#2620

مصنف : محمد اعظم

مشاہدات : 4464

حج مسنون کتاب و سنت کی روشنی میں( محمد اعظم )

  • صفحات: 68
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1360 (PKR)
(ہفتہ 06 جون 2015ء) ناشر : مدرسہ تعلیم القرآن مسجد رحمانیہ گوجرانوالہ

حج بیت  اللہ ارکانِ اسلام میں ایک اہم رکن  ہے بیت  اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی  ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے  ہر  صاحب ِاستطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی   میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی  فرض ہے  اور  اس  کے انکار ی  کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام   سےخارج ہے  اجر وثواب کے لحاظ     سے یہ رکن  بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتب حديث وفقہ  میں  اس کی  فضیلت  اور  احکام ومسائل  کے متعلق  ابو اب  قائم کیے گئے ہیں  اور  تفصیلی  مباحث موجود ہیں  ۔حدیث نبویﷺ کہ آپ  نےفرمایا  الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة ’’حج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و عربی  زبان میں   چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی  جاچکی ہیں  زیر تبصرہ کتاب’’حج مسنون ‘‘ شیخ الحدیث مولانا محمد اعظم ﷫آف گوجرانولہ کی  مرتب شدہ ہے۔ یہ  رسالہ ان تمام مضامین پر مشتمل ہے جو حج وعمرہ کرنے والے  انسان  کوگھر سے نکلنے سے لےکر بیت اللہ تک پھر بیت اللہ کےطواف کےبعد عمروحج کے تمام آداب  وافعال کا ذکر موجود ہے۔ او رمدینہ منورہ اور مسجد النبیﷺ کی زیارت پھر واپس گھر آنے تک تمام طریقے آداب وافعال ،ادعیہ کوپوری  تفصیل سے تحریر کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ لکھنے والے اور پڑھنے والوں اور عمل کرنے والوں کی کوشش کو قبول فرماکر اجرِعظیم  عطافرمائے (آمین)( م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

2

فرضیت حج

 

7

حج اسلام کا پانچواں رکن

 

7

حج نہ کرنے والے کے لیے وعید

 

8

حج جلدی کرنا چاہیے

 

8

عورتوں پر بھی حج فرض ہے

 

8

فضیلت حج و عمرہ

 

9

سب سے افضل عمل

 

9

حج مبرور کی حقیقت

 

9

لاکھ گنا ثواب

 

9

حج کے مہینے

 

12

عمرہ کا وقت

 

12

حج کے مقامات

 

13

مکہ مکرمہ

 

13

منیٰ

 

13

وادی محسر

 

13

مزدلفہ

 

14

وادی عرفہ

 

14

عرفات

 

14

حرام مال سے حج وعمرہ قبول نہیں

 

14

حاجی کو سوال کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے

 

15

میقات

 

16

پانچ میقات

 

16

مواقیت خمسہ کا نقشہ

 

18

اقسام حج

 

19

احرام

 

20

عورت کا احرام

 

20

احرام کا سنت طریقہ

 

21

تلبیہ

 

21

احرام کی حالت میں جائز امور

 

22

احرام کی حالت میں ناجائز امور

 

23

کفارہ

 

24

حالت احرام میں رکاوٹ

 

24

حج کی دعائیں

 

25

گھر سے روانگی وقت دو رکعت

 

25

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

 

25

گھر والوں کے لیے دعا

 

25

حج کو جانے والے کے لیے دعا

 

26

رخصت کے بعد کی دعا

 

26

سوار ہونے کی دعا

 

26

کشتی یا جہاز پر سوار ہونے کی دعا

 

27

آبادی دیکھ کر پڑھنے کی دعا

 

27

قیام گاہ کی دعا

 

28

صبح کی دعا

 

28

شام کی دعا

 

28

کعبہ دیکھ کر دعا

 

29

حرم شریف میں داخل ہونے کی دعا

 

29

طواف کی دعا

 

30

رکن یمانی کی دعا

 

30

رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان کی دعا

 

30

طواف کی دو رکعت اور مقام ابراہیم

 

31

ملتزم

 

31

زمزم پینے کی دعا

 

32

حرم سے نکلنے کی دعا

 

32

صفا ومروہ کی سعی کرنا

 

32

صفا و مروہ پر دعا

 

33

دن دن ذو الحجہ کا ذکر

 

34

مزدلفہ کا ذکر

 

34

رمی جمار کی دعا

 

34

قربانی کی دعا

 

35

اپنے شہر میں داخل ہو کر

 

35

حاجی کے استقبال کی دعا

 

35

حاجی کا جواب

 

36

اختتام سفر کی دعا

 

36

گھر میں داخل ہونے کی دعا

 

36

عمرے کا طریقہ

 

37

ابن تیمیہ  کا فتوی

 

38

نبی ﷺ کے چار عمرے

 

39

فضیلت عمرہ

 

40

حج کا طریقہ

 

41

احرام

 

41

احرام باندھنے کا طریقہ

 

42

طواف کا طریقہ

 

42

طواف کی اقسام

 

43

سعی صفا و مروہ

 

44

مکہ سے روانگی اور قیام منی

 

44

قیام وقوف عرفات

 

45

مزدلفہ میں قیام

 

45

دسویں ذو الحجہ اور رمی جمار

 

45

دسویں ذو الحجہ کے کام

 

46

تقدیم و تاخیر میں کوئی حرج نہیں

 

46

قربانی کے ایام

 

47

طواف کا افاضہ

 

47

منی میں رات گزارنا

 

47

طواف و داع

 

48

بدعات حج

 

48

بدعات مدینہ منورہ

 

50

فضیلت مدینہ

 

51

فضیلت مسجد النبیﷺ

 

52

قبر نبوی ؐ مدفن رحمۃ اللعالمین

 

53

قبر کو پوجا گاہ نہ بنانا

 

54

حضور ؑ کا فرمان

 

55

امام الانبیاء پر درود و سلام

 

55

زیارت قبور اور جنت البقیع کی دعا

 

56

زیارت والی احادیث کا حال

 

56

مسجد قبا میں نماز دو رکعت

 

57

تاریخ بیت اللہ

 

58

بیت اللہ کے اسماء

 

59

کعبہ

 

59

بیت عتیق

 

59

مسجد حرام

 

60

بیت محرم

 

60

تعمیر ابراہیمی

 

60

ابرھہ کی کعبہ پر چڑھائی

 

61

ابرھہ کی موت

 

62

خاندان قریش کی تعمیر

 

62

حضرت عبد اللہ بن زبیر ؓ کی تعمیر

 

63

خلیفہ عبد المالک کی تعمیر نو

 

64

خلیفہ ہارون الرشید کا امام مالک سے فتوی پوچھنا

 

65

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36468
  • اس ہفتے کے قارئین 195000
  • اس ماہ کے قارئین 1714073
  • کل قارئین115606073
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست