#7124

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 4312

خطبہ غدیر خم اور اہل بیت کے حقوق

  • صفحات: 129
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5160 (PKR)
(منگل 19 ستمبر 2023ء) ناشر : دار ابی الطیب، گوجرانوالہ

اہلِ سنت اور روافض کے مابین ایک مختلف فیہ مسئلہ نبی مکرم ﷺ کی جانشینی اور خلافت کا ہے جسے شیعہ سنی نزاع کی بنیاد بھی کہا جا سکتا ہے۔رافضہ کے بنیادی دلائل میں ایک ’’حدیثِ غدیرِ خُم‘‘ بھی ہے جس میں، ان کے مطابق، نبی مکرم ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو اپنا جانشین (وصی) نامزد کیا تھا اور صحابہ کرام کو انھیں خلافت سونپ دینے کی تلقین کی تھی۔ زیر نظر کتاب ’’ خطبہ غدیرِ خُم اور حقوقِ اہل بیت‘‘ محدث العصر مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ صاحب کی اپنے موضوع میں ایک منفرد تحقیقی کاوش ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں روافض کی مزعومہ دلیل کا علمی جائزہ لیا ہے اور ان کے موہوم استدلال کی حقیقت طشت ازبام کی ہے۔حدیث غدیرِ خُم میں چونکہ نبی مکرم ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے رشتۂ مودت استوار رکھنے کے علاوہ اہلِ بیت کے حقوق کی پاسداری کرنے کی بھی تلقین کی تھی، اس لیے مولانا اثری حفظہ اللہ نے کتاب ہذا میں اس پہلو پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی ہے جس میں پہلے تو اہلِ بیت کا مصداق ذکر کیا اور بتایا ہے کہ اہلِ بیت میں کون کون سے افراد شامل ہیں، ساتھ ہی اس کے متعلق پیدا کردہ اشکالات کا تنقیدی جائزہ لیا اور بیان کیا ہے کہ امتِ مسلمہ پر اہلِ بیت کے کیا کیا حقوق عائد ہوتے ہیں جن کو ادا کرنا ضروری ہے۔بلاشبہہ انھوں نے نہایت تحقیق اور اہل السنہ کے علاوہ شیعہ کے معتبر مصادر سے اس اختلافی مبحث کو مدلل صورت میں قارئین کے سامنے نکھار کر پیش کیا ہے ۔ (م۔ا)

ابتدائیہ

7

آغاز کتاب

13

آنحضرت ﷺ اور قرب اجل کے اشارے

13

طواف وداع اور مکہ مکرمہ سے واپسی

17

غدیر خم میں قیام

18

خطبے کا پس منظر

20

نبی مکرم ﷺ کی مختلف مواقع پر نصیحتیں

24

خطبہ غدیر خم سے غلط استدلال

26

عید غدیر خم کا آغاز

26

ولی اور مولیٰ کے معنی

28

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت کا اعلان حکم تھا یا خبر

31

حکم مراد لینے پر متعدد اشکالات

32

تقرر خلیفہ کے بارے میں حضرت علیؓ کا موقف

34

آنحضرتﷺ نے کسی کو نام زد نہیں فرمایا

39

حضرت علیؓ کی خلافت سے پہلو تہی

41

حضرت حسن بن حسن بن علی کا بیان

42

اہل بیت کے علاوہ انصار صحابہ کے بارےمیں وصیت

45

حضرت ابوبکر اور حضرت علیؓ کی گفتگو

46

اہل بیت میں سے کسی نے حضرت ابوبکر ؓ کی خلافت کا انکار نہیں کیا

48

حضرت علیؓ خلفائے ثلاثہ کے مشیر تھے

48

حضرت علیؓ کا خلفائے ثلاثہ کی منقبت کا اعتراف

51

ان کا یہ قول ان سے اسی راویوں نے نقل کیا ہے

51

خلاصہ کلام

54

لمحہ فکریہ

55

اہل بیت کون ہیں

56

قرآن پاک میں تحریف کا شیعی اظہار

61

آیت تطہیر کا شان نزول

63

حضرت زید بن ارقم ؓ کا فرمان

68

کیا ازواج مطہرات پر صدقہ حرام نہیں ؟

69

آل نبی ﷺ کون کون ہیں

70

اہل بیت اور آل کے حقوق

78

سیدنا ابوبکر ؓ اور اہل بیت

102

سیدنا عمر  فاروق ؓ اور اہل بیت

103

قرابت داروں سے دعا کروانا

106

آنحضرت ﷺ کا نسب سب سے افضل ہے

107

ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہا سیدنا فاروق اعظم ؓ کے نکاح میں

108

مال غنیمت کی تقسیم اور سیدنا عمرؓ

109

حضرت عمرؓ اور سیدنا حسین ؓ

110

وفات کے بعد بھی اہل بیت کا لحاظ

112

حضرت عمر بن عبد العزیز اور قرابت دار

113

حضرت زیدؓ اور اہل بیت

116

سیدہ عائشہ اور سیدنا حسن رضی اللہ عنہما

116

سیدنا عمر اور سیدنا حسن و حسین رضی اللہ عنہما

117

حضرت عباس ؓ کا احترام

118

حضرت جابر ؓ اور حضرت محمدباقر

120

حضرت ابوہریرہؓ اور سیدنا حسین ؓ

120

حضرت عتاب ؓ اور اہل بیت

121

محدثین کرام اور اہل بیت

122

امام احمد اور قرابت دار

123

امام مالک  اور قرابت دار

125

سادات سے حیوانات تعرض نہیں کرتے

126

سادات کا لباس

127

اختتامیہ

127

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47757
  • اس ہفتے کے قارئین 473247
  • اس ماہ کے قارئین 1673732
  • کل قارئین113281060
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست