقعہ

 

105

وحی کی اقسام اور حجیت حدیث

 

107

انکارِ حدیث کا فتنہ ہر گمراہی کی بنیاد ہے

 

108

منکرین حدیث کا ایک مظالطہ

 

109

فرامین رسول ﷺ کب لکھے گئے؟

 

111

حدیث جبرائیل  علیہ السلام

 

112

قرآن کی طرح حدیث بھی محفوظ ہے

 

113

  کیا اکیلا قرآن کافی ہے؟

 

115

کتاب اللہ سے مراد قرآن اور حدیث ہے؟

 

118

حدیث بھی وحی الہی ہے

 

121

ایک مغالطہ

 

121

انکارِ حدیث کی نبوی پیشین گوئی

 

122

قرآن فہمی کے لیے حدیث کی ضرورت

 

122

ایک اور مثال

 

124

عجیب واقعہ

 

125

سنت سے اعراض گمراہی ہے

 

129

ذاتِ نبوی حق و باطل میں فارق

 

130

سنت کو بدلنے کا مجاز کوئی نہیں  

 

131

حضرت عمر ؓ اور اتباع سنت  

 

133

حضرت ابو بکر ؓ اور اتباع سنت

 

135

حضرت عمرو بن العاص ؓ اور اتباع سنت  

 

135

طواف میں اتباع سنت

 

138

امام حسن بصری اور اتباع سنت

 

139

 حجیت حدیث کی قرآنی دلیل

 

140

صحابہ معیار ایمان ہیں

 

143

صحابہ کرام ﷢ کا ایمان بالحدیث

 

145

حجیت حدیث

 

146

حضرت ابو ذر ؓ کا ایمان بالحدیث

 

148

حجیت حدیث کا ایمان افروز واقعہ

 

150

حضرت عثمان بن طلحہ ؓ کا واقعہ

 

151

نبی کریم ﷺ کی خوش طبعی

 

154

مسکراہٹ کا ثواب

 

156

اللہ تعالیٰ کی مسکراہٹ  

 

158

بیوی سے ہنسی مزاح

 

159

بوڑھی عورت سے مزاح

 

159

حضرت علی ؓ کی ذہانت  

 

160

مسکراہٹ میں اطاعت رسول ﷺ  

 

163

خواب کے اسباب

 

164

مسکراہٹ کے واقعات

 

168

رسول الله ﷺکے آنسو

 

168

بین اور نوحہ کرنے کی ممانعت  

 

169

خوف خدا سے رونا

 

172

مطلقاً رونا ممنوع نہیں  

 

175

رونا باعث مغفرت

 

177

اللہ کے ہاں آنسو کی اہمیت

 

178

ابو طالب کی شفقت

 

178

محبت کے آنسو  

 

179

زید بن حارثہ ؓ کی شہادت پر آنسو  

 

181

 جنت میں حضرت عمر ؓ کا محل

 

181

نعمتوں کی جواب دہی پر رونا  

 

183

دنیا سے بے رغبتی

 

184

آپ ﷺکے آنسوؤں کے بعض واقعات

 

187

بچوں کی تربیت

 

187

عمدہ نام تجویز کرنا

 

189

کان میں اذان اور عقیقہ

 

190

نماز کا حکم

 

191

حلال و حرام کی تمیز  

 

192

بچوں کا محاسبہ

 

192

بیٹی سے پیار

 

194

بیٹی کا مقام

 

194

 نواسوں سے محبت  

 

197

ازدواجی زندگی کے راہنما اصول

 

200

سرالی رشتے کی اہمیت

 

207

بیوی کے حقوق

 

209

رسول اللہﷺکی سیرت بحیثیت بیٹا

 

214

آپ ﷺ کی نرم گفتاری

 

228

گالی

 

239

غیبت

 

240

لوگوں کو طعن و تشنیع کرنا

 

242

رسول اللہ ﷺ کی سخاوت

 

244

آپ ﷺ کا غریبی اختیار کرنا

 

246

رسول الله ﷺ کی جرات و بہادری

 

252

نبی کریم ﷺ کی حیاداری

 

255

نبی کریم ﷺ کی انصاف پسندی

 

258

مطالعہ سیرت کے تقاضے

 

259

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6885
  • اس ہفتے کے قارئین 6885
  • اس ماہ کے قارئین 1665319
  • کل قارئین118233069
  • کل کتب8942

موضوعاتی فہرست