#6092

مصنف : ڈاکٹر عبید الرحمن محسن

مشاہدات : 4729

مریضوں کے حقوق و فرائض اور کورونا مریض کے بارے میں اسلامی تعلیمات

  • صفحات: 70
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1750 (PKR)
(جمعرات 14 مئی 2020ء) ناشر : جامعہ کمالیہ راجووال

دینِ اسلام دین رحمت ہے اور ایسا کامل  واکمل دین ہے جس سے  ہمیں زندگی کے ہرہر مسئلے کےمتعلق بینادی راہ ہنمائی ملتی ہے ۔اسلامی تعلیمات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بیماری تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نویدِ رحمت ہوتی ہے ۔ بیماری سے مومن کے گناہ معاف ہوتے ہیں اور مریض کی عاجزی اور تسبیح و تہلیل قبول فرما کر اللہ تعالیٰ اسے جنت عطا کرنے کا فیصلہ کر دیتا ہے۔ مریض کے حقوق وفرائض سے متعلق قرآن وسنت اور اسلاف   سے ملنے والی ہدایات ہمارے لیے  قابل فخر ہیں۔لیکن موجود  حالات میں  دنیا بھرمیں  کورونا مریضوں کے ساتھ اس وقت جو سلوک کیا جارہاہے  وہ نہ صرف دینِ اسلام بلکہ عام انسانی رویوں کے بھی منافی ہے۔ اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو اس  موذی عالمی وبا سے محفوظ فرمائے ۔(آمین) زیر نظر کتاب’’مریضوں کے حقوق وفرائض اور کورونا کے بارے میں اسلامی تعلیمات‘‘ولی کامل مولانا محمد یوسف راجووالوی مرحوم کے فرزندارجمندمعروف واعظ وخطیب پروفیسر ڈاکٹر عبید الرحمٰن محسن ﷾(مہتمم دار الحدیث الجامعہ الکمالیہ ،راجووال،خطیب جامع مسجد اسحاق یوکے سنٹر،لاہور) کی کاوش ہے ۔موصوف نے  اس مختصر کتابچہ میں  عامۃ الناس کی ضروریات کومدنظر رکھتے ہوئے صرف  انتہائی بنیادی  اور اہم معلومات یکجا کردی ہیں۔تاکہ معاشرے میں کرونا  مریضوں سےمتعلق جو افراط وتفریط دیکھنے میں آرہا ہے  اسے اعتدال میں لایا جاسکے ۔اور اس پھیلتی ہوئی  مرض میں  ہم اسلامی  اقدار کا تحفظ کر  کے متوازن، معتدل اور عدل وانصاف پر مبنی رحمدلانہ رویوں کی تشکیل کر سکیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں اسلام کی پاکیزہ تعلیمات پرعمل کرنےکی توقیق دے اور اس کتابچہ کو مصنف کےلیے صدقہ جاریہ  اور ذخیرۂ آخرت بنائے ۔آمین)۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

1۔مریضوں کے حقوق

 

پہلا حق: خصوصی ہمدردی اور تکریم

11

دوسرا حق: مریض کے احساسات کا خیال رکھنا

12

تیسرا حق: علاج

13

چوتھا حق: حسن سلوک

14

پانچواں حق: شفا کی دعا اور دم

15

چھٹا حق: نصیحت

16

ساتواں حق: شفا اور اجر کی امیددلائیں ،مریض کوخوش کریں

16

آٹھواں حق:راز کی حفاظت

17

نواں حق: عیادت اور اس کے فضائل

18

1۔مریض کی عیادت اللہ کی معیت کا سبب

18

2۔ رحمت کا نزول

18

3۔ فرشتوں کی دعا

19

4۔جنت کا باغیچہ

19

5۔منادی کی طرف سے مبارکباد

19

6۔رسول اللہ کی سنت مبارکہ

20

7۔مسلمان کا مسلمان پر حق ہے

20

2۔کورنا مریض کی عیادت

 

مریضوں کی مستقل خدمت کرنے والے رشتہ داروں کے لیے ایک عظیم خوشخبری

20

ہسپتال میں ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر ز اور عملے کے نام ایک اہم پیغام

21

آداب عیادت

21

متعدی بیماریوں میں مبتلا مریض کی عیادت

23

متعدی مرض میں مبتلا شخص کی عیادت کا طریقہ کار

27

کورنا وائرس کے مریضوں کی عیادت

28

3۔ مریضوں کے فرائض

 

1۔ دینی فرائض

 

1۔ تقدیر پر ایمان

34

2۔صبر وشکر

34

3۔ بیماری کو گالی نہ دیں

36

4۔ جزع اور فزع اور شکوے شکایتوں سے گریز کریں

37

5۔ فرائض کی پابندی

37

6۔ اذکار اور دعائیں

38

7۔ توبہ اور انابت

38

8۔ صلہ رحمی

38

9۔ وصیت

39

10۔ مایوسی کو قریب نہ آنے دیں

39

11۔ خود کشی کے خیالات قریب نہ آنے دیں

41

12۔ اپنے سے زیادہ مصیبت زدہ لوگوں کے بارے میں سوچیں

42

2۔ سماجی واخلاقی فرائض

 

1۔صحیح معلومت کی فراہمی اور سچ بولنا

43

2۔ غلط بیانی اور مرض چھپانے سے گریز کرنا

43

3۔ ڈاکٹر اور عملے کی عزت کرنا

44

4۔ ماحول کو صاف ستھر ا رکھنا

44

5۔ چھینک ،تھوک اور کھانسی کے آداب کا خاص خیال رکھنا

45

6۔ جمائی کے آداب کا خیال رکھیں

47

7۔ دوائی استعمال کریں شفا کی امید رکھیں

47

8۔ حرام سے علاج نہ کریں

48

9۔ اصل توکل اللہ کی ذات پر رکھیں

48

10۔ صدقہ وخیرات

49

11۔ صحستیابی کے بعد رب تعالیٰ سے وفاداری کریں

49

4۔کورنا مریض کی خصوصی ذمہ داریاں

 

1۔ مشتبہ مریض اپنے آپ کو قرنطینہ میں رکھیں

51

2۔ کنفرم مریض مکمل تنہائی اختیار کریں

51

3۔ مشتبہ مریض اور کنفرم مریض کسی بھی مذہبی یا سماجی اجتماع میں نہ جائے

51

4۔کورنا کے کنفرم مریض مسجد میں نماز باجماعت اور جمعہ کے اجتماع میں بھی شامل نہ ہوں

52

5۔ امراض اور مصائب سے حفاظت کے لیے چند اہم دعائیں

 

1۔ ہر چیز سے کفایت کرنے والا وظیفہ

56

2۔ یہ دعا پڑھنے والے کو کوئی چیز نقصان نہیں دے سکتی

57

3۔ یہ دعا پڑھنے والے کو بچھو بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا

58

4۔ دین، دنیا، گھربار، کاروبار کی حفاظت اور ہر قسم کےخطرات سے بچاؤ کے لیے بہترین دعا

58

5۔ تمام خطرنا بیماریوں سے حفاظت کی دعا

58

6۔ نعمتیں چھن جانے سے حفاظت کی دعا

59

7۔ تکلیف دہ موت سے حفاظت کی دعا

59

8۔ ایسا وظیفہ کہ آگ بھی گلزار بن جائے دعائے خیل ودعائے حبیب

60

9۔ ازالہ تکلیف کی دعا

60

10۔ ہر غم اور مشکل دور کرنے والی دعا

60

11۔ دعائے کرب

61

12۔دعائے ازالہ غم

61

13۔دعائے ایوب﷤ پرانی بیماری ختم کرکے دوہری صحت دینے والی دعا

61

14۔ دعائے یونس ،ایسی پر تاثر دعا کہ مچھلی کے پیٹ سے بھی انسان بحفاظت باہر نکل آئے

62

15۔ دعائے یعقوب﷤

62

16۔ مصیبت زدہ کو دیکھں تویہ دعا پڑھیں اور پوری زندگی کے لیے اس مصیبت سے بچ جائیں

62

17۔ درد کے خاتمے کی دعا

63

دو مفید اور مجرب وظیفے

63

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3972
  • اس ہفتے کے قارئین 162504
  • اس ماہ کے قارئین 1681577
  • کل قارئین115573577
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست