#6780

مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک

مشاہدات : 3527

خدا کا تصور مذاہب عالم میں

  • صفحات: 298
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11920 (PKR)
(اتوار 28 اگست 2022ء) ناشر : زبیر پبلشرز،لاہور

دنيا جہان میں لا تعداد مذاہب پائے جاتےہیں ان مذاہب میں قدر مشترک یہ ہے کہ یہ تمام کے تمام ایک عالمگیر خدا اور ایک برتر ہستی پر یقین رکھتے ہیں جو قادر مطلق اور عالم کل ہے۔ زیر نظر کتاب اسی موضوع پر دنیا کے مشہور ومعروف دانشور ڈاکٹر عبدالکریم ذاکر نائیک کی شاندار تصنیف ہے۔ کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ پہلے حصے میں مصنف نے دنیا کےبڑے بڑے مذاہب، جن میں ہندومت، عیسائیت، یہودیت اور اسلام شامل ہیں، میں خدا کے حوالے سے پائے جانے والے تصور کو ان کی کتابوں کی روشنی میں واضح کیا ہے – کتاب کے دوسرے حصے میں موصوف نے اسلام کے متعلق غیر مسلموں کے بہت سے اشکالات مثلا کثرت ازواج، مسلمانوں کا طریقہ ذبح،شراب کی حرمت اسلام میں کیوں ہے؟گوشت خوری کیوں جائز ہے،اور مسلمان دہشت گرد کیوں ہوتا ہے اس طرح کے تمام اشکا لات کا تسلی بخش جواب دیتے ہوئے ان موضوعات پر علمی انداز میں کافی وشافی بحث کی ہے۔(م۔ا)

 

حصہ اول

 

1

تعارف

9

2

دنیا کے بڑے مذاہب کی درجہ بندی

11

3

ہندومت میں تصورِ خدا

14

4

سکھوں میں تصورِ خدا

22

5

آتش پرستوں کا تصورِ خدا

25

6

یہودیت میں تصورِ خدا

27

7

عیسائیت میں تصورِ خدا

29

8

اسلام میں خدا کا تصور

34

9

اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام

45

10

تمام مذاہب بالآخر اقرارِ توحید کرتے ہیں

50

11

توحید

51

12

شرک

56

13

خلاصہ

58

 

حصہ دوم

اسلام کے بارے میں غیرمسلموں کے سوالات اور ان کے جوابات

 

14

تعارف

61

15

(1)تعداد ازواج

67

16

(2) عورت کی ایک سے زائد شادی کا مسئلہ

75

17

(3)عورتوں کے لیے حجاب

78

18

(4) کیا اسلام تلوار کے ذریعے پھیلاتھا؟

86

19

(5) مسلمان بنیاد پرست  اور دہشت گرد ہیں

91

20

(6) گوشت خوری

96

21

(7) جانوروں کو ذبح کرنے کا اسلامی طریقہ وحشیانہ ہے

102

22

(8) گوشت خوری مسلمانوںکو تُند خُو بنادیتی ہے

105

23

(9) مسلمانوں کعبہ کی عبادت کرتے ہیں

108

24

(10) غیرمسلموں کی مکہ مکرمہ داخلے پرپابندی

111

25

(11) سور کی حرمت

114

26

(12) شراب کےا ستعمال کی ممانعت

117

27

(13) شہادت ( گواہی) میں برابری

123

28

(14) وراثت

129

29

(15) کیا قرآن کلامِ خداوندی ہے؟

133

30

(16) زندگی بعد از موت۔۔۔۔آخرت کی زندگی

134

31

(17) مسلمان مختلف فرقوں اور مکاتب فکر میں کیوں تقسیم ہیں

143

32

(18) تمام مذاہب اپنے پیروکاروں کو نیکی کی تعلیم دیتے ہیں تب اسلام کو ہی کیوں اپنایاجائے؟

150

33

(19) اسلامیتعلیمات اور مسلمانوں کے عمل میں زمین آسمان کا فرق

160

34

(20) غیرمسلموں کا کافرکیوں کہاجاتا ہے؟

164

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17046
  • اس ہفتے کے قارئین 442536
  • اس ماہ کے قارئین 1643021
  • کل قارئین113250349
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست