#6754

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

مشاہدات : 6399

اصطلاحات

  • صفحات: 267
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10680 (PKR)
(پیر 25 جولائی 2022ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اصطلاح کسی قوم کا کسی شے کے نام پر اتفاق کر لینا ہے جو کہ اس کے پہلے معنی موضوع سے منتقل کر دے اور لغوی معنیٰ کی بجائے کسی مناسبت کے باعث دوسرے معنی مراد لینا ہے۔اوراصطلاحات وہ مفرد اور مرکب الفاظ ہیں جو مخصوص پس منظر میں ہی استعمال کیے جاتے ہیں۔ اصطلاحات کا وضع کرنا حقائق کی تخلیق یا اظہار کا نام نہیں بلکہ ادنیٰ یا اعلی ٰموجو د اتِ ذہنی و مادی کو مخصوص الفاظ کے ساتھ معروف کر نے کا نام ہے۔بسا اوقات بالکل عام اور سطحی باتیں اور ادنی ٰ انسانی جذبات وخواہشات کو سنہری اصطلاحات کے ذریعے مستورمگر مقبول کیا جاتا ہے جیسا کہ جدید انتظامی علوم انہی اصطلاحات کا مجموعہ ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ اصطلاحات ‘‘ مولانا محمد عظیم حاصلپوری  حفظہ اللہ (مصنف کتب کثیرہ) کی منفرد کاوش ہے ۔فاصل مصنف نے اس کتاب میں  اہم علوم کی بنیادی اصطلاحات  جمع کردی ہیں ۔جن کے مطالعہ سے کوئی بھی شخص بآسانی ان علوم کی ابجد سے واقف ہوسکتا ہے ۔ یہ مختصر کتابچہ نہ صرف عصری علوم پڑھنے والوں کے لیے مفید ہےبلکہ دینی علوم پڑھنے والے  مبتدی طلبہ  کےلیے بھی نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کے جامع ،ناشر اور معاونین کے لیے اسے صدقہ جار یہ بنائے ۔آمین (م۔ا)

عرض مؤلف

4

مقدمہ

6

اصطلاحات اصولِ تفسیر

8

اصطلاحات اصولِ حدیث

21

اصطلاحات فی الحدیث

37

اصطلاحات علم اصول الفقہ

85

اصطلاحات علم منطق

144

اصطلاحات علم میراث

168

اصطلاحات علم مِکیال ومیزان

175

اصطلاحات علم بیان ، علم معانی وبدیع

198

اصطلاحات علم النحو

230

اصطلاحات علم الصرف

230

ترجمہ باب اول ابواب الصرف

238

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7822
  • اس ہفتے کے قارئین 238373
  • اس ماہ کے قارئین 1757446
  • کل قارئین115649446
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست