#6197

مصنف : ڈاکٹر محمد طاہر مصطفٰے

مشاہدات : 4731

فلسفہ اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم

  • صفحات: 788
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 27580 (PKR)
(جمعرات 08 اکتوبر 2020ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

امام الانبیاء ، سیدالمرسلین جناب محمد مصطفی ﷺ بے شمار اعلی صفات ،و خصائل و خصائص کے حامل ہیں،لیکن اللہ عزوجل کی طرح ان کے ننانوے نام کسی صحیح یا ضعیف روایت میں منقول نہیں۔نبی ﷺ ذاتی نام صرف دو ہیں۔ ’’محمد‘‘اور ’’احمد‘‘ اور  صحیح  بخاری میں  نبی  کریم ﷺ کے صرف اور صرف پانچ نام وارد ہیں، آپ کا ارشاد ہے :میرے پانچ نام ہیں : میں محمد ہوں ۔اورمیں احمد ہوں ۔ اورمیں ’’ماحی‘ ہوں ، جس سے اللہ تعالی کفر کو مٹادیتا ہے ۔ اور میں ’’حاشر‘‘ ہوں ، میرے قدموں پر اللہ تعالی لوگوں کو اکٹھا کرے گا ۔ اور میں ’’عاقب (یعنی آخری نبی)‘‘ ہوں ۔(صحیح بخاری :3532)رسول اکرم ﷺ کے اسماء مبارکہ کے بارے میں علماءنے دس سے زیادہ کتب لکھیں ہیں اور اسی طرح سیرت کی کتب میں ابواب بھی قائم کئے ہیں ۔لیکن علماء کے درمیاں اس کی تعداد میں اختلاف پایا جاتا بعض علماء رسول اکرم ﷺ  کی جو صفات قران مجید میں بیان ہوئی ہی ان کو بھی اسماء میں شمار کرتے ہیں۔لیکن بعض علماء ان صفات کو اعلام میں شامل نہیں کرتے ۔لہذا ان اسماء اور صفات پر اکتفا کرنا چاہئے جو قرآن وسنت سے ثابت ہوں۔اور مبالغہ آرائی والے اسماء وصفات کی نسبت رسول اکرم ﷺ کی طرف بالکل بھی جائز نہیں۔اور نہ ہی مصاحف   میں اسماء الحسنی کی طرح اسماء الرسول کو شائع کرنا چاہیے ۔ زیر نظر کتاب’’فلسفہ اسمائے رسول ﷺ‘‘ڈاکٹر طاہر مصطفیٰ‘‘ کی تصنیف ہے  ۔فاضل مصنف نے اس کتاب کو کتب تفسیر حدیث وسیرت وتاریخ  سے استفادہ کر کے مرتب کیا ہے یہ کتاب آٹھ ابواب  (اسماء الانس کی بنیادی  ضرورت ، اہمیت اور ثاثرات،علم الاسماء اور علم اسمائے رسول ﷺ،اسوۂ رسول ﷺ اوراسمائے رسولﷺ،اسمائے رسول ﷺ کے مآخذ قرآن حکیم سے ماخوذ اسمائے رسولﷺ،احادیث رسول ﷺ سے ماخوذ چند معروف اسمائے رسول ﷺ،تفاسیر کتب وسیروتاریخ سے ماخوذ اسمائے رسول ﷺ ، اسمائے رسول ﷺ کی اہمیت وفضیلت کا انسانی سیرت وکردار پر اطلاق محبت اور اطاعت رسول ﷺ کے تناظر میں ) پر مشتمل ہے۔اگر چہ یہ کتاب مستند حوالہ جات پر مشتمل ہے لیکن نبی کریمﷺ کے ناموں کی تعداد سے متعلق ادارے کا  اس کےکتاب مندرجات سے متفق ہونا ضروری  نہیں ۔اس کتاب کو  محض اس لیے  سائٹ پر پبلش کیا گیا ہےتاکہ اس موضوع پر مزید تحقیق کرنےوالے سکالرز آسانی سے استفادہ کرسکیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

23

مقدمہ

27

اسماءالانس کی بنیادی ضرورت ،اہمیت اوراثرات

 

اسماءکامعنی ومفہوم اوربنیادی ضرورت

40

اسماءالانس کی بنیادی ضرورت واہمیت

41

دین اسلام اوراسماء

42

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےنزدیک پسندیدہ اورناپسندیدہ اسماءالانس

44

مدینہ کاسابقہ نام ’’یثرب‘‘تھا اسے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تبدیل کیا

49

بہت سے اصحاب کانام جن کورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تبدیل کردیا

50

اسماءکےانسانی شخصیت پراثرات

58

کچھ اسماءکے اثرات کاظہور تکوینی ہے اورکچھ کاتشریعی

68

باب دوم:علم الاسماءاورعلم اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم

 

انسان کو سب سے پہلے عطا کیاجانے والا علم’’علم الاسماء‘‘

76

’’علم آدم الاسماءکلہا‘‘اور’’اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘

85

علم الاسماء اوراسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم انسانی ذات وصفات کے اکمال کی بنیادی ضرورت

89

مقام انسانی کو متعین کرنے میں غیر مذہبی نظریہ

95

عظمت انسان کے تعین میں مذہبی طبقے کارویہ

96

اسلام کاتصور انسان

97

کائنات میں انسان کااصل مرتبہ ومقام:خلیفہ فی الارض

107

فلسفہ تخلیق انسان کاپہلا بنیادی مقصد۔خلافت اوراس کالازمہ علم الاسماء

108

مقاصد خلافت کی تکمیل میں علم الاسماء کی بنیادی ضرورت

109

تخلیق انسان کادوسرا بنیادی مقصد۔عبادت اوراس کالازمہ اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم

114

اسلام کا تصورعبادت

118

عبدیت کے تقاضوں کے ساتھ اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کاتعلق

122

حوالہ جات

127

باب سوم:اسوہٓ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اوراسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم

 

حسن وجمال صورت

134

خالق کی شہادتیں

134

مخلوق کی شہادتیں

137

اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم

141

حسن وجمال سیرت

142

مکی زندگی کانقشہ

142

اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم

142

مدنی زندگی کانقشہ

144

فرضیت جہاد

146

سیرت کی حقیقت

151

اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم

153

افضلیت رسول سے اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم

154

تماثیل افضلیت

155

حوالہ جات

173

باب چہارم:اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےمآخذ

 

قرآن حکیم

183

کتب احادیث

187

کتب مغازی وسیر

191

اردو کتب سیرۃ

197

کتب تاریخ

199

کتب تفاسیر

201

کتب اسماءالرجال

208

نعتیہ شاعری

209

مسجد نبوی میں(باب السلام سے باب البقیع تک)مکتوب اسماءالرسول صلی اللہ علیہ وسلم

217

حوالہ جات

222

باب پنجم:قرآن حکیم سے ماخوذاسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم

 

سیدنا الابرار صلی اللہ علیہ وسلم

238

سیدنا اجرکریم صلی اللہ علیہ وسلم

239

سیدنا الاحسن صلی اللہ علیہ وسلم

239

سیدنا احمد صلی اللہ علیہ وسلم

240

سیدنا اخی فی الدین صلی اللہ علیہ وسلم

240

سیدنا اٰکل الحلال صلی اللہ علیہ وسلم

240

سیدنا الاکمل صلی اللہ علیہ وسلم

241

سیدنا الامام صلی اللہ علیہ وسلم

241

سیدنا الاٰمر صلی اللہ علیہ وسلم

241

سیدنا الامی صلی اللہ علیہ وسلم

242

سیدنا الامین صلی اللہ علیہ وسلم

243

سیدنا الاول صلی اللہ علیہ وسلم

243

سیدنا الاولیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

244

سیدنا البرہان صلی اللہ علیہ وسلم

244

سیدنا البشر صلی اللہ علیہ وسلم

 

سیدنا البشیر صلی اللہ علیہ وسلم

246

سیدنا البشری صلی اللہ علیہ وسلم

244

سیدنا البصیر صلی اللہ علیہ وسلم

251

سیدنا البلیغ صلی اللہ علیہ وسلم

251

سیدنا البینۃ صلی اللہ علیہ وسلم

251

سیدنا التذکرۃ صلی اللہ علیہ وسلم

253

سیدنا التالی صلی اللہ علیہ وسلم

253

سیدنا التائب صلی اللہ علیہ وسلم

255

سیدنا ثانی اثنین صلی اللہ علیہ وسلم

256

سیدنا حاذرالاخرۃ صلی اللہ علیہ وسلم

257

سیدنا حریض علیکم صلی اللہ علیہ وسلم

258

سیدنا الحافظ صلی اللہ علیہ وسلم

258

سیدنا الحق صلی اللہ علیہ وسلم

259

سیدنا الحکیم صلی اللہ علیہ وسلم

252

سیدنا الحکم صلی اللہ علیہ وسلم

263

سیدنا خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم

266

سیدنا الخاشع صلی اللہ علیہ وسلم

266

سیدنا الخافض صلی اللہ علیہ وسلم

268

سیدنا الخلیفۃ صلی اللہ علیہ وسلم

268

سیدنا الخیر صلی اللہ علیہ وسلم

269

سیدنا الداع صلی اللہ علیہ وسلم

270

سیدنا الداعی صلی اللہ علیہ وسلم

270

سیدنا الذاکر صلی اللہ علیہ وسلم

272

سیدنا ذاکرالقرآن صلی اللہ علیہ وسلم

274

سیدنا راجع الرحمۃ صلی اللہ علیہ وسلم

275

سیدنا الراجع الی اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم

275

سیدنا الراشد صلی اللہ علیہ وسلم

276

سیدنا الراکع صلی اللہ علیہ وسلم

276

سیدنا الرجل صلی اللہ علیہ وسلم

277

سیدنا الرحمۃ صلی اللہ علیہ وسلم

278

سیدنا رحمۃ للعٰلمین صلی اللہ علیہ وسلم

279

سیدنا الرحیق المختوم صلی اللہ علیہ وسلم

279

سیدنا رحیم صلی اللہ علیہ وسلم

280

سیدنا رسول  صلی اللہ علیہ وسلم

280

سیدنا رؤف  صلی اللہ علیہ وسلم

327

سیدنا الساجد صلی اللہ علیہ وسلم

328

سیدنا السامع صلی اللہ علیہ وسلم

329

سیدنا سراج منیر صلی اللہ علیہ وسلم

329

سیدنا سلطان مبین صلی اللہ علیہ وسلم

329

سیدنا الشارح صلی اللہ علیہ وسلم

330

سیدنا الشاکر صلی اللہ علیہ وسلم

 

سیدنا الشاہد صلی اللہ علیہ وسلم

335

سیدنا الشفیع صلی اللہ علیہ وسلم

337

سیدنا الشہید صلی اللہ علیہ وسلم

338

سیدنا الصابر صلی اللہ علیہ وسلم

339

سیدنا الصاحب صلی اللہ علیہ وسلم

347

سیدنا صاحب الافق الاعلی صلی اللہ علیہ وسلم

348

سیدنا صاحب الامانۃ صلی اللہ علیہ وسلم

348

سیدنا صاحب الجنۃ صلی اللہ علیہ وسلم

349

سیدنا صاحب الرحمۃ صلی اللہ علیہ وسلم

350

سیدنا صاحب المداومۃ صلی اللہ علیہ وسلم

350

سیدنا صاحب المیمنۃ صلی اللہ علیہ وسلم

351

سیدنا صاحب الوحی صلی اللہ علیہ وسلم

351

سیدنا صاحب الیمین صلی اللہ علیہ وسلم

351

سیدنا الصادق صلی اللہ علیہ وسلم

352

سیدنا الصالح صلی اللہ علیہ وسلم

354

سیدنا الصائم  صلی اللہ علیہ وسلم

357

سیدنا صبغۃ اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم

358

سیدنا ضارب الامثل صلی اللہ علیہ وسلم

358

سیدنا الضیاء صلی اللہ علیہ وسلم

359

سیدنا الطاہر صلی اللہ علیہ وسلم

359

سیدنا الطیب صلی اللہ علیہ وسلم

360

سیدنا العابد صلی اللہ علیہ وسلم

361

سیدنا العادل صلی اللہ علیہ وسلم

363

سیدنا العاقل صلی اللہ علیہ وسلم

364

سیدنا العالم صلی اللہ علیہ وسلم

365

سیدنا العامل  صلی اللہ علیہ وسلم

366

سیدنا عامل الصٰلحٰت صلی اللہ علیہ وسلم

366

سیدنا العبد صلی اللہ علیہ وسلم

366

سیدنا العربی صلی اللہ علیہ وسلم

370

سیدنا العزیز صلی اللہ علیہ وسلم

370

سیدنا الغالب صلی اللہ علیہ وسلم

371

سیدنا الغفور صلی اللہ علیہ وسلم

371

سیدنا الغنی صلی اللہ علیہ وسلم

371

سیدنا فاعل الزکوۃ صلی اللہ علیہ وسلم

371

سیدنا الفتح صلی اللہ علیہ وسلم

372

سیدنا الفرقان صلی اللہ علیہ وسلم

372

سیدنا فضل کبیر صلی اللہ علیہ وسلم

372

سیدنا فضل اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم

373

سیدنا الفقیہ صلی اللہ علیہ وسلم

373

سیدنا الفوز الکبیر صلی اللہ علیہ وسلم

374

سیدنا الفوز المبین صلی اللہ علیہ وسلم

373

سیدنا قاری القرآن صلی اللہ علیہ وسلم

374

سیدنا القانت صلی اللہ علیہ وسلم

375

سیدنا قائم الصلوۃ صلی اللہ علیہ وسلم

376

سیدنا القلب المنیب صلی اللہ علیہ وسلم

376

سیدنا القوی صلی اللہ علیہ وسلم

377

سیدنا الکاسب صلی اللہ علیہ وسلم

377

سیدنا کاظم الغیظ صلی اللہ علیہ وسلم

377

سیدنا الکریم صلی اللہ علیہ وسلم

378

سیدنا لاقی صلی اللہ علیہ وسلم

378

سیدنا الماجور صلی اللہ علیہ وسلم

378

سیدنا المبارک صلی اللہ علیہ وسلم

379

سیدنا المبشر صلی اللہ علیہ وسلم

379

سیدنا المبصر صلی اللہ علیہ وسلم

381

سیدنا المبعوث صلی اللہ علیہ وسلم

382

سیدنا المبلغ صلی اللہ علیہ وسلم

383

سیدنا المبین صلی اللہ علیہ وسلم

385

سیدنا المتبع صلی اللہ علیہ وسلم

387

سیدنا المتفکر صلی اللہ علیہ وسلم

388

سیدنا المتقی صلی اللہ علیہ وسلم

388

سیدنا متم الحج والعمرۃ صلی اللہ علیہ وسلم

393

سیدنا المتوکل صلی اللہ علیہ وسلم

393

سیدنا المجاہد صلی اللہ علیہ وسلم

397

سیدنا المحافظ صلی اللہ علیہ وسلم

399

سیدنا محب اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

400

سیدنا المحدث صلی اللہ علیہ وسلم

401

سیدنا محرض القتال صلی اللہ علیہ وسلم

401

سیدنا المحرم  صلی اللہ علیہ وسلم

402

سیدنا المحسن صلی اللہ علیہ وسلم

403

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55984
  • اس ہفتے کے قارئین 286723
  • اس ماہ کے قارئین 1960674
  • کل قارئین113568002
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست