#6234

مصنف : محمد حسیب عباسی

مشاہدات : 5878

اسلام اور جدید افکار ( محمد حسیب عباسی )

  • صفحات: 594
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20790 (PKR)
(پیر 16 نومبر 2020ء) ناشر : مکتبہ دانیال اردو بازار لاہور

اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے،اسلام کاجس طرح اپنانظامِ معیشت ہے اوراپنے اقتصادی اصول ہیں اسی طرح اسلام کا اپنانظامِ سیاست وحکومت ہے،اسلام کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔ زیرنظر کتاب ’’اسلام اور جدید افکار ‘‘محمد حسیب عباسی  کی تصنیف ہے۔  جو کہ اسلام کے معاشی ،سیاسی اور  معاشرتی  مسائل پر مشتمل   ایم اسلامیات  سال د و کی نصابی کتاب ہے۔اس  کتا ب میں فاضل مصنف نےاسلام اور جدید سیاسی، معاشی اور معاشرتی افکار  کا موازنہ کرتے ہوئے اسلام کی روشن تعلیمات کو بیان کیا ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

علم معاشیات کا تعارف

13

معاشیات کا معنی و مفہوم

13

معاشیات کا آغاز وارتقاء

14

معاشیات کی اقسام

17

اسلامی معاشیات

18

اسلامی معیشت کی بنیادی اقدار

25

اللہ کی رزاقیت

25

معیشت اور اخلاق کا باہمی تعلق

28

معیشت میں تقویٰ کا کردار

34

سیاست معیشت اور معاشرت کا تعلق

42

عدل

45

عدل کے اصول

50

عدل کے اثرات و فوائد اور نتائج و ثمرات

51

تعاون

52

اسلام میں تعاون کی اہمیت

53

ایثار

58

ایثار کے فوائد و ثمرات اور اثرات و نتائج

64

احسان

65

اخوت

71

اخوت کی افادیت

76

اسلامی معیشت کے اساسی تصورات

83

اسلام میں حلال و حرام کا تصور اور اصول

83

حرام و حلال قرار دینے کی افادیت

97

کسب معیشت میں جدوجہد کی اہمیت

92

درجات معیشت کا مقصد اور اسلامی فلسفہ

94

کفالت عامہ

97

اسلام میں معاشی استحصال کی ممنوعیت

106

اسلام میں معاشی عدل کے اصول

107

معاشی استحصال سے بچنے کے طریقے

109

عصر جدید کے معاشی نظریات

112

اسلام اور سرمایہ داریت

112

اسلام و اشتراکیت میں تقابل

117

اسلامی معیشت کا اخلاقی نقظہ نظر

120

سرمایہ داری نظام

120

اشتراکیت

121

اسلام کا معاشی نظام

122

دیگر معاشی نظریات

123

اسلامی و اشتراکیت میں تقابل

149

برصغیر میں معاشی نظریات کی کشمکش کا جائزہ

153

سامراجیت

153

استعمارات

153

اشتراکیت

154

اشتمالیت

157

فاشزم

158

نازی ازم

158

مارکسزم

159

سوشلزم

160

معاشی نظاموں کا تنقیدی جائزہ

162

سرمایہ داری نظام

162

سرمایہ داری نظام کی خوبیاں

163

سرمایہ داری نظام کی خامیاں

164

اشتمالیت

165

اشتمالیت کی خوبیاں

165

اشتمالیت کی خامیاں

166

مخلوط معاشی نظام

167

مخلوط معاشی نظام کی خوبیاں

168

مخلوط معاشی نظام کی خامیاں

168

اشتراکیت

169

اشتراکیت کی خوبیاں

170

اشتراکیت کی خامیاں

171

نظریہ افادیت

172

نظریہ افادیت کی خوبیاں

174

نظریہ افادیت کی خامیاں

174

اسلام کا معاشی نظام

176

اسلامی معاشی نظام کی خصوصیات

177

علم معیشت کے ارتقاء میں مسلم مفکرین کا کردار

180

امام ابو یوسف

180

امام ابو یوسف کے معاشی افکار

181

امام ابو عبید القاسم 

187

امام ابو عبید القاسم  کے معاشی افکار

188

علامہ ابن حزم 

191

علامہ ابن حزم  کے معاشی افکار

192

حضرت شاہ ولی اللہ 

195

شاہ ولی اللہ کے معاشی افکار

196

ابن خلدون

201

ابن خلدون کے معاشی افکار

202

ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی

212

ڈاکٹر یوسف عبد اللہ قرضاوی

217

اسلامی مملکت میں زکوۃ کا کردرا

220

فرضیت زکوۃ

220

مصارف زکوۃ

223

بنیادی مسائل زکوۃ

225

حرمت سود

229

سود کے فوائد

229

سود کے نقصانات

230

سود ی کا اسلامی تصور

233

متبادلات

234

غیر سودی بنکاری

237

انشورنس

240

انشورنس کے ممنوع ہونے کے اسباب

245

اصلاحی اقدامات

250

اسلام میں انشورنس کا متبادل

252

جدید معاشی مسائل اور ان کا سلامی حل

257

اسلام میں معاشی مسائل کا حل

257

بیع و شراء کی جدیدصورتیں

264

لیزنگ

264

کراپہ پر لینا یا دینا

265

قسطوں کا کاروبار

269

حصص کی خریدو فروخت

274

حقوق مجردہ کی خرید و فروخت

278

قمار کی جدید شکلیں

282

علم سیاسیات

299

علم سیاسیات  کی نوعیت

299

علم سیاسیات کی وسعت

301

علم سیاسیات کے مطالعہ کی اہمیت

303

علم سیاسیات کے مطالعہ کی اہمیت افادیت

304

سیاسی نظریات کی مختصر تاریخ

307

اسلامی عہد میں سیاست

310

اسلامی ریاست کے اہم خصائص اور اساسی تصورات

312

اسلامی حکومت کے بنیادی اصول

313

ذمیوں کے خصوصی حقوق

330

اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کے حقوق

331

دیگر اہم حقوق

335

مسلمانوں کا تصور ریاست

336

اسلامی ریاست کی خصوصیات

339

اسلامی ریاست کے مقاصد

346

اسلامی ریاست کی اہمیت

352

خلفائے راشدین کے انتخاب کی نوعیت

354

خلافت راشدہ کا سیاسی نظام

358

خلافت راشدہ کی خصوصیات

362

خلافت راشدہ کے عہد میں غیر مسلموں کے حقوق

366

اسلامی دستور

368

حاکمیت الہٰیہ

371

اسلامی تصور اقتدار اعلٰی کی خصوصیات

373

مغربی اور اسلامی اقتدار اعلیٰ میں فرق

376

دین و سیاست کا امتزاج

380

خلافت وامامت

383

خلیفہ کی حیثیت

383

خلافت

384

خلافت امامت کی خصوصیات

384

خلافت امامت کی ذمہ داری

385

اسلامی ریاست میں خلیفہ کے اوصاف اور فرائض

387

خلیفہ کے اوصاف

388

خلیفہ کے فرائض

390

شوریٰ

393

شوریٰ کے عناصر

393

رائےدہندگان یعنی ووٹر

394

ایوان شوریٰ

394

شوریٰ کی اہمیت

395

عصر حاضر میں شوریٰ کے انتخاب کی عملی صورت

399

بنیادی انسانی حقوق

401

فلاح عامہ

405

عدل

409

اسلامی ریاست میں عدلیہ

411

اسلامی ریاست میں جہاد

414

جہاد  کی اقسام

414

کفار سے جہاد کا حکم اور اس کی فرضیت

415

اہل قتال کے حقوق

419

اثناء قتال ممنوعہ اور غیر ممنوعہ امور

421

جنگی قیدی کی اقسام

422

جدید سیاسی افکار اور اسلامی سیاسی فکر کا تقابلی مطالعہ

424

معاشرہ

434

معاشرہ کی نوعیت و اقسام

438

معاشرہ کی ضرورت واہمیت

442

معاشرے کےمقاصد

445

انسان کی معاشرت فطرت

447

اسلامی معاشرت کی خصوصیات

452

اجتماعیت و تشکیل معاشرت اور اسوۃ حسنہ

452

اسلامی معاشرتی اقدار

454

نصیحت

463

اخوت

469

اسلامی اخوت کے تقاضے

473

اخوت کے ثمرات

477

باہمی معاملات میں اصلاح بین الناس

478

برائی کے مقابلے میں حسن اخلاق

481

اعمال صالحہ کی اقسام

482

پسندیدہ اخلاقی صفات

483

عقو و درگرز

487

اعتدال پسندی

494

قطع رحمی کے مقابلے میں صلح رحمی

496

فرد اور معاشرے کا تعلق

501

معاشرے میں اصلاح احوال کے طریقے

507

اہم معاشرتی ادارے

519

خاندان

519

خاندان میں انتشار کی وجوہات

522

مغربی ثقافت اور ہمارا خاندان

528

خاندانی بحران یا انتشار

529

مسجد

538

مسجدکا معاشرتی مقصد و معاشرتی اہمیت

540

مدرسہ

544

مارکیٹ

554

کمیونٹی سنٹر

556

عصری ذرائع ابلاغ

557

عورت کا مقام

572

جنسی تفریق کا جدید نظریہ اور اسلام

588

اسلامی عائلی نظام کے بنیادی اصول

590

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23407
  • اس ہفتے کے قارئین 353474
  • اس ماہ کے قارئین 1153115
  • کل قارئین98218419

موضوعاتی فہرست