#6717

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 1624

ماہنامہ جریدہ الاشراف کراچی تلاوت نمبر مارچ 1999ء

  • صفحات: 342
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13680 (PKR)
(پیر 30 مئی 2022ء) ناشر : قریشی آرٹ کراچی

قرآن مجید اللّٰلہ تعالیٰ کی وہ آخری اورمستند ترین کتاب ہے جسے دین کے معاملے میں انسانیت کی ہدایت کے لیے محمد رسول اللّٰلہ پر نازل کیا گیا ہے ۔اِس کتاب ہدایت سے استفادہ انسان تب ہی کرسکتا ہے جب وہ اِسے پڑھے گا ، اِس کی تلاوت اور اِس کا مطالعہ کرے گا۔تلاوت قرآن کے احادیث  مبارکہ میں  بے شمار فضائل وفوائد اور آداب بیان ہوئے ہیں ۔ زیر نظر  ’’ماہنامہ  جریدہ الاشرف  مارچ1999ء ‘‘  جامعہ اشرفیہ ،سکھر کے ترجمان جریدہ  الاشرف  کے قرآن نمبر کی دو سری جلد  ہے  جوکہ    تلاوت کی اہمیت  و عظمت  ، فضائل ومسائل اور آداب  سے  متعلق  26؍ مختلف اہل  قلم  کےمضامین کا مجموعہ ہے۔تین  مضامین آداب تلاوت سے متعلق  ہیں  اور نیز  اس نمبر میں   نبی کریم ﷺ ، صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم ،تابعین، تبع تابعین اور اسلاف واکابر کے ذوق تلاوت اور شغف بالقرآن کے  ایسے مؤثر واقعات  ہیں کہ جو  واقعتا دلوں میں ہلچل اور جذبہ عمل پیدا کرنے والے ہیں ۔(م۔ا)

 

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

7

قرآن کریم تحریف کی زد میں

15

مسلمان نو نہالوں کی ابتدائی تعلیم

58

ایک صاحب علم کا مطالعہ و مشاہدہ

70

ملکوتی تلاوت قرآن

83

افادات حکیم الامت

85

فضائل تلاوت

89

تلاوت قرآن کی اہمیت

107

تلاوت قرآن

115

متفرق سورتوں کے فضائل

129

تلاوت سے متعلق مسائل

141

تلاوت قرآن کے دو اہم پہلو

149

مکلمہ بالقرآن

159

تلاوت النبیﷺ

165

قرآن کریم اور ہمارے اسلاف

186

تلاء قرآن

188

تلاوت قرآن کے آداب

196

قرآن مجید کی تلاوت

200

قرآن کی تعظیم

208

صحابہ کرام ؓ کا شوق تلاوت

227

اسلاف کا شغف بالقرآن

247

اکابر کا ذوق تلاوت

281

عظمت اور خدمات

311

انا سمعنا قرآنا عجباً

325

تلاوت کے چندضروری مسائل

329

باتیں انکی یاد رہیں گی

332

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14493
  • اس ہفتے کے قارئین 173025
  • اس ماہ کے قارئین 1692098
  • کل قارئین115584098
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست