#7010

مصنف : ابو لبابہ شاہ منصور

مشاہدات : 5676

کتاب الجغرافیہ

  • صفحات: 413
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16520 (PKR)
(بدھ 24 مئی 2023ء) ناشر : السعید پبلیکیشنز کراچی

علم جغرافیہ وہ علم ہے ۔ جس میں زمین ، اس کی خصوصیات ، اس کے باشندوںاور اس کے ماحول کے درمیان باہمی تعلق کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ یہ علم علمی و عملی دونوں اعتیار سے بہت ہی کار آمد علم ہے ۔ اس علم سے دنیا کی بہت سی چیزوں کی حقیقت کو سمجھنے میں بہت مدد ملتی ہے ۔ اور یہ علم اپنے گھر ، وطن ، غیر ممالک اور دنیا کے متعلق انسانی جذبات کی تعمیر و تشکیل کرتا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ کتاب ُالجغرافیہ‘‘مفتی ابو لبابہ شاہ منصور (مصنف کتب کثیرہ ) کی کاوش ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں علم جغرافیہ کو آسان فہم درسی انداز ، رنگین تصویروں ، معلوماتی نقشوں اور تازہ ترین اعداد و شمار کے ساتھ مرتب کیا ہے ۔ (م ۔ ا)

مقدمہ

17

علم الجغرافیہ

21

مشہور مسلمان جغرافیہ دان

25

سیاسی جغرافیہ

28

بر اعظموں کی مشہور جہات

29

جغرافیائی اشتراکات

32

ملتے جلتے ناموں والے ممالک

32

فرضی شکل والے ممالک

36

لاک لینڈ ممالک کے نام

37

طبعی جغرافیہ

39

جزیرے

44

راس

54

صحراء

55

پہاڑ

57

مشہور پہاڑی چوٹیاں

60

کرہ آبی

62

آب ساکن

62

بحیرے

64

خلیج

66

سمندری دورے

69

جھیلیں

72

آب جاری

78

دریا

78

آبشار

87

تین مصنوعی نہریں

89

سیاسی جغرافیائی معلومات

95

بعض ممالک اور جگہوں کی دلچسپ معنی

101

بعض حیرت انگیز نام

104

اجمالی فہرست قرآنی جعرافیہ ،مشہور قرآنی واقعات

115

اجمالی فہرست دروس جغرافیہ

208

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56762
  • اس ہفتے کے قارئین 353740
  • اس ماہ کے قارئین 1407240
  • کل قارئین110728678
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست