#6198

مصنف : مکتب توعیۃ الجالیات بالمجمعہ

مشاہدات : 3057

فضائل اعمال ( محمد طیب بھواروی )

  • صفحات: 172
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4300 (PKR)
(جمعہ 09 اکتوبر 2020ء) ناشر : المکتبۃ التعاونی للدعوۃ والارشاد

انسانی طبیعت کا یہ خاصہ  ہےکہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ نفع حاصل کرنا  چاہتی ہے ۔اورشریعتِ اسلامیہ  میں  بھی دینی احکام ومسائل پر عمل کی تاکید کے ساتھ ساتھ ان اعمال کی فضیلت وثواب بیان کرتے ہوئے انسانی  نفوس کو ان  پر عمل کرنے کے لیے  انگیخت کیا گیا ہے ۔کیونکہ کسی عمل  کی فضیلت،اجروثواب اورآخرت میں بلند مقام دیکھ کر انسانی  طبیعت جلد اس کی طرف راغب ہوجاتی ہے اوران پر عمل کرنا آسان معلوم ہوتا ہےمزیدبرآں  اللہ تعالیٰ کی طرف سے انعام واحسان کے طور پر دین  اسلام میں کئی ایسے  چھوٹے  چھوٹے اعمال بتائے  گئے ہیں جن کا اجروثواب اعمال کی نسبت بہت زیادہ ہوتا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’فضائل اعمال‘‘مکتب توعیۃ الجالیات کی طرف سے مرتب شدہ  عربی کتاب ’’ فضائل اعمال‘‘ کا آسان فہم اردو ترجمہ ہے۔یہ کتاب تین اسی(380) احادیث صحیحہ کا ایک شاندار مجموعہ ہےجس میں اخلاص عمل ، اعتصام بالکتاب والسنہ، دعوت وجہاد زہد ورقاق،مکارم اخلاق، وضوء،  نماز، روزہ،زکاۃ،حج،تلاوت قرآن،اذکار ودعوات ، توبہ واستغفار، معاشرت ومعاملات سے متعلق صرف ان  احادیث صحیحہ کا تذکرہ ہے جن میں فضیلت کا ذکر ہے۔اللہ تعالیٰ مرتبین وناشرین کتاب ہذا کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے عامۃ الناس کےلیے نفع بخش  بنائے ۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف کتاب ازقلم مترجم

13

اخلاص عمل کی فضیلت

15

کتاب وسنت پرعمل پیرارہنے کی فضیلت

19

نیک کام میں پہل کرنے کی فضیلت

20

علم،حصول علم اوراہل علم کی فضیلت

21

تبلیغ حدیث اوراشاعت علم کی فضیلت

26

نیک کام کی طرف رہنمائی کرنے کی فضیلت

26

بحث ومباحثہ اورجھوٹ چھوڑنے کی فضیلت

27

(پیشاب وپاخانہ کےوقت)قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ نہ کرنے کی فضیلت

28

وضوکی فضیلت

28

وضوکی حفاظت اوراس کی تجدید کی فضیلت

31

مسواک کی فضیلت

32

وضو کےبعد دعاپڑہنے کی فضیلت

32

وضوکے بعد دورکعت پڑھنے کی فضیلت

33

اذان اورصف اول کی فضیلت

34

مؤذن کاجواب دینے اوراذان کے بعد پڑھنے کی فضیلت

35

کنواں کھودنے اورمسجد بنانے کی فضیلت

37

نمازباجماعت اورمسجدوں کی طرف جانے کی فضیلت

35

مسجدکے ساتھ وابستگی اوراس میں بیٹھے رہنے کی فضیلت

37

پنج وقتہ نمازوں کی فضیلت

40

کثرت سجود کی فضیلت

41

اول وقت میں نماز پڑھنے کی فضیلت

43

نماز باجماعت کی فضیلت

44

کثرت جماعت کی فضیلت

45

میدان میں نماز اداکرنے کی فضیلت

45

عشاءاورفجرکی نماز باجماعت اداکرنے کی فضیلت

46

نفل نماز گھروں میں پڑھنے کی فضیلت

47

ایک نمازکےبعددوسری نماز کےانتظارکی فضیلت

48

صبح اورعصر کےبعد اپنی نماز کی جگہ میں بیٹھنے کی فضیلت

50

صف اول کی فضیلت

52

صفوں کوملانے اورخالی جگہ کوپر کرنے کی فضیلت

52

امام کے پیچھے آمین کہنے کی فضیلت

53

نمازمیں ’’ربنا ولک الحمد‘‘کہنے کی فضیلت

54

نماز میں پڑھی جانے والی چیز کو سمجھنے کی فضیلت

54

دن رات میں بارہ رکعت پڑھنے کی فضیلت

55

فجر سے پہلے دورکعت پڑھنے کی فضیلت

56

ظہر سے پہلے اوراس کے بعد نماز پڑھنے کی فضیلت

56

عصر سے پہلے نماز پڑھنے کی فضیلت

56

نماز وتر کی فضیلت

57

انسان کابحالت طہارت قیام کی نیت سے سونے کی فضیلت

57

بستر پرلیٹتے وقت دعائیں پڑھنے کی فضیلت

58

رات کو بیدارہونے کےوقت ذکرودعاکی فضیلت

58

قیام اللیل کی فضیلت

61

صبح وشام کی دعاؤں کی فضیلت

65

دوگنے ثواب والے ذکرکی فضیلت

70

بازارمیں ’’لاالہ الا اللہ ‘‘کہنے کی فضیلت

70

مجلس سے اٹھتے وقت دعاکی فضیلت

71

’’لاحول ولاقوۃ الا باللہ ‘‘کی فضیلت

71

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی پردرود شریف بھیجنے کی فضیلت

72

نماز چاشت کی فضیلت

72

جمعہ کی بیان

75

نماز جمعہ اوراس کےلئے جانے کی فضیلت

75

جمعہ کےلئے جلد(مسجدجانے)کی فضیلت

76

جمعہ کی رات اوردن میں سوہ کہف پڑھنے کی فضیلت

76

روزے کابیان

77

مطلق روزے کی فضیلت

77

رمضان کےروزے ،تراویح اورخصوصا شب قدرمیں قیام کی فضیلت

79

شش عیدی روزے کی فضیلت

82

جو شخص عرفہ میں نہ ہواس کےلئے عرفہ کےدن کی رزے کی فضیلت

83

اللہ کے مہینے محرم الحرام کے روزے کی فضیلت

83

یوم عاشوراءکےروزے کی فضیلت

83

شعبان کے روکے کی فضیلت

84

ہرماہ تین دن کےروزوں کی فضیلت

84

سومواراورجمعرات کےروزے کی فضیلت

85

صوم داؤدی کی فضیلت

85

سحری کھانے کی فضیلت

86

روزہ دارکو روزہ افطارکرانے کی فضیلت

86

عشرہٓ ذی الحجہ کی فضیلت

87

حج کابیان

88

فضائل حج عمرہ

88

تلبیہ(لبیک کہنے)کی فضیلت

89

وقوف عرفہ کی فضیلت

89

حجراسود کو چومنے اوررکن یمانی کو ہاتھ لگانے کی فضیلت

90

طواف کرنے کی فضیلت

91

مزدلفہ میں حاجیوں کو کیاملتاہے

91

رمضان میں عمرہ کی فضیلت

92

حج وعمرہ میں سرمنڈانے کی فضیلت

92

آب زمزم کی فضیلت

93

مساجد ثلاثہ اوران میں نماز پڑھنے کی فضیلت

93

مسجد قبامیں نماز کی فضیلت

94

معاملات کابیان

95

مزدوری کی فضیلت

95

خریدوفروخت میں برکت کاتذکرہ جب بائع اورمشتری دونوں سچ بولیں اورحقیقت کو واضح کردیں

95

بہترین ادائیگی کی فضیلت

96

نسخ بیع کی فضیلت

96

خریدوفروخت میں نرمی کرنے کی فضیلت

97

غلہ ناپنے کی فضیلت

97

صبح سویرے کام کرنے کی فضیلت

97

بکری اوردیگر جانوروں کو رکھنے ،پالنے کی فضیلت

98

غلام آزاد کرنے کی فضیلت

98

منصف قاضی کی فضیلت

98

فضائل قرآن

99

قرآن پڑھنے اورپڑھانے کی فضیلت

99

 ماہر قرآن کی فضیلت

100

اہل قرآن کی فضیلت

101

قرآن پاک پڑھنے کی فضیلت

101

سورۃفاتحہ کی فضیلت

103

سورۃ بقرہ اورآیتہ الکرسی کی فضیلت

104

سورۃ بقرہ کی آخری دوآیتوں کی فضیلت

106

سورۃ بقرہ اورآل عمران کی فضیلت

106

سورہ کہف کی فضیلت

108

مسبحات کی فضیلت

109

سورۃ ملک کی فضیلت

109

سورۃ اخلاص اورکافرون کی فضیلت

109

معوذتین کی فضیلت

112

والدین کےساتھ حسن سلوک اوراطاعت وفرمانبرداری کی فضیلت

112

صلہ رحمی کی فضیلت

113

اہل وعیال پرخرچ کرنے کی فضیلت

114

اس آدمی کی فضیلت جس کے پاس دولڑکیاں یادوبہنیں ہوں پھر وہ ان کے بارے میں صبروتحمل سے کام لے اوران کے ساتھ اچھائی سے پیش آئے

114

بیوہ عورتوں اورمسکینوں کےلئے محنت کرنے کی فضیلت

115

یتیم کی کفالت اوراس پرخرچ کرنے کی فضیلت

115

رضائے الہی کی خاطر اپنے مسلمان بھائی کی زیارت کرنے کی فضیلت

116

مسلمانوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے کی فضیلت

116

بیمار کی مزاج پرسی کی فضیلت

117

بیمار کے پاس اس کےلئے دعاکرنے کی فضیلت

118

حسن خلق کی فضیلت

118

حیا کی فضیلت

119

سچائی کی فضیلت

119

تواضع وانکساری کی فضیلت

120

حلم ودرگذراورغصہ پرقابوپانے کی فضیلت

121

ظالم اورقصوروارکی معاف کرنے کی فضیلت

121

کمزوروں پرشفقت اوررحمدلی کی فضیلت

122

تمام امورومعاملات میں نرمی برتنے کی فضیلت

123

مسلمان کی پردہ پوشی کی فضیلت

123

لوگوں کےدرمیان مصالحت کرانے کی فضیلت

123

مسلمان بھائی کی غیبت کی تردید اوراس کی عزت کی مدافعت

124

حب فی اللہ کی فضیلت

124

سلام کی فضیلت

124

مصافحہ کی فضیلت

126

خندہ پیشانی اورنیک برتاؤکرنے کی فضیلت

126

خوش کلامی کی فضیلت

127

امربالمعروف ونہی عن المنکر کی فضیلت

127

مصائب پرصبر کی فضیلت

128

بیماری وپریشانی کی فضیلت

130

تکلیف دہ چیز کو راستہ سے ہٹادینے کی فضیلت

131

چھپکلی مارنے کی فضیلت

131

اللہ تعالی کےڈرسے شرمگاہ کی حفاظت کرنے کی فضیلت

132

اللہ تعالی کے محارم سے نگاہ نیچی رکھنے کی فضیلت

133

اسلام میں بال کی سفیدی کی فضیلت

134

زبان کی حفاظت کی فضیلت

134

توبہ کی فضیلت

135

برائی کے بعد نیکی کرنے کی فضیلت

138

دنیاسے بے رغبتی اورآخرت کی طرف رغبت کی فضیلت

139

اللہ سے بے امیدورجاءاورحسن ظن کی فضیلت

139

خوف وخشیت الہی کی فضیلت

141

اللہ تعالی کی خشیت سے رونے کی فضیلت

142

جنازے کابیان

143

میت کو نہلانے اورکفنانے کی فضیلت

143

نمازجنازہ اورجنازوں کے ساتھ چلنے کی فضیلت

144

اس شخص کی فضیلت جس کی اولاد بچپن میں فوت ہوجائے

144

سقط کی فضیلت

144

مصیبت کے وقت ’’انا للہ وانا الیہ راجعون‘‘ کہنے کی فضیلت

146

مصیبت زدہ کو تعزیت وتسلی دینے کی فضیلت

147

بینائی ختم ہونے پرصبروشکرکااجر

147

صدقات کابیان

 

زکوۃ اداکرنے کی فضیلت

148

حلال کمائی سے صدقہ کرنے کی فضیلت

148

صدقہ کو چھپا کردینے کی فضیلت

150

استفتاء کے باوجود صدقہ کرنے کی فضیلت

150

خرچ کرنے کی فضیلت

151

عورت کااپنے شوہر کےمال سے صدقہ کرنے کی فضیلت

152

دودھ والی جانوردینے کی فضیلت

152

درخت لگانے اورکھیتی کرنے کی فضیلت

153

پانی صدقہ کرنے کی فضیلت

153

نکاح کی فضیلت

154

شوہر کی اطاعت وفرمانبرداری کی فضیلت

155

جہاد کابیان

 

اللہ کی راہ میں صبح یا شام کو چلنے کی فضیلت

155

جہاد کی فی سبیل اللہ کو چلنے کی فضیلت

156

اللہ کی راہ میں پہرہ دینے کی فضیلت

158

اللہ کے راستہ میں خرچ کرنے کی فضیلت

159

اللہ کے راستہ میں گردآلود ہونے کی فضیلت

159

اللہ کے راستہ میں چوکیداری کرنے کی فضیلت

160

اللہ کے راستہ میں تیراندازی کرنے کی فضیلت

160

اللہ کی راہ میں زخمی ہونے کی فضیلت

161

دریائی جہاد کی فضیلت

162

غازی کو جہاد کےلئے تیارکرنے اوراس کے پیچھے اس کے گھر والوں کی خبرگیری رکھنے کی فضیلت

 

اللہ کی راہ میں شہید ہونے کی فضیلت

163

اللہ کے راستہ میں گھوڑے باندھنے کی فضیلت

165

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 843
  • اس ہفتے کے قارئین 118405
  • اس ماہ کے قارئین 604597
  • کل قارئین97669901

موضوعاتی فہرست