#6718

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 1739

ماہنامہ جریدہ الاشراف کراچی تجوید و قراءات نمبر جولائی 2000ء

  • صفحات: 362
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14480 (PKR)
(منگل 31 مئی 2022ء) ناشر : قریشی آرٹ کراچی

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ زیر نظر  ’’ماہنامہ  جریدہ الاشرف  جولائی 2000ء ‘‘  جامعہ اشرفیہ ،سکھر کے ترجمان جریدہ  الاشرف  کے قرآن نمبر کی پانچویں جلد  ہے  جوکہ    تجوید وقراءات سے  متعلق  21؍ مختلف اہل  قلم  کےمضامین کا مجموعہ ہے۔اس اشاعت خاص میں  مارچ 1990ء میں مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں ’’کل ہند قراءات قرآن کانفرنس ‘‘  میں فن قراءات  کے مختلف موضوعات پر  پڑھے گئے  اہم مقالات بھی  شامل ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

صدائے دل

6

ابتدائیہ

7

قرآن کے سات حروف

13

انزل القرآن علی سبعہ

61

قرات سبعہ وعشرہ

79

اختلاف قراءات قرآنیہ

89

فن قراءات کا ارتقاء

127

علم تجوید ایک تعارف

155

جدید صوتیات اور علم تجوید

159

قرآن کریم کا صوتی اعجاز

189

فن تجوید ایک بحث

209

برصغیر میں علم قراءات کا ارتقاء

217

ہندوستان میں علم قراءات

243

ہندوستانی قراء اور علم قراءات

253

قرآن کریم میں وقف وابتداء

265

عہد سطلنت میں علم قراءات

267

پاکستان میں تجوید و قراءات

295

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8261
  • اس ہفتے کے قارئین 8261
  • اس ماہ کے قارئین 1682212
  • کل قارئین113289540
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست