#6883

مصنف : ڈاکٹر سعود الشریم

مشاہدات : 4061

خطبات حرم مکی

  • صفحات: 914
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 36560 (PKR)
(منگل 27 دسمبر 2022ء) ناشر : مرکزی جمعیت اہل حدیث، پاکستان

خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ مسلمانوں کی عقیدتوں کے مرکز ہیں، اس لئے جب بیت اللہ شریف یا مسجد نبویؐ کے آئمہ کرام میں سے کوئی پاکستان تشریف لاتے ہیں تو یہاں کے عوام میں خوشی و مسرت کے بے پایاں جذبات کا پیدا ہونا فطری امر ہے۔ امام سعود بن  ابراہیم  الشریم سال 1412ھ سے حرم مکی امام وخطیب ہیں ۔حرم مکی میں امامت وخطابت کے فرائض کے ساتھہ ساتھہ ام القری یونیورسٹی کے شریعہ فیکلٹی میں ڈین اور استاد فقہ کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ خطبات حرم مکی‘‘  ڈاکٹر سعود  بن ابراہیم الشریم کے75 وعظ  ونصیحت اور فہم وفراست سے لبریز  9سالہ  خطبات (اپریل 2012ء تا مئی 2021ء)  کا مجموعہ ہے   اس کتاب کو اردو زبان میں    کتابی شکل میں  افادۂ عام کے لیے لانے میں  پیغام ٹی وی کے ریسرچ ڈیپارٹمنٹ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان خطبات کو عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے اور مترجم وناشرین کی        اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین (م۔ا)

عنوانات

صفحہ

فہرست عناوین

3

ابتدائیہ

9

ثقافتِ اسلا م اور معاصر عالمی ثقافت

15

مذاکرات کی اہمیت اور اثرات

27

مسلمانوں کی زندگی میں استحکام اورا س کی اہمیت

43

اے امت اسلام ! قرآن کا اہتمام کرو

53

حق اور عدل کا معیار

69

حج کے اسباق اور عبرتیں

85

ہوا میں اللہ کی نشانیاں ہیں

99

اللہ پر یقین کیجیے

113

اللہ سے عافیت مانگا کرو

127

رضاکارانہ کام اور ان کی فضیلت واہمیت

139

زندہ ضمیر: معنیٰ ومفہوم اور اہمیت

149

زلزلے: نشانیاں ،عبرتیں اور احکام

161

دھوکا اور فراڈ کی سنگینی

175

شام اور بیداری امت

185

رمضان کے بعد کیا ہو؟

197

حسن کردار اور ہوش مندی

205

اختتام حج پر حاجیوں کو چند نصیحتیں

215

طعنہ زنی اور نصیحت میں فرق

225

نیک شگونی اور بدفالی میں سے بہتر راستہ

237

افواہ اورمن گھڑت خبروں کے نقصانات

247

خود غرضی کی تباہ کاریاں

259

دور اندیشی اور بیدار مغزی

271

غمخواری کی صفت

283

مسلمانوں پر زیادتی ، ایک سنگین گناہ

293

رمضان کے گزرنے سے پہلے ایک لمحۂ فکریہ

305

عرفات کے دن کے احکام ومسائل

317

نکتہ چینی کی مذمت

325

امن معاشرہ کی پاسبانی

335

توکل اور تَن آسانی میں فرق

345

نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی رحم دلی اور بردباری

361

یمن، رافضی اور ہدمِ کعبہ

375

مسلمانوں کی حالت اور بہتری کی راہ

385

ماہِ رمضان اور نیکیوں میں سبقت

397

عفوودرگزر بترین عادت ہے

409

خالص اللہ کے لیے احرام باندھنا

421

نعمتِ اسلام کی تکمیل

433

لاپرواہی اور امت پرا س کے اثرات

445

دانش مندی اور احتیاط

455

عجلت پسندی اور جلد بازی سے اجتناب

465

سرکشی اورتکبر سے بچاؤ

475

لاحول ولا قوۃ الا باللہ کی فضیلت

487

رمضان ماہِ قرآن

499

مسجد حرام اورا س  میں موجود واضح نشانیاں

509

گھریلو تشدد کی صورتیں اسباب اور علاج

523

رفاہی کاموں کے معاشرے پراثرات

533

ذرائع ابلاغ ایک نعمت!

545

تکلیف سے بچو اور بچاؤ

559

رمضان ۔۔۔۔عبادت کا مہینہ

573

اتحاد میں برکت ہے

583

خوف بے چینی پھیلانے کے نقصانات

597

چیزوں کو قیمت کے مطابق اہمیت دیجیے

609

مسلمانوں میں اختلاف پھیلانے کا نقصان

621

اے خیر کا ارادہ رکھنے والے !آگے بڑھ

637

حج کے فوائد

649

بچت اورسرمائےکا حسن انتظام

659

لفظوں کی اہمیت

673

عربی زبان کی اہمیت

685

نفرت انگیز انداز گفتگو

695

تکبر وغرور کا مفہوم اور اس کے اثرات

707

تکلف کی ہولناکیاں اور اس کے برے نتائج

719

رمضان  کے بعد نیکیوں پر استقامت

731

حجاج اور معتمرین کے لیے چند ضروری نصیحتیں

741

سکینت میں امن واطمینان ہے

751

بلیک میلنگ کا مفہوم اور نقصانات

763

تعصب کے نقصانات اوراس کا علاج

773

حسد کی بیماری اور ا س کا علاج

787

امتیازی مقام، مفہوم اور اثرات

799

استقبال ِ رمضان

809

دنیا کی حقیقت

823

انفرادیت پسندی ، مفہوم ، اسباب اور نقصانات

837

اذیت رسانی سے اجتناب

849

مالی اور انتظامی کرپشن

861

زندگی گزارنے کے چند اہم اصول

872

ہراسانی کا جرم

887

رمضان کے الوداعی لمحات اور قبولیت کی اُمید

901

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38307
  • اس ہفتے کے قارئین 463797
  • اس ماہ کے قارئین 1664282
  • کل قارئین113271610
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست