ہمیں خدا کیسے ملا(2566#)

ڈاکٹر عبد الغنی فاروق
کتاب سرائے لاہور
488
19520 (PKR)

مسلمان ہونا یہ اللہ تعالیٰ کی اتنی بڑی نعمت ہے اس نعمت کے مقابلہ میں دنیا جہاں کی تمام نعمتیں ہیچ او ر بے حیثیت ہیں۔اسلام کتنی عظیم نعمت ہے اسکا احساس یہودیت اور عیسائیت سے توبہ تائب ہوکر اسلام لانے والو ں کے حالات پڑ ھ کر ہوتا ہے۔اسلام کی نعمت عطا فرماکر اللہ تعالی ٰ نے یقیناً اپنے بندوں پر بڑا انعام فرمایا ہے۔ لیکن اسلام کو مکمل صورت اختیار کرنا جتنا مشکل ہے اس سے کہیں دشوار اپنے آبائی مذہب کو ترک کر کے اسلام کی آغوش میں آنا ہے یہ ہرگز معمولی بات نہیں کہ ایک شخص اپنے ماحول خاندان اور والدین کے خلاف بغاوت کرتا ہے اور تلاشِ حق میں اس راستے پر گامزن ہوتاہے جوہزاروں گھاٹیوں اور دشواریوں سے بھرا ہوتا ہے مگر وہ ہر مصیبت کا مقابلہ کرتا ہے اور ہر آزمائش پر پورا اترتا ہے یہ کام یقیناً انھی لوگوں کا جن کے حوصلے بلند اور ہمتیں غیر   متزلزل ہوتی ہیں اہل عزیمت کایہ قافلہ قابل صد مبارک باد اور قابل تحسین ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ہمیں خدا کیسے ملا‘‘معروف سوانح نگار پروفیسر عبدالغنی   کی تالیف ہے جو کہ دنیا بھر کی81 نو مسلم خواتین کے   قبول اسلام کے حالات واقعات بے حد دلچسپ ،ایمان افروز اور وح پر ور تذکروں   پر مشتمل ہے۔ نو مسلم خواتین کی سچی ایمان افروز داستانیں،افسانے ، ناول سےبڑھ کر دلچسپ او ردلکش ہیں۔ساتھ ہی ایمان میں اضافہ کرنے والی ،یقین کو تازہ اور ولولوں کوبڑھا دینے والی ہیں۔فاضل مصنف نے اس کتاب کے ذریعے یہ واضح کیا ہے کہ دعوت وعزیمت کے میدان میں عورتیں مردوں سے پیچھے نہیں۔اللہ تعالیٰ دنیابھر میں اسلام کو اختیار کرنے والے نومسلموں کے ایمان ویقین میں اضافہ فرمائےاور انہیں صراط مستقیم پر قائم ودائم رہنے کی توفیق عطاء فرمائے اور اس کتاب کو اسلام کی عظمت کاذریعہ بنائے ۔ آمین(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ (محترمہ مریم جمیلہ )  

 

11

ایمان تازہ ہو گی ( بشری رحمان )

 

15

کچھ اس کتاب کے بارے میں ( سلمی ٰ یاسمین نجمی )

 

18

عرض مؤلف

 

20

عزیمت کی چٹانیں

 

25

(محترمہ ) آمنہ ( امریکہ )

 

27

آیتہ حریری ( امریکہ )

 

42

( محترمہ ) اسماء ( سویڈن)

 

47

امل السائغ (شام)

 

49

(سسٹر) امینہ ( امریکہ)

 

55

امینہ تھامس ( بھارت)

 

67

امینہ عینی سپیگٹ ( انگلینڈ)

 

76

ڈاکٹر امینہ لاکھانی ( امریکہ )

 

82

(لیڈی ) بارنس ( انگلینڈ)

 

90

برہ اسلام (امریکہ )

 

94

بیکی ہاپکنس ( امریکہ)

 

98

بیگم مولانا عزیر گل ( انگلینڈ )

 

100

(محترمہ ) ثریا ( امریکہ )

 

105

(ڈاکٹر ) ثریا کملا ( بھارت )

 

112

جے گلکریز ( امریکہ )

 

119

جاپانی بہنیں

 

126

(ارجکماری ) جاوید بانو بیگم ( بھارت )

 

130

جمیلہ کرار ( آسٹریا)

 

133

خالدہ ہملٹن ( انگلینڈ )

 

139

(ڈاکٹر ) خدیجہ ( آسٹریلیا)

 

143

خدیجہ عبد اللہ ( مراکش)

 

149

خدیجہ فزوئی ( انگلینڈ)

 

157

خولہ لکاتا ( جاپان)

 

161

دیا نگر کی شہزادی ( بھارت )

 

173

رحیمہ گرفتھس ( انگلینڈ)

 

180

رقیہ راشد ( جرمنی )

 

188

روضہ گورڈن امین ( انگلینڈ)

 

193

زینب تورہ ( نائیجریا)

 

197

زینب کارین ( جرمنی )

 

202

زینب کبولڈ ( انگلینڈ)

 

207

سارہ جوزف ( انگلینڈ )

 

210

سعیدہ نامیئر ( روس)

 

214

(محترمہ ) سکینہ ( جرمنی)

 

217

سمیہ بارٹن کیلی ( امریکہ )

 

221

( محترمہ ) سنا ( مصر )

 

225

سبیر الباہلی ( مصر)

 

226

(پروفیسر ) شاہین گلفام ( ہالینڈ)

 

239

شہناز خان (ناروے)

 

250

صبیحہ خان ( جنوبی افریقہ 9

 

255

(ڈاکٹر ، پروفیسر ) صوفیہ ( سویڈن)

 

260

(محترمہ ) عاصمہ ( ناروے)

 

266

عالیہ سٹرلنگ ( امریکہ)

 

272

(محترمہ ) عائشہ ( جرمنی )

 

277

عائشہ برجٹ ہنی ( انگلینڈ)

 

280

عائشہ بھٹہ ( انگلینڈ)

 

287

عائشہ ڈکرسن ( امریکہ )

 

292

عائشہ عبد ( آسٹریلیا)

 

296

ڈاکٹر عائشہ عبد اللہ ( بھارت)

 

301

عائشہ عدویہ ( امریکہ )

 

305

عائشہ کم ( جنوبی کوریا )

 

309

فاطمہ توتے ( فلپائن )

 

315

فاطمہ ... سیاہ ہیر( امریکہ)

 

319

فاطمہ گرم ( جرمنی)

 

330

فاطمہ مک ڈیوڈسن ( ٹرینی ڈاڈ )

 

342

فرانسس سٹرین ( ہالینڈ)

 

346

کریمہ برنس ( امریکہ )

 

352

گارجینا نیوری ( انگلینڈ)

 

357

(ماوام ) لاؤرے ( فرانس )

 

359

لیلیٰ رمزی ( امریکہ )

 

365

لیلیٰ زیسنی ( پولینڈ )

 

369

لینا و نفرے سید( امریکہ )

 

373

ڈاکٹر ماریہ ( امریکہ )

 

376

محمودہ کانولی ( آسٹریلیا )

 

379

محترمہ مریم ( انگلینڈ )

 

382

مریم احمد ( آسٹریلیا)

 

386

محترمہ مریم جمیلہ ( امریکہ)

 

389

مریم متوکلہ ( کینیڈا)

 

400

مونا عبد اللہ (جرمنی)

 

405

موہنی (پاکستان )

 

408

میڈونا جانسن ( امریکہ)

 

413

میری اولیور ( انگلینڈ )

 

418

میری علی ( امریکہ)

 

423

میری کینڈی ( امریکہ )

 

427

میوللی بی جولی ( انگلینڈ)

 

432

ورجینا حاجرہ میر ( امریکہ)

 

440

بدی ڈوج ( امریکہ)

 

443

ہدی خطاب (انگلینڈ)

 

449

ہیتھر اوبیئن ( امریکہ )

 

454

یاسمین ( فرانس )

 

462

یووان ریڈلی ( انگلینڈ )

 

470

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 3949
  • اس ہفتے کے قارئین: 16086
  • اس ماہ کے قارئین: 54764
  • کل مشاہدات: 40186118

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں