#6995

مصنف : حکیم مدثر محمد خاں

مشاہدات : 2067

ڈینگی بخار اسباب ، علامات ، علاج

  • صفحات: 59
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2360 (PKR)
(منگل 09 مئی 2023ء) ناشر : دی اسلامک ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سنٹر فیصل آباد

ڈینگی بخار ڈینگی وائرس (مچھروں) کی وجہ سے پھیلنے والی ایک بیماری ہے ۔ ڈینگی بخار بظاہر ایک معمولی سی بیماری ہے، جو چند ہی روز میں خطرناک صورتحال اختیار کر لیتی ہے اور موت کا سبب بھی بن سکتی ہے ۔ ڈینگی کا نشانہ عام طور پر ایسے افراد زیادہ بنتے ہیں جن کی قوت مدافعت کمزور ہوتی ہے ۔ ڈینگی کا مچھر عام طور پر رنگین ہوتا ہے اس کا جسم زیبرے کی طرح دھاری دار جبکہ ٹانگیں عام مچھروں کی نسبت لمبی ہوتی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ ڈینگی بخار ‘‘حکیم مدثر محمود خاں صاحب کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں اسلامی اور طبی نقطۂ نگاہ سے ڈینگی بخار کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے ڈینگی بخار کی تعریف اور مرض اسلامی کی نظر میں ،علاج اور بیماریوں سے بچاؤ کے لیے چند احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ دینی اعتبار سے راہنمائی کرتے ہوئے قرآنی آیات اور مسنون دعائیں بھی تحریر کر دی ہیں ۔ (م ۔ ا)

حرف تشکر

6

حرف چند

8

منظور ہے گزارش احوال واقعی

10

عام فہم کتاب

12

کلاسک کتاب

14

صحت اور مرض اسلام کی نظر میں

16

بخار

18

اہمیت

18

تعریف

18

ڈینگی بخار کی تعریف

18

متعدد امراض کی تعریف

19

ڈینگی بخار کے اسباب

22

علامات

23

بیماریوں اور مصائب کی دو صورتیں

24

تکالیف پر صبر کا اجر

26

علاج

30

کوئی مرض متعدی نہیں

30

کوئی مرض لا علاج نہیں

30

علاج کی اقسام

32

آیت الکرسی

34

ایک جامع دعا

35

خطرناک بیماریوں سے پناہ مانگنے کی دعا

38

سورۃ الفاتحہ

40

سورۃ الاخلاص و المعوذتین

42

تمام بیماریوں سے نجات کا دم

43

آیات شفاء

44

عجوہ

46

آب زم  زم

47

بیماریوں سے بچاؤ کے لیے چند احتیاطی تدابیر

51

شریعت کی مخالفت نہ کریں

51

کتے کا جوٹھا نا کھائیں

52

رات کو کھانے پینے کی اشیاء کو ننگا نہ رکھیں

53

ناقص غذائیں نہ کھائیں

54

حرف آخر

54

دعائے شکر

54

کتابیات

55

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70878
  • اس ہفتے کے قارئین 289262
  • اس ماہ کے قارئین 289262
  • کل قارئین111896590
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست