#4616

مصنف : یاسمین حمید

مشاہدات : 4426

خذ الکتاب بقوۃ

  • صفحات: 152
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6840 (PKR)
(پیر 05 جون 2017ء) ناشر : تحریک اسلامی پاکستان حلقہ خواتین

اللہ رب العالمین کی لا تعداد انمول نعمتوں میں ایک عظیم ترین نعمت قرآن مجید کا نزول ہے۔ جس میں پوری انسانیت کی فلاح وبہودی کا سامان ہے۔ جو سراپا رحمت اور مینار رشد وہدایت ہے جو رب العالمین کی رسی ہے جسے مضبوطی سے پکڑنے والا دنیا وآخرت میں کامیابی وکامرانی سے ہم کنار ہوگا۔ جو سیدھی اور سچی راہ دکھاتا ہے۔ مکمل فطری دستور حیات مہیا کرتا ہے۔ اس کی ہدایات پر عمل کر نے والا سعادت دارین سے ہمکنار ہوتا ہے۔ اس کی مبارک آيات کی تلاوت کر نے والا عظیم اجر وثواب کے ساتھ ساتھ اطمینان وسکون، فرحت وانبساط اور زیادتی ایمان کی دولت سے مالا مال ہوتا ہے۔ جو کثرت تلاوت سے پرانا نہیں ہوتا نہ ہی پڑھنے والا اکتاہٹ کا شکار ہوتا ہے۔ بلکہ مزید اشتیاق وچاہت کے جذبات سے شادکام ہوتا ہے کیونکہ یہ رب العالمین کا کلام ہے۔ یہ قرآن مجید مکمل شفاء ہے، دلوں کو استقامت بخشتا ہے، شکوک وشبہات کے روگیوں کو نسخہ کیمیا عطاء کرتا ہے، خواہشات نفسانی اور طاعت شیطانی کے اسیر مریضوں کے لیے ربانی علاج تجویز کرتا ہے۔ یہ فرقان حمید ہے جو حق وباطل کے درمیان واضح تفریق کرتا ہے۔ شرک وکفر اور نفاق کے اوصاف وعلامات سے آگاہ کرتا اور مذموم صفات واخلاق اور عقائد فاسدہ کے حاملین کے مکر وخداع اور دجل وفریب سے متنبہ کرتا ہے۔جو قوم قرآن کریم کو اپنا دستور حیات بنا لیتی ہے،خدا اسے رفعت اور بلندی سے سرفراز فرماتا ہے اور جو گروہ اس سے اعراض کا رویہ اپناتا ہے وہ ذلیل و رسوا ہو جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "خذ الکتاب بقوۃ " محترمہ یاسمین حمید صاحبہ کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے قرآن مجید پر عمل کرنے ترغیب دلائی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

1

سخن محبت

3

پیش لفظ

5

باب اول:مطالعہ قرآن کیوں؟

13

اولین وحی کاحرف اول

16

بدترین عذاب کس کےلئے ؟

17

حضور ﷺ کااستغاثہ

17

فتنے سےنکلنے کی راہ

18

تم کبھی گمراہ نہ ہو گےاگر

20

ایک حرف پر دس نیکیاں

20

حبل اللہ المتین کو تھا مو

20

قرآن پاک کی سفارش کےحقدار

21

عزت کالباس اوررب کی رضا

21

انبیاء کاورثہ

21

سب کی دعائیں ان کےساتھ

22

انہیں سب کچھ عطاہوگا

22

دوقابل رشک افراد

23

تم میں سب سے بہتر کون؟

23

والدین کےلئے چمکتا ومکتا تاج

23

ملائکہ کی بزم میں تذکرہ

24

متاع بےبہا

24

سورکعت نفل سےبہتر

25

قرآن مجید سےبے رخی کی سزائیں

25

دینوی زندگی انتہائی تکلیف دہ

25

شیطان کاتسلط

25

ذلت ورسوائی کاباعث

26

شدید عذاب قبر

26

روز قیامت کاتکلیف دہ بوجھ

27

قبرمیں اندھا

27

آگ ہی آگ

28

آخرت میں اجر سےمحرومی

28

جنت کی خوشبو نہ پانا

28

تبربےہدف

29

پتھر سےسرکچلا جانا

29

باب دوم: مطالعہ قرآن کیسے؟

31

قرآن مجید کاجواب

32

دل پر نزول کتاب

33

دل کےقطل کھولیے

33

ٹھہرٹھہر کر پڑھنا

35

قرآن ایک بھاری کلام

37

حضو رﷺ کاطریق تلاوت

37

اصحاب رسول کاطریق تعلیم

38

صحابہ کرام ؓ کاتعلق بالقرآن

41

صحابہ کرام ؓ کاعمل بالقرآن

44

باب سوم: قرآن سےوابستہ کرناکیوں اورکیسے ؟

49

چند عملی نمونے وتجاویز

 

کیاآپ خیرامت میں شامل ہیں

50

اللہ تعالی کی اورلعنت کرنےوالوں کی لعنت کس پر ؟.

51

آپ بھی توحق کےگواہ ہیں

52

قرآن مجید سےجوڑنا آپ کی سب کی ذمہ داری ہے

53

قرآن سےوابستہ کرنےکےچند عملی نمونے اورتجاویز

53

باب چہارم: مدرسات کی تربیت

67

اپنی ذات کےحوالہ سے

68

اولین ہدف تربیت مدرسات خود ہیں

68

ایمان مدرسات کی زندگی کاسب سےبڑا مسئلہ

71

ایمان سےمراد کیاہے ؟

72

مدرسات کےاپنے ایمان کامعیار کیاہے ؟

73

مدرسات اپنے ایمان کی افزائش کےلئے کیاکریں؟

74

فکری رہنمائی کےلحاظ سے

77

مجوزہ نصاب برائے مطالعہ

78

تفسیر کےمآخذ کاعلم

79

تفسیرقرآن کاپہلا ماخذ قرآن مجید

80

تفسیر قرآن کادوسرا ماخذ۔احادیث نبوی

86

تفسیر قرآن کاتیسرا ماخذ ۔صحابہ کےوقوال

87

تفسیر قرآن کاچوتھا ماخذ ۔تابعین کےاقوال

88

تفسیر قرآن کاپانچوں   ماخذ ۔لغت عرب

88

تفسیر قرآن کاچھٹا ماخذ ۔عقل سلیم

94

تفسیر قرآن میں صحابہ اوراسلام کےاحتیاط

95

درس قرآن کی تیاری کےلئے عملی رہنمائی

101

دعاؤں کےذریعہ رجوع الی اللہ

103

اچھا سامع بننا

109

قرآن پر عمل کاپختہ عزم

110

قرآن کی تلاوت درست طریقہ سے

114

درس سےمتعلقہ آیات کی تلاوت

114

آیت کےاجزا کوالگ الگ سمجھنا

114

تین نکات کےتحت تشریح

115

آیت کاتعلق کس شعبہ زندگی سےہے؟

115

بنیادی تیاری تفہیم القرآن سےکیوں؟

116

دیگر تفاسیر کامطالعہ بھی شرح صدر کےلیے

117

صرف کیسٹ /سی ڈیز انحصار نہ کریں

117

مخاطب کوشریک گفتگو رکھنا

118

فروعی فقہی بحثوں سےاجتناب

118

قرآنی دعاؤں کویادکرانا

119

درس کوباعث تحریک بنانا

119

آیات کوسیاق وسباق سےسمجھنا

120

اسمائے حسنی ٰ پر غور کرنا

123

قرآن مجید ۔آج کی کتاب ہے

125

حفظ قرآن پر توجہ ۔چند عملی نمونے

130

کتب مستقل استفادہ کےلئے

141

درس قرآن کےاثرات کاجائز ہ

144

وقت دیجئے وقت کاصرف ایک ہی مسئلہ ؟

150

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 93219
  • اس ہفتے کے قارئین 175620
  • اس ماہ کے قارئین 175620
  • کل قارئین111782948
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست