#6203

مصنف : چن زیب آفاق

مشاہدات : 26222

مجموعہ تقاریر

  • صفحات: 180
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6300 (PKR)
(بدھ 14 اکتوبر 2020ء) ناشر : رمیل ہاؤس آف پبلی کیشنز راولپنڈی

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس  کےذریعے  ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے  افکار ونظریات  کا قائل بنانے کے لیے  استعمال کرتا ہے ۔ اردوزبان میں اسلامی  وادبی  دسیوں مجموعۂ خطبات موجود ہیں ۔ لیکن نوخیز بچوں  اورنو نہالوں  کےاذہان کی آب یاری  کےلیے  صحیح  مواد پر مشتمل  کتب  کم ہی  ملتی  ہیں۔زیر نظر کتاب ’’ مجموعۂ تقاریر‘‘چن زیب خان آفاق  کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں طلبہ وطالبات  کے معیاری اورشستہ  تقریریں مرتب کردی ہیں ۔ یہ مجموعۂ تقاریر سکولز کالجز اور اہل عساکر کے ہر سطح کے  طلبہ وطالبات کےلیے یکساں مفید  ہیں۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

دیباچہ

13

کیاآپ بھی مقرربنناچاہتےہیں

15

جہانِ تازہ کی افکارتازہ سےہےنمود یانئی سوچ تبدیلی کاباعث بنتی ہے

19

پاکستان کی آزادی کے62سال ہم نے بہت کچھ حاصل کیا

23

شہید کی جوموت ہےوہ قوم کی حیات ہے

27

کارواں کےدل سےاحساس زیاں جاتارہا

31

نوجوان....اقبال کی نظرمیں

35

اسلام ہمارادین

39

یومِ عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم

43

سوات اوروزیرستان کےشہداءکےنام

46

گلوبل وارمنگ اورہمارامستقبل

52

پاکستان کی سلامتی اورترقی میں مسلح افواج کاکردار

56

وطن کی مٹی گواہ رہنا

61

دہشت گردی اورانتہاپسندی،ذمہ دارکون

64

ہےجرم ضعیفی کی سزامرگِ مفاجات

69

عمل سےزندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی

73

ہوگئی کس کی نگہ طرزِ سلف سے بیزار

76

وہ لوگ جواللہ کی راہ میں مارے جائیں

78

تیرےبحرکی موجوں میں اضطراب کیوں نہیں ہے؟

82

کیامفلسی حسِ لطافت کومٹا دیتی ہے

85

پاکستان میری پہچان ہے

89

علم کی شمع سےہومجھ کومحبت یارب!

92

یوم پاکستان۔23مارچ

96

یومِ ولادت حضرت علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ

99

14اگست۔جشنِ آزادی

102

یوم دفاع پاکستان.....6ستمبر

106

یومِ ولادت قائداعظم محمد علی جناح 25دسمبر

108

یوم والدین

111

قطرہ قطرہ نہ بہوآبِ رواں بن جاؤ

114

میری ماں میری جنت ہے

117

باپ کی عظمت

120

ہمیں سچاپاکستانی بننے کی ضرورت ہے

123

تعلیم سب کےلئے ایک

126

میڈیا کاکردار

129

غربت کی کوکھ سے مجرم پیداہوتے ہیں

133

قطرے قطرے سےدریابنتاہے..یا بچت کےفائدے

136

بچوں کی پرورش اورہماری ذمہ داریاں

139

کیابچوں کےلئے کیبل ضروری ہے

142

پانی کی قلت....ایک عالمگیر مسئلہ

146

پاکستان میں خواتین کےحقوق محفوظ ہیں

150

اُستاد کامقام

154

ہرلحظہ ہےمومن کی نئی شان نئی آن...یاایک سچے مسلمان کی خوبیاں

158

کیابچوں کوموبائل فون کےاستعمال کی اجازت ہونی چاہیے

161

فیشن وقت کی ضرورت ہے

165

فیشن وقت کی ضرورت نہیں ہے

169

وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستانِ وجود..یا موجودہ حالات میں ہماری قومی ذمہ داریاں

174

کیاانگریزی قابلیت کامعیار ہوناچاہیے؟

179

خدائے لم یزل کادستِ قدرت تُو زباں تُوہے

183

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی

187

اےنوجوان مسلم کبھی تدبر بھی کیاتونے

191

کرگس کاجہاں اورہےشاہیں کاجہاں اور

195

نکل کرخانقاہوں سےاداکررسم شبیری

200

خلاصہ کتاب

204

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13114
  • اس ہفتے کے قارئین 13114
  • اس ماہ کے قارئین 1687065
  • کل قارئین113294393
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست