#6364

مصنف : الطاف حسین لنگڑیال

مشاہدات : 4242

عہد حاضر میں اجماع کے انعقاد کی علمی صورتیں ( مقالہ پی ایچ ڈی )

  • صفحات: 650
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22750 (PKR)
(منگل 18 مئی 2021ء) ناشر : شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ پنجاب

اجماع فقہ اسلامی کی ایک اصطلاح اور اسلامی شریعت کا تیسرا اہم مآخد جس سے مراد نبی کریمﷺ کی وفات کے بعد کسی بھی زمانہ میں آپ کی امت کے تمام مجتہد علماء کا کسی  ایسے دینی معاملے پر اکھٹے ہوجانا جس کے بارے میں قرآن و حدیث میں واضح حکم موجود ہو۔ زیرنظر مقالہ بعنوان’’ عہدحاضر میں اجماع کے انعقاد کی عملی صورتیں‘‘ جناب الطاف حسین لنگڑیال صاحب کا  وہ  تحقیقی وعلمی مقالہ ہےجسے انہوں نے  پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد منصوری صاحب  کی نگرانی میں مکمل کیا اور  پنجاب یونیورسٹی میں پیش کر کے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ۔مقالہ نگار نے اس مقالےکو چھ ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔جن کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔باب اول میں  اجماع کا تعارف،باب دوم اجتہاد اور اسکا  تعارف،باب سوم اجتماعی اجتہاد اور اجماع،باب چہارم عصر حاضر میں اجتماہی اجتہاد کےادارے او ران کاطریق کار،باب پنجم اجتماعی اجتہادی اداروں کی فقہی خدمات کا جائزہ،عہد حاضر میں اجماع کے انعقاد کی عملی صورت حال (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

اجماع کاتعارف

1

فصل اول،اجماع کالغوی واصطلاحی مفہوم

2

امام غزالی کی تعریف اوراس پراعتراضات کاتجزیہ

5

ظاہریہ کےنزدیک اجماع

10

زیدیہ کےنزدیک اجماع

11

امامیہ کےنزدیک اجماع

11

معتزلہ کےنزدیک اجماع

12

خوارج کےنزدیک اجماع

13

نتیجہ بحث

13

فصل دوم:حجیت اجماع پرقرآنی دلائل

14

فصل سوم:حجیت اجماع پراحادیث متواترہ

29

فصل چہارم:حجیت اجماع آثار صحابہ رضی اللہ عنہم فقہائے امت کی آراء اورعقلی دلائل

40

فقہائے امت کی آرا

43

عقلی استدلال

48

فصل پنجم:انعقاد اجماع میں زمانہ اوراہلیت کی بحث

50

مذہب جمہور کےماسواآراءکاتجزیہ

53

انعقاد اجماع کی اہلیت

54

مجتہد کی غیرموجودگی میں عوام کااجماع

63

جمہورکابدعتی وفاسق مجتہداورعوام کی نااہلیت پراستدلال

64

فصل ششم:اجماع کی شرائط ،استناد اورنسخ کی بحث

68

اجماع کی سند

70

قیاس سے اجماع کاثبوت

72

نسخ کی بحث

74

فصل ہفتم:اجماع کی اقسام

78

اجماع کی اقسام باعتبارانعقاد

78

اجماع کی تقسیم باعتبارمراتب

85

اجماع کی تقسیم باعتبارابلاغ

86

اجماع کی اقسام باعتبارترکیب

88

عہد حاضر میں اجماع کاانعقاد

89

باب دوم:اجتہاد اوراس کاتعارف

90۔193

فصل اول:لفظ اجتہاد کی لغوی تحقیق

91

فصل دوم:اجتہاد کافقہی اوراصطلاحی مفہوم

101

فصل سوم:حجیت اجتہاد

111

فصل چہارم:اوصاف وشرائط مجتہد

138

مقاصد شریعت سے واقفیت

161

تجزی اجتہاد

166

فصل پنجم:اجتہاد کی اقسام اورطبقات الفقہاء

170

اجتہاد کی اقسام

170

طبقات الفقہاءیعنی مجتہدین کی اقسام

181

باب سوم:اجتماعی اجتہاد اوراجماع

194

فصل اول:اجتماعی اجتہادمفہوم اورحجیت ومشروعیت

195

فصل دوم:اصول تجزی اجتہاد اوراجتماعی اجتہاد کی ضرورت واہمیت

207

فصل سوم:تاریخ اجتماعی اورشرائط وطریق کار

220

اجتماعی اجتہاد کیلئے ضروری اوصاف وشرائط

223

اجتماعی  اجتہاد کاطریق کار

226

فصل چہارم:اجتماعی اجتہاد اوراجماع

227

کیااجتماعی اجتہاد ازروئے شرح حجت ہے

230

باب چہارم:عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد کےادارے اوران کاطریق کار

234

فصل اول:اسلامی نظریاتی کونسل۔پاکستان

235

تاریخی پس منظراورتشکیل

235

ہیئت ترکیبی

236

فرائض

239

اسلوب اورطریق کار

241

فصل دوم:وفاقی شرعی عدالت

246

اختیارات

248

طریق کار

249

فقہی منہج

251

فصل سوم:اسلامی فقہ اکیڈمی۔انڈیا

259

طریق کار

260

فقہی منہج

262

فصل چہارم:ھئیتہ کبارالعلماء۔الریاض

268

امتیازی خصوصیات

270

اللجنۃ الدائمہ للبحوث العلمیہ والافتاء

270

لجنۃ کی موجودہ تشکیل

271

منہج اجتہاد

271

ھئیتہ کبارالعلماءکےفیصلوں کی نشرواشاعت

275

فصل پنجم:المجمع الفقہی الاسلامی ۔مکہ مکرمہ

276

تاسیس ومراحل تاسیس

276

اہداف

278

تنظیمی ڈھانچہ

278

طریق کار

279

اجتہادی منہج

281

فصل ششم:مجمع الفقہ الاسلامی (OIC)جدہ

288

ہیئت ترکیبی

290

دیگراداروں سےاشتراک کار

294

علمی منصوبے

295

اسلوب کارومنہج

298

باب پنجم:اجتماعی اجتہادی اداروں کی فقہی خدمات کاجائزہ

300

فصل اول:اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کی فقہی آراءاورتجاویز کاتجزیہ

301

اسلامی نظام معیشت

301

عائلی قوانین

307

وفاقی وصوبائی قوانین کاجائزہ

317

طبی وسائنسی ودیگرمسائل

326

فصل دوم:وفاقی شرعی عدالت پاکستان کےفیصلوں کاجائزہ

329

قصاص ودیت سے متعلق فیصلہ

329

نصاب شہادت اورعورتوں کی گواہی

330

سود سے متعلق فیصلہ

332

یتیم پوتے کی وراثت

336

مردوں پرتہمت زنااورحدقذف

339

لاٹری۔امتناع قادیانیت

340

توہین رسالت

341

فصل سوم:اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیاکی فقہی خدمات کاجائزہ

342

معاشی مسائل کےحوالے سے فیصلے

341

طبی مسائل کےحوالے سے فیصلے

351

سماجی مسائل کےحوالے سے فیصلے

356

عبادات سے متعلق فقہی آراء

359

فصل چہارم:ھئیتہ کبارالعلماء۔الریاض کی فقہی خدمات کاجائزہ

376

اقتصادی مسائل

376

طبی مسائل

382

عبادات وغیرہ سے متعلق فیصلے

383

فصل پنجم:المجمع الفقہی الاسلامی مکہ مکرمہ کی فقہی خدمات کاتنقیدی جائزہ

388

اقتصادی مسائل پرفیصلے

388

عقائد وشعائراسلام

409

عبادات

413

باطل فرقوں کےنظریات کارد

425

شرف انسانیت

438

سائنسی وطبی موضوعات

442

دینی سماجی اوراجتماعی معاملات

464

فصل ششم:المجمع الفقہ الاسلامی جدہ کی فقہی خدمات کاجائزہ

474

عقائد

474

عبادات

476

معاشی مسائل

482

طبی وسائنسی مسائل

529

سماجی مسائل

550

حلال وحرام پرجدید مسائل

552

باب ششم:عہد حاضر میں اجماع کےانعقاد کی عملی صورتحال

561

اقتصادی مسائل

562

کرنسی نوٹ

562

انشورنس

565

لاٹری

575

قسطوں پرخریدوفروخت

577

پیشگی پگڑی

580

اسٹاک ایکسچینج

582

کریڈت کارڈ

590

مصرف زکوۃ فی سبیل اللہ

592

وقف کےمصارف کی تغییر

597

عقائد وعبادات

599

قادنیت

599

فرقہ بہایہ

600

جدہ سے احرام باندھنے کاحکم

603

رؤیت ہلال

611

سزائے توہین رسالت

612

طبی وسائنسی مسائل

617

ٹیسٹ ٹیوب بےبی

617

انسانی کلوننگ

624

اعضاءکی پیوندکاری

631

ایڈزاوراس سےمتعلقہ فقہی احکام

641

خاندانی منصوبہ بندی

646

خلاصہ بحث

650

سفارشات

652

مصادرومراجع

653

اشاریہ آیات قرآنی

660

اشاریہ احادیث

664

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23772
  • اس ہفتے کے قارئین 217034
  • اس ماہ کے قارئین 1245199
  • کل قارئین96897043

موضوعاتی فہرست