#5665

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 13951

کتاب الروح ( ابن قیم )

  • صفحات: 411
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10275 (PKR)
(بدھ 09 جنوری 2019ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

ایک آیت قرآنی کے مطابق  روح اللہ تعالیٰ کا  امر ہے ۔قرآن پاک کی آیات میں یہ بھی ارشاد ہوا ہے کہ انسان ناقابل تذکرہ شئے تھا۔ ہم نے اس کے اندر اپنی روح ڈال دی ہے۔ یہ بولتا، سنتا، سمجھتا، محسوس کرتا انسان بن گیا۔درحقیقت انسان گوشت پوست اور ہڈیوں کے ڈھانچے کے اعتبار سے ناقابل تذکرہ شئے ہے۔ اس کے اندر اللہ کی پھونکی ہوئی روح نے اس کی تمام صلاحیتوں اور زندگی کے تمام اعمال و حرکات کو متحرک کیا ہوا ہے۔جب کوئی مر جاتا ہے تواس کا پورا جسم موجود ہونے کے باوجود اس کی حرکت ختم ہو جاتی ہے۔یعنی حرکت تابع ہے، روح کے۔ درحقیقت روح زندگی ہے اور روح کے اوپر ہی تمام اعمال و حرکات کا انحصار ہے۔ اور جان اور روح آپس میں جُڑی ہوئی ہیں لیکن الگ ہونے کے قابل ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ کتاب  الروح ‘‘  شیخ الاسلام ابن تیمیہ ﷫ کے نامور  شاگرد علامہ ابن قیم  ﷫ کی  روح کے متعلق تحریر شدہ  کتاب ’’ کتاب الروح‘‘ کا اردو ترجمہ ہے  مولانا راغب رحمانی  نے اس  کتا ب کو اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔اس کتاب میں روح کیا ہے ؟ کہاں سے آتی ہے ؟ کس طرح آئی ؟ کہاں جاتی  ہے ؟ اس کے آنے سے جسم انسانی کیوں آبادہوجاتا ہےاس کی پرواز سے زندگی کے چشمے کیوں خشک ہوجاتے ہیں ۔ جیسے  سوالات کا جواب امام ابن قیم ﷫ نے قرآن  کی روشنی میں  پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کتاب الروح

 

پہلا باب

39

کیا مردے زیارت کرنے والوں کو پہنچانتے اور ان کا سلام سنتے ہیں؟

39

عاصم کو خواب میں دیکھنے کاواقعہ

40

حسن قصاب کابیان

40

مطرف کا واقعہ

41

فضل کا اپنے والد کو خواب میں دیکھنا

41

عثمان بن سعودہ کا اپنی والدہ کو خواب میں دیکھنا

41

بشر بن منصور کا بیان کیا ہوا ایک واقعہ

44

سلیم بن عمیر کا ایک واقعہ

44

مروں کو اپنے زندہ عزیز واقارب کے عملوں کی بھی خبر رہتی ہے

44

خوابوں کا اتفاق اتفاق روایت کی طرح ہے

45

مردہ جنازے میں شریک ہونے والوں سے مانوس ہوتا ہے

46

دفن کے بعد قبر پر قرآن پاک کی تلاوت

47

قبر پر تلقین

50

دوسرا باب

56

کیا روحیں آپس میں زیارت وملاقات اور مذاکرہ کرتی ہیں؟

56

ہر روح اپنی رفیق روح کے ساتھ ملتی جلتی ہے

56

عطاء سلمی کو خواب میں دیکھنا

58

ثوری کو خواب میں دیکھنا

58

ابن مبارک کو خواب میں دیکھنا

58

مروان محلمی کو خواب دیکھنا

58

تیسرا باب

61

کیا زندوں اور مرودوں کی روحوں میں ملاقات

61

ابن سلام وسلمان فارسی کا معاہدہ

63

حضرت عمرؓ کوخواب میں دیکھنا

63

شریح  کوخواب میں دیکھنا

63

عمر بن عبدالعزیز کوخواب میں دیکھنا

63

زرارہ بن اوفی کوخواب میں دیکھنا

64

مسلم بن یسار  کوخواب میں دیکھنا

64

مالک بن دینار کوخواب میں دیکھنا

64

رجاء کوخواب میں دیکھنا

65

مورق کوخواب میں دیکھنا

65

ابن سیرین کوخواب میں دیکھنا

65

ثوری  کوخواب میں دیکھنا

65

حسن بن صالح کوخواب میں دیکھنا

65

ضیغم عابد کوخواب میں دیکھنا

65

رابعہ بصری کوخواب میں دیکھنا

66

عبدالعزیز بن سلیمان عابد کوخواب میں دیکھنا

66

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23868
  • اس ہفتے کے قارئین 239193
  • اس ماہ کے قارئین 1038834
  • کل قارئین98104138

موضوعاتی فہرست