#7028

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 1776

مقالات قومی سیرت کانفرنس 2001ء ( برائے مرد )

  • صفحات: 516
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20640 (PKR)
(پیر 12 جون 2023ء) ناشر : وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، حکومت پاکستان

زیر نظر کتاب ’’ مقالات قومی سیرت کانفرنس 2001ء (برائے مرد) ‘‘قومی سیرت کانفرنس میں کانفرنس کے خاص دو موضوع ’’ اسلامی نظم معیشت اور کفالت عامہ میں زکوٰۃ کی اہمیت تعلیمات نبویﷺ کی روشنی میں ‘‘اور ’’معاشرتی و معاشی ارتقاء میں زکوٰۃ و عشر کا کردار تعلیمات نبوی ﷺ کی روشنی میں ‘‘سے متعلق مختلف اہل قلم کی طرف سے پیش کیے جانے والے علمی و تحقیقی مقالات و خطبات کی کتابی صورت ہے حصہ الف خطبات و تقاریر جبکہ حصہ ب مقالات سیرت پر مشتمل ہے ۔ وزارت مذہبی امور پاکستان نے اسے مرتب کر کے طباعت سے آراستہ کیا ہے ۔ (م۔ا) 

پیش لفظ

1

حصہ الف خطبات و تقاریر

2

خطبہ افتتاحیہ جنرل پرویز مشرف

2

خطبہ استقبالیہ وزیر مذہبی امور ڈاکٹر محمود احمد غازی

10

خطبہ اختتامیہ محترم محمد رفیق تارڈ

16

تعارفی کلمات

20

زکوٰۃ کی برکات و ثمرات

23

پاکستان میں نظام زکوٰۃ

29

نظام زکوٰۃ

36

زکوٰۃ کی برکات

41

نظام زکوٰۃ کی برکات

44

حصہ ب مقالات سیرت

49

ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی

49

ڈاکٹر عزیز اللہ

90

ڈاکٹر صلاح الدین ثانی

122

ڈاکٹر حافظ محمد ثانی

156

مولانا اکرام اللہ جان قاسمی

179

ایم نسیم خان

194

ڈاکٹر اشرف شاہین قیصرانی

218

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57601
  • اس ہفتے کے قارئین 288340
  • اس ماہ کے قارئین 1962291
  • کل قارئین113569619
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست