#7453

مصنف : پروفیسر عبد القیوم

مشاہدات : 702

خلافت راشدہ

(پروفیسر عبد القیوم)
  • صفحات: 204
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8160 (PKR)
(ہفتہ 30 نومبر 2024ء) ناشر : دار المعارف، لاہور

نبی کریمﷺ کی وفات کے بعد سیدنا ابوبکر صدیق ، سیدنا عمر فاروق، سیدنا عثمان غنی اور سیدنا علی رضی اللہ عنہم کا عہد خلافتِ راشدہ کہلاتا ہے۔خلافتِ راشدہ کا زمانہ مسلمانوں کے لیے نہایت عروج کا زمانہ تھا جس میں مسلمانوں نے ہر میدان میں خوب ترقی کی۔ عدل و انصاف فراہم کرنا خلافتِ راشدہ کی ایک بڑی خصوصیت تھی۔ اس عدل کے لیے سب برابر تھے۔ زیر نظر کتاب ’’خلافت راشدہ‘‘ پروفیسر عبد القیوم رحمہ اللہ (1909ء۔1989ء) کی تصنیف ہے ۔ انہوں نے اس کتاب میں خلافت راشدہ کے احوال نہایت صحت اور استناد کے ساتھ قلم بند کیے ہیں ۔پروفیسر مرحوم نے یہ کتاب اگرچہ بی اے اسلامیات آپشنل کے طلباء و طالبات کے لیے مرتب کی تھی لیکن اس سے عام قارئین بھی یکساں مفید ہو سکتے ہیں اس کی اشاعتِ اول 1965ء میں ہوئی ۔زیر نظر جدید ایڈیشن ’’دار المعارف ۔لاہور ‘‘ نے تخریج کے ساتھ دوبارہ شائع کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

9

عرض حال

 

10

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

 

13

عہد صدیقی کی فتوحات

 

43

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی سیرت و سیاست

 

73

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

 

89

عہد فاروقی میں فتوحات

 

95

عہد فاروقی میں نظام حکومت

 

123

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

 

145

حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ

 

163

خلافت راشدہ پر تبصرہ

 

185

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31038
  • اس ہفتے کے قارئین 327841
  • اس ماہ کے قارئین 327841
  • کل قارئین111935169
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست