#6422

مصنف : خالد بن بشیر مرجالوی

مشاہدات : 4702

حج عمرہ اور زیارات

  • صفحات: 210
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7350 (PKR)
(بدھ 14 جولائی 2021ء) ناشر : دار السلف گوجرانوالہ

حج وعمرہ ایک ایسی عبادت ہے جو روئے زمین پرسوائے مکہ مکرمہ خانہ کعبہ کے کہیں اورادا نہیں ہو سکتی۔یہ عبادت جس کے ادا کرنے کا ایک مخصوص طریقہ ہے، مخصوص جگہ پر مخصوص لباس میں ادا کی جاتی ہے۔ بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اورآرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر  زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے۔ اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتبِ حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبوی ہے کہ آپ  ﷺنےفرمایا "الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة "حج مبرور کا ثواب جنت کے  سوا کچھ نہیں ۔حج وعمرہ کے احکام    ومسائل کے متعلق اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں۔ زیر نظر کتاب’’حج عمرہ اور زیارات‘‘ محترم جناب خالد بشیر مرجالوی  کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔حصہ اول: عمرہ کے احکام ومسائل ،حصہ دوم: حج کےاحکام  ومسائل اور حصہ سوم: زیارات سے متعلق ہے ۔حج  وعمرہ اورزیارات کےاحکام ومسائل پہلے اختصار سے ساتھ خلاصے کے طور پر بیان کیے گئے ہیں ۔پھر قدرے  تفصیل اور وضاحت سے ۔اپنےموضوع میں یہ کتاب اپنی نوعیت کی منفرد کتا ب  ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

14

کتاب میں پیش نظر چند امور

18

مقدمہ حج و عمرہ

22

حج اسلام کا رکن عظیم

22

صاحب استطاعت کون ہے

23

حج کی فضیلت

23

رمضان میں عمرہ کی فضیلت

24

ایک سفر میں بار بار عمرہ کرنا

25

بعض صحابہ کا مکہ سے باہر جاکر عمرے کے لیے احرام باندھنا

31

عورتوں کا جہاد

31

حج بدل

32

عمرہ بدل

33

بچے کا حج

34

میت کی طرف سے حج

34

ابتدائیہ

35

وصیت لکھنا

35

الوداع کرنے والے کی مسافر کو دعا

36

مسافر کی مقیم کو دعا

36

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

37

سواری پر سوار ہو کر پڑھنے کی دعا

38

دوران سفر چڑھائی پر کیا کہنا چاہیے

40

تسبیح و تکبیر و تہلیل آہستہ آواز سے کہنا

40

دوران سفر کسی جگہ اترے تو ہر چیز کے ضرر سے بچنے کی دعا

41

عورت کا محرم کے بغیر سفر جائز نہیں

42

کشتی و جہاز وغیرہ میں نماز

43

حصہ اول عمرہ کے احکام و مسائل

45

عمرہ کا طریقہ

46

میقات

47

میقات زمانی

47

میقات مکانی

48

ذوالحلیفۃ

49

الجحفۃ

50

قرن المنازل

51

یلملم

51

ذات عرق

52

حرم مکی کی حدود

53

احرام کے مسائل

54

حالت احرام میں جائز امور

60

حالت احرام میں ناجائز امور

64

کن چیزوں پر دم ہے

68

تلبیہ اور اس کے آداب

72

میقات سے تلبیہ پڑھنے کا آغاز اور تلبیہ کے الفاظ

73

محرم کے لیے مکہ میں داخل ہونے کے آداب

75

خانہ کعبہ کا طواف

76

حجر اسود کے استلام سے طواف کا آغاز

79

حجر اسود کے استلام کے وقت دعا

83

حطیم

84

ملتزم

85

مقام ابراہیم

86

رمل

88

دوران طواف دعا

88

مقام ابراہیم پر دو رکعت (فرض)

89

ان دو رکعتوں میں پڑھی جانے والی سورتیں

90

صفا و مروہ کی سعی

93

صفا کے قریب دعا

94

صفا پر پڑھی جانے والی دعا

95

بطن الوداعی میں دوڑنا

96

مردہ پر پڑھی جانے والی دعا

97

حلق قصر ( حجامت)

98

حصہ دوم حج کے احکام و مسائل

101

حج کا طریقہ

102

حج کی تین اقسام

106

حج کا بیان

108

روانگی کا وقت

111

خطبہ حج

113

میدان عرفات میں وقوف

113

عرفہ کے دن کی فضیلت

116

عرفات سے مزدلفہ روانگی

118

10 ذوالحجہ کے چار کام

124

جمرہ عقبہ کی رمی

124

قربانی

127

حق قصر حجامت

132

طواف افاضہ

132

صفا ومروہ کی سعی

135

مکہ سے منٰی واپسی

137

ایام تشریق میدان منٰی میں

138

طواف وداع

141

حصہ سوم زیارت

146

زیارت کا بیان

149

مکۃالمکرمہ

155

المدینۃالنویہ

168

مسجد نبوی کی زیارت

172

مدینہ نبویہ میں مستحب زیارتیں

174

القدس شریف

187

خاتمہ

195

سفر سے واپسی

196

تحائف و ھدایا

197

حرام تحائف

199

مکروہ تحائف

199

تحفہ میں اولاد کے درمیان عدل نہ کرنا ظلم ہے

200

کام پورا ہو جانے کے بعد اپنے گھر جلد واپس آنا

201

اپنے شہر یا بستی کو دیکھنے پر دعا

203

شادی شدہ مرد لمبی مسافری کے بعد رات کو اطلاع دیے بغیر گھر نہ آئے

203

گھر میں داخل ہونے کی دعا

204

سفر سے واپسی پر دعوت طعام کا اہتمام

205

یاداشت

206

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43387
  • اس ہفتے کے قارئین 340365
  • اس ماہ کے قارئین 1393865
  • کل قارئین110715303
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست