منہج سلف کا تعارف

  • صفحات: 521
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13025 (PKR)
(جمعرات 06 جون 2019ء) ناشر : ہدیٰ و نور ریسرچ فاؤنڈیشن شیندور جناگھاٹ انڈیا

منہج عربی زبان میں اس راستے کو کہا جاتا ہے کہ جس کی روشن صفات واضح ہوں   یعنی وہ طریقہ جوظاہرواضح اور مستقیم ہو۔اور سلف کا معنی ہےگزرے ہوئے نیک لوگ۔ہر پہلے آنے والابعد میں آنے والے کے لحاظ سے سلف ہے،لیکن جب سلف مطلق طور پر بولا جاتا ہےتواس سے مراد بہترین تین زمانے کے لوگ ہیں،جن کی گواہی نبی کریمﷺنےدی ہے،لہذا سلف سے مراد صحابہ،تابعین اور تبع تابعین ہیں یہی سلف صالحین ہیں۔ان کے بعد آنے والےجو ان کے منہج کو اختیار کریں وہ سلفی کہلاتے ہیں اگرچہ ان کا زمانہ بعد میں ہےیعنی سلفی سلف صالحین کے طریقے اور منہج کو اختیار کرنے والے کو کہا جاتا ہے۔اور منہج سلف سے مراددین کو سمجھنے کا وہ منہج ہے جو صحابہ کرام﷢، تابعین عظام اور تبع تابعین ﷭کے ہاں پایا گیا ۔جسے ائمہ اہل سنت نے اپنی کتب میں محفوظ کرتے ہوئے ہم تک منتقل کیا ۔اس منہج پر چلنے والوں کو کو اہل سنت والجماعت کہتے ہیں اور اس کو ترک کرنے والے اہل بدعت کہلاتے ہیں۔اہل سنت  والجماعت سے مراد  پاک وہند میں موجود اہل سنت واالجماعت(بریلوی) نہیں ہے۔بلکہ وہ جماعت ہے جو نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام ﷢ کےطریقے  ومنہج کو اختیار کرنے والی جماعت ہے۔ زیر نظر کتاب ’’منہج سلف کا تعارف‘‘ مولانا عبیدالرحمن عبد العزیز سنابلی نذیری﷾ کی تصنیف ہے جو اپنے موضوع میں شاندار کتاب ہے ۔فاضل مصنف نے بڑی عرق ریزی سے اس کی ترتیب کا فریضہ انجام دیا ہے اس  موضوع پر عقلی  ونقلی دلائل سے لےکر عقائد وعبادات تک ، اور مسائل واحکام سے لے کر سلوک وتعاملات تک سارے ابواب میں سلفی منہج کو واضح کرنےکی بہترین کوشش کی ہے مختلف ابواب میں منہج سلف کی مثالیں بھی بیان کی ہیں ،تاریخ کے حوالے سے سلفیت کے زمنی تسلسل کو بھی واضح کیا ہے  نیز منہج سلف کو سلف کی زبانی  ان کےاقوال وتقریرات کی روشنی میں واضح کیا ہے  کسی بھی مسئلے میں ذاتی رائے کی بجائے سلف کی رائے کواولیت وترجیح دی ہے۔ اور سلفی منہج کےبیان کے ساتھ ساتھ دیگر بدعی  وخلفی مناہج  کو بھی حتی المقدر بیان کی  کوشش کی ہے ۔اس کتاب سے استفادہ کرکے بآسانی سلفی منہج کوسمجھا اور سمجھایا جاسکتا ہے ۔اللہ تعالیٰ  فاضل  مصنف کی اس کاوش کوقبول فرمائے اوراسے امت مسلمہ کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) کتاب وسنت  سائٹ پر پبلش کرنے کےلیے یہ کتاب پی ڈی فارمیٹ میں  ادارہ کو موصول  ہوئی  (م۔)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

3

ترجمہ تقریظ

4

عرض ناشر

5

مقدمہ

7

پہلی اصطلاح : منہج

11

1۔ لغوی اعتبار سے منہج کی تعریف

11

لفظ منہج قرآن وسنت میں

11

شرعا منہج کی تعریف

12

دوسری اصطلاح ۔سلف

12

سلف کی لغوی تعریف

12

قرآن وسنت میں لفظ سلف کا استعمال

13

سلف کی شرعی تعریف

16

تیسری اصطلاح: منہج یا سلفیت

17

سلفیت کے دیگر اسماء کا تذکرہ

18

1۔اہل سنت والجماعت

19

اہل حدیث

21

اہل اثر

24

طائفہ منصورہ

25

فرقہ ناجیہ

26

غرباء

26

سلفیت کی طرف نسبت اور اس کی اتباع کا حکم

28

منہج سلف کی صفات

30

اتباع سلف کی فضیلت

34

سلفیت سارے جہاں کے لیے رحمت ہے

37

سلفیت کے اہداف ومقاصد

39

سلفیت تاریخ کےآئینہ میں

40

اہلحدیثوں (سلفیوں) کی تعریف میں رسول اللہﷺ کے فرمودات

40

شیعہ کا منہج وعقیدہ

54

معتزلہ کا منہج وعقیدہ

65

پہلا قاعدہ

65

دوسرا قاعدہ

65

تیسرا قاعدہ

65

چوتھا قاعدہ

66

ان کا عقیدہ ومنہج

66

اشاعرۃ کا منہج وعقیدہ

73

خوارج کا منہج وعقیدہ

73

ان کے عقائد

74

صوفیت اور بریلویت کا منہج وعقیدہ

76

ان کے عقائد

76

قادیانیوں کا منہج وعقیدہ

82

ماتریدی فرقے کا منہج و عقیدہ

83

قرآنی فرقے کا منہج وعقیدہ

85

مرجئہ کا منہج وعقیدہ

86

ان کے عقائد

86

قدریہ کا منہج وعقیدہ

88

ان کے عقائد

88

جبریہ کا منہج وعقیدہ

89

جماعت اسلامی کامنہج وعقیدہ

90

مقلدین اور ان کامنہج

92

سلفی منہج کے مراحل

95

(پہلا مرحلہ)

95

(دوسرا مرحلہ)

98

سلفی منہج کی پہچان

102

سلفی منہج کے قواعد

105

پہلا قاعدہ قرآن وحدیث سے استدلال کرنا

105

دوسرا قاعدہ: صحابہ وتابعین کے فہم سےرہنمائی حاصل کرنااور صحابہ وتابعین کےفہم کی پیروی کرنے ولے معاصر علماء کو لاز م پکڑنا

110

تیسرا قاعدہ: کتاب وسنت کو قبول ودر کا میزان قرار دینا

112

چوتھا قاعدہ: نصوص شرعیہ سے ثابت منطقی دلیلوں اور عقلی قیاس کا استعمال کرنا

114

پانچواں قاعدہ: نصوص کے مابین تعارض کی نفی کرنا

121

پہلی خصوصیت شمولیت

191

منہج کی شمولیت

191

معینہ مسائ کے نصوص کا استیعاب کرنا اور ان کاشمولی جائزہ لینا

192

تحریکی شمولیت

193

دوسری خصوصیت وسطیت واعتدال

193

اسماء وصفات کے باب میں اعتدال ووسطیت

193

تقدیر کے باب میں اعتدال ووسطیت

194

گناہ کبیرہ کے سلسلے میں وسطیت واعتدال

195

وعد ووعید میں وسطیت واعتدال

195

صحابہ کے متعلق عقیدہ رکھنے میں وسطیت واعتدال

196

عقل کے استعمال میں اعتدال ووسطیت

197

ہوا پر ستی سے اجتناب کرنا

211

دہشت گردی سے اجتناب کرنا

213

منہج سلفی تکلف سے پاک ہے

215

فرقہ پرستی سے اجتناب کرنا

217

کتاب وسنت کو لازم پکڑنا

218

کتاب وسنت کو فہم سلف کے مطابق سمجھنا

219

نقل کو عقل پر مقدم کرنا

220

حق پر ثبات قدمی

221

سلفی منہج کی صفات

231

اتباع کرکا

232

اتحاد واتفاق کرنا

232

محاسبہ کرنا

232

احسان کرنا

233

بھائی چارگی

233

اخلاص وللہیت کا ہونا

234

استخارہ کرنا

234

استغفار کرنا

234

اصلاح کرنا

234

استقامت اختیار کرنا

235

فضل کا اعتراف کرنا

235

حلال روزی کھانا

235

امانت کی ادائیگی کرنا

235

امر بالمعروف ونہی عن المنکر کا فرئضہ انجام دینا

236

انابت ورجوع الی اللہ

236

عدل وانصاف سے کام لینا

236

انفاق فی سبیل اللہ

237

ایثار وقربانی

237

والدین کی اطاعت وفرماں برداری کرنا

237

گریہ وزاری کرنا

238

کلام اللہ میں تدبر کرنا

238

موت کو یاد کرنا اور اس کی یاد دلالانا

238

اللہ کا ذکر کرنا اور اس کی یاد دلانا

238

نیکی اور تقوی کے کاموں میں تعاون کرنا

239

اللہ کی حرمات کی تعظیم کرنا

239

تقوی پرہیز گاری اختیار کرنا

239

قرآن کی تلاوت کما حقہ کرنا

239

تواضع اختیار کرنا

240

وسیلہ اختیار کرنا

240

اللہ پر بھروسہ کرنا

241

حق پر ثابت قدم رہنا

241

جہاد کرنا

241

سخاوت وفیاضی کرنا

242

حسن اخلاق کا پیکر ہونا

242

پورے طور پر اسلام میں داخل ہونا

242

اللہ رب العالمین کے ساتھ اچھا گمان رکھنا

243

شرمگاہ کی حفاظت کرنا

243

حیاء کو لازم پکڑنا

243

خشوع وخضوع اختیار کرنا

243

خشیت اور خوف اپنانا

244

زہد اختیار کرنا

244

اللہ کے دین کی دعوت دینا

244

لوگوں کےعیوب پر پردہ ڈالنا

244

سکینت وقار سے خود کو مزین کرنا

245

عفو در گزر سے کام لینا

245

شجاع وبہادر ہونا

245

شفارش وشفاعت کرنا

245

شکر گزاری کرنا

245

امور کو مشورہ سے انجام دینا

246

صبر واختیار کرنا

246

سچائی کو اختیار کرنا

246

صدقہ وخیرات کرنا

247

صلہ رحمی کرنا

247

زبان کی حفاظت کرنا

247

اطاعت وفرمانبرداری کرنا

248

علم حاصل کرنا

248

غیرت مند ہونا

248

غصہ پی جانا

248

اللہ کے مراقبت

248

خیر کے کاموں میں سبقت کرنا

249

اللہ ک لیے ولا اور براء اختیار کرنا

249

تفسیر قرآن کا سلفی منہج

357

محکم ومتشابہ کے تئیں سلف کا موقف

358

متشابہ کے ساتھ تعامل کا سلفی منہج

359

دوسرا مصدر سنت

359

سلف کے نزدیک سنت کی حجیت

361

تیسرا مصدر اجماع

362

اجماع کی حجت

364

چوتھا مصدر قیاس

367

قیاس کی حجیت

371

شریعت کے مختلف فیہ مصادر

374

استصحاب

374

ہم سے پہلے کی شریعیتں

374

صحابی کا قول

381

استحسان

384

مصالح مرسلۃ

385

عرف

388

سد ذرائع

392

بزرگوں کے ساتھ رویہ کا سلفی منہج

420

شہوت کو قابو میں رکھنے  کا سلفی منہج

423

شیطان کے فریب سے بچنے کا سلفی منہج

426

خوابوں کے ساتھ سلوک کا سلفی منہج

429

دعوت الی اللہ کا سلفی منہج

433

مال کے ساتھ تعامل  کا سلفی منہج

437

جانوروں کے ساتھ برتاؤ کا سلفی منہج

441

فرشتوں کے ساتھ ادب  کا سلفی منہج

445

ماحولیات کی حفاظت  کا سلفی منہج

450

یہ منہج سلف کا حصہ نہیں

454

سلفیت سے متعلق اشکالات اوران کےجوابات

458

سلفی منہج اور دیگر مناہج کے بیچ مقارنہ

490

منہج سلف کے حقوق

495

حرف اخر

496

فہرست مراجع ومصادر

497

فہرست

501

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63317
  • اس ہفتے کے قارئین 388930
  • اس ماہ کے قارئین 1908003
  • کل قارئین115800003
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست